counter easy hit

چوہدری مہدی خاں انگلینڈ کے بھائی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے دوران انتقال کرگئے ہیں

Mehdi Khan

Mehdi Khan

لالہ موسیٰ (فیاض مغل )ممتاز سماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف آف گنجہ حاجی چوہدری مہدی خاں انگلینڈ کے بھائی ممتاز سماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف عمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے دوران انتقال کرگئے ہیں مرحوم کو جنت البقی میں آسودہ خاک کردیا گیا ہے مرحوم اعلیٰ اوصاف وکردار کے انسان تھے ساری زندگی دین کیلئے وقف رکھی انگلینڈ میں انجینیر تھے 22رمضان المبارک کو رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئے تھے مرحوم کی وفات پر اہل علاقہ نے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور چوہدری محمد شریف حاجی چوہدری میاں خاں سے افسوس تعزیت کرنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے اہل علاقہ چوہدری محمد اشرف کی خدمات کردار کو اچھے یاد گار لفظوں میں یاد کررہے ہیں