counter easy hit

شادمان کالونی کے رہائشی تین ماہ سے پینے کے پانی سے محروم چلے آرہے ہیں

شادمان کالونی کے رہائشی تین ماہ سے پینے کے پانی سے محروم چلے آرہے ہیں

گجرات(انور شیخ سے ) شادمان کالونی کے رہائشی تین ماہ سے پینے کے پانی سے محروم چلے آرہے ہیں مگر ضلعی انتظامیہ اور ٹی ایم اے گجرات کا عملہ اس طرف کوئی توجہ نہیں دے رہا جس کیوجہ علاقہ کے مکین سخت پریشانی کے عالم میں مبتلا ہیں ،شادمان کالونی میں سیوریج کی پائپ لائن […]

چوہدری تنویر احمد گوندل کی والدہ کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

چوہدری تنویر احمد گوندل کی والدہ کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

گجرات(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن شادیوال کے راہنما میاں وسیم صادق صراف نے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما چوہدری تنویر احمد گوندل کی والدہ کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کر اور […]

ماجد بن احمد نے پورے ضلع گجرات میں سستے رمضان بازاروں میں اچھی کار کر دگی کا مظاہرہ کیا ، لالہ جی سعید اقبال مرزا

ماجد بن احمد نے پورے ضلع گجرات میں سستے رمضان بازاروں میں اچھی کار کر دگی کا مظاہرہ کیا ، لالہ جی سعید اقبال مرزا

گجرات(نمائندہ خصوصی)ممبر امن کمیٹی گوجرانوالہ اور ممبر سی پی ایل سی گجرات لالہ جی سعید اقبال مرزا نے ایک بیان میں ڈی او سی گجرات ماجد بن احمد کو رمضان بازار جلال پورجٹاں میں شاندار انتظامات کرنے اور شہریوں کو بھر وقت ریلیف دینے پر ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کی جانب سے […]

زاہد حسین گردوں کے عارضہ میں مبتلا رہنے کے انتقال کر گئے

زاہد حسین گردوں کے عارضہ میں مبتلا رہنے کے انتقال کر گئے

گجرات(انور شیخ سے )ریلوے روڈ کی ممتازسماجی شخصیت اور شاہی گو ل گپے کے چیف ایگز ٹیو زاہد حسین گردوں کے عارضہ میں مبتلا رہنے کے بعد گزشتہ روز کھاریاں سی ایم ایچ کھاریاں میں انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح دس بجے ان کی رہائش گاہ محلہ کرشنا گلی ریلوے […]

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام منتخب چیئر مین ،وائس چیئر مین اور جنرل کونسلرز کا خصوصی اجلاس بد انتظامی کا شکار ہو گیا

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام منتخب چیئر مین ،وائس چیئر مین اور جنرل کونسلرز کا خصوصی اجلاس بد انتظامی کا شکار ہو گیا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ْ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام منتخب چیئر مین ،وائس چیئر مین اور جنرل کونسلرز کا خصوصی اجلاس بد انتظامی کا شکار ہو گیا ،مقررہ وقت سے اڑھائی گھنٹے بعد بھی اجلاس شروع نہ کر نے پر متعدد نے بائیکاٹ کر دیا ،وزیر اعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات […]

مویشی لے کر دریا پار کرنے والا نوجوان ڈوب کر جاں بحق

مویشی لے کر دریا پار کرنے والا نوجوان ڈوب کر جاں بحق

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)مویشی لے کر دریا پار کرنے والا نوجوان ڈوب کر جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مانگٹانوالہ کے علاقہ ہفت مدر کے رہائشی محنت کش وارث علی کا 16 سالہ بیٹا محمد اعظم مویشی لے کر دریائے راوی پار کر رہاتھا کہ اچانک گہرے پانی میں ڈوب گیا اور زندگی کی بازی […]

