counter easy hit

چوہدری تنویر احمد گوندل کی والدہ کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

mother Gondal

mother Gondal

گجرات(نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ ن شادیوال کے راہنما میاں وسیم صادق صراف نے ایک بیان میں مسلم لیگ ن کے سینئر راہنما چوہدری تنویر احمد گوندل کی والدہ کی اچانک وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کر اور سوگواران کو صبر جمیل دے