counter easy hit

ماجد بن احمد نے پورے ضلع گجرات میں سستے رمضان بازاروں میں اچھی کار کر دگی کا مظاہرہ کیا ، لالہ جی سعید اقبال مرزا

Lalaji Iqbal Mirza

Lalaji Iqbal Mirza

گجرات(نمائندہ خصوصی)ممبر امن کمیٹی گوجرانوالہ اور ممبر سی پی ایل سی گجرات لالہ جی سعید اقبال مرزا نے ایک بیان میں ڈی او سی گجرات ماجد بن احمد کو رمضان بازار جلال پورجٹاں میں شاندار انتظامات کرنے اور شہریوں کو بھر وقت ریلیف دینے پر ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کی جانب سے اعلی کار کردگی سرٹیفیکیٹ ملنے پر دلی مبار کباددیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی او سی گجرات ماجد بن احمد عوامی آفیسر ہیں اور گجرات کے شہریوں کی بہتر انداز میں خدمت کر رہے ہیں ،لالہ جی نے کہا کہ ماجد بن احمد نے پورے ضلع گجرات میں سستے رمضان بازاروں میں اچھی کار کر دگی کا مظاہرہ کیا ہے جس پر وہ ہماری طرف سے بھی مبا رکباد کے مستحق ہیں