counter easy hit

زاہد حسین گردوں کے عارضہ میں مبتلا رہنے کے انتقال کر گئے

Zahid Hussain

Zahid Hussain

گجرات(انور شیخ سے )ریلوے روڈ کی ممتازسماجی شخصیت اور شاہی گو ل گپے کے چیف ایگز ٹیو زاہد حسین گردوں کے عارضہ میں مبتلا رہنے کے بعد گزشتہ روز کھاریاں سی ایم ایچ کھاریاں میں انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج صبح دس بجے ان کی رہائش گاہ محلہ کرشنا گلی ریلوے روڈ قبرستان چاہ کھولے میں ادا کی جائے گی ۔یاد رہے کہ مرحوم نے شاہی گول گپے سے پورے پاکستان میں اپنا نام کمایا اور ملک گیر شہرت حاصل کی ،زاہد حسین کی وفات کی خبر سن شہر بھر سے اہم شخصیات اور شہری ان کی رہائش گا ہ پہنچ گئے۔