ننکانہ پولیس نے ضلع بھرمیں عیدالفطر کے مو قع پر434 مساجد28امام بارگاہ12 احمدیہ بیت الذکر اور 27 کھلے مقامات پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لئے

ننکانہ پولیس نے ضلع بھرمیں عیدالفطر کے مو قع پر434 مساجد28امام بارگاہ12 احمدیہ بیت الذکر اور 27 کھلے مقامات پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لئے

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ننکانہ پولیس نے ضلع بھرمیں عیدالفطر کے مو قع پر434 مساجد28امام بارگاہ12 احمدیہ بیت الذکر اور 27 کھلے مقامات پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لئے ہیں ۔ضلع بھر کی مساجد اور امام بارگاہوں میں ڈیوٹی کے لیے1ایس پی ،4ڈی ایس پی،08انسپکٹر،37سب انسپکٹر،72اے ایس آئی،52ہیڈ کنسٹیبل،597کانسٹیبل ۔32 لیڈی کانسٹیبل قومی […]

رمضان المبارک کا مہینہ پیار ، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، محمد علی رانا

رمضان المبارک کا مہینہ پیار ، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، محمد علی رانا

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)رمضان المبارک کا مہینہ پیار ، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے ، عید الفطر کے موقع پر بے سہارا اور غریب لوگوں کی مدد کرنے سے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی حاصل ہوتی ہے محمد علی رانا عید الفطر کے موقع پر مستحق لوگوں کو نظر انداز نہ کیا جائے […]

نومنتخب بلدیاتی عہدیداران پر مشتمل ویلفےئر کمیٹیاں جلد بنائی جائیں گی، ڈاکٹر شاہ زیب حسنین

نومنتخب بلدیاتی عہدیداران پر مشتمل ویلفےئر کمیٹیاں جلد بنائی جائیں گی، ڈاکٹر شاہ زیب حسنین

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)نومنتخب بلدیاتی عہدیداران پر مشتمل ویلفےئر کمیٹیاں جلد بنائی جائیں گی۔قائم مقام ڈی سی او ڈاکٹر شاہ زیب حسنین،بلدیاتی عہدیداران کو چاہیے کہ عوام الناس کی خدمت کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں۔ایم پی اے ملک ذولقرنین ڈوگر،اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا عمل بہت جلد مکمل ہوجائے گا۔ایم پی […]

چوہدری مہدی خاں انگلینڈ کے بھائی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے دوران انتقال کرگئے ہیں

چوہدری مہدی خاں انگلینڈ کے بھائی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے دوران انتقال کرگئے ہیں

لالہ موسیٰ (فیاض مغل )ممتاز سماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف آف گنجہ حاجی چوہدری مہدی خاں انگلینڈ کے بھائی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے دوران انتقال کرگئے ہیں مرحوم کو جنت البقی میں آسودہ خاک کردیا گیا ہے مرحوم اعلیٰ اوصاف وکردار کے انسان تھے ساری زندگی […]

ڈی پی او نے بغیر نمبر پلیٹ کے موٹر سائیکلوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کردیا

ڈی پی او نے بغیر نمبر پلیٹ کے موٹر سائیکلوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کردیا

لالہ موسیٰ (فیاض مغل )ویلڈن ڈی پی او گجرات ۔۔ڈی پی او نے بغیر نمبر پلیٹ کے موٹر سائیکلوں کے خلاف آپریشن مزید تیز کردیا اور تمام تھانوں کو حکم دیا کیا بغیر نمبر پلیٹ کے موٹر سائیکوں کو اپنے قبضہ میں لے لیا جائے اور انکے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے تفصیلات کے […]

عید کی آمد کی وجہ سے منگائی کا جن ایک با رپھر بوتل سے باہر آگیا ۔

عید کی آمد کی وجہ سے منگائی کا جن ایک با رپھر بوتل سے باہر آگیا ۔

لالہ موسیٰ (فیاض مغل)عید کی آمد کی وجہ سے منگائی کا جن ایک با رپھر بوتل سے باہر آگیا ۔ عوامی حلقے ، حکومت کی تمام تر دعو ے دھر ے کے دھرے رہ گئے حکومت نے جو بھی عوام کو ریلیف دینے کے دعوے کیے تھے وہ سب زمین بوس ہوگئے ہیں حکومت نے […]

لالہ موسیٰ میں پانی ملاگوشت اور ناقص گوشت کی فروخت عروج پر انتظامیہ ستو پی کر دفاتر میں سو رہی ہے

لالہ موسیٰ میں پانی ملاگوشت اور ناقص گوشت کی فروخت عروج پر انتظامیہ ستو پی کر دفاتر میں سو رہی ہے

لالہ موسیٰ(فیاض مغل)لالہ موسیٰ میں پانی ملاگوشت اور ناقص گوشت کی فروخت عروج پر انتظامیہ ستو پی کر دفاتر میں سو رہی ہے لالہ موسیٰ میں بازار ودیگر محلہ جات میں ناقص اور پانی ملے گوشت کی فروخت عروج پر ہے اس گوشت کی وجہ سے سینکڑوں بیماریاں جنم لے رہی ہیں ہر فرد اس […]

لالہ موسیٰ میں قائم فحاشی کے اڈوں کے خلاف کاروائی نہ کرنا انتظامیہ کی کاکردگی پر سوالیہ نشان ہے

لالہ موسیٰ میں قائم فحاشی کے اڈوں کے خلاف کاروائی نہ کرنا انتظامیہ کی کاکردگی پر سوالیہ نشان ہے

لالہ موسیٰ(نوید کھوکھر) لالہ موسیٰ میں قائم فحاشی کے اڈوں کے خلاف کاروائی نہ کرنا انتظامیہ کی کاکردگی پر سوالیہ نشان ہے؟ تفصیل کے مطابق لالہ موسیٰ کے مختلف مقامات پر فحاشی کے اڈے قائم ہیں جن پر اڈوں کی نائکہ سر عام لوگوں کو دعوت گناہ دے کر نوجوان نسل کو تباہ کر نے […]

لالہ موسیٰ اور گردونواح میں مردہ مرغیوں کے گوشت کی زائد قیمتوں پر فروخت جاری

لالہ موسیٰ اور گردونواح میں مردہ مرغیوں کے گوشت کی زائد قیمتوں پر فروخت جاری

لالہ موسیٰ(نوید کھوکھر) لالہ موسیٰ اور گردونواح میں مردہ مرغیوں کے گوشت کی زائد قیمتوں پر فروخت جاری انتظامیہ کاروائی کرنے سے گریزاں اہل علاقہ کوشدید پریشانی کا سامناتفصیل کے مطابق لالہ موسیٰ اور اس کے گردونواح کے علاقہ جات میں مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت ہورہا ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں مختلف […]

الخالد ویلفیئر سوسائٹی بھاؤ گھسیٹ پور کی طرف سے علاقہ بھر کے مستحقین میں عید کا راشن اور بیواؤں میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں

الخالد ویلفیئر سوسائٹی بھاؤ گھسیٹ پور کی طرف سے علاقہ بھر کے مستحقین میں عید کا راشن اور بیواؤں میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں

کھاریاں(نامہ نگار) الخالد ویلفیئر سوسائٹی بھاؤ گھسیٹ پور کی طرف سے علاقہ بھر کے مستحقین میں عید کا راشن اور بیواؤں میں سلائی مشینیں تقسیم کی گئیں۔ گذشتہ روز یو سی بھاؤ سے ملحقہ دیہات اسماعیلہ شریف، مہینوال، جھنڈو، چکوڑی، جھتہ،سانگو، نون، کھوڑی عالم کے گھرانوں میں فری راشن تقسیم کیا گیا۔ عید راشن اور […]