By Yesurdu on May 22, 2016 گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھاریاں گجرات
کھاریاں(تحصیل رپورٹر)کھاریاں شہر کے اکلوتے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھاریاں میں پڑھے لکھے پنجاب کی دھجیاں بکھیر دی گئیں ،ہر سال تعلیمی بجٹ میں اضافہ کے دعویدار وفاقی و پنجاب حکومت کے وزراء راگ الاپنے کے باوجود تحصیل ہیڈ کوارٹر کے اکلوتے گورنمنٹ بوائز ہ بائی سکول میں طلباء کیلئے سہولیات نا پید ہوگئیں طلباء […]
By Yesurdu on May 22, 2016 عمران نامی نوجوان شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) لاہور روڈ کی آبادی بھٹی ڈھلواں شعیب ٹاؤن کا رہائشی عمران نامی نوجوان ناہموار رستے پر گر کر چوٹ لگنے کے باعث ہلاک ہوگیا بتایا گیا ہے کہ وہ متوفی گھر سے کسی کام کیلئے نکلا مگر راستہ میں ٹھوکر لگنے سے گر پڑا اور اس دوران اس کا سر زمین پر پڑی اینٹ […]
By Yesurdu on May 22, 2016 موٹر سائیکل شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تھانہ سٹی بی ڈویژن کے علاقہ کمپنی باغ سے رجب خان نامی شہری کی موٹر سائیکل نمبری 1286ایس اے کے مامعلوم چور لے اڑے، واضح رہے کہ کمپنی باغ کے ایریا سے اس ماہ کے دوران وارداتوں میں درجنوں موٹر سائیکل چوری ہوچکی ہیں جن میں سے پولیس تاحال کسی ایک بھی موٹر سائیکل کو […]
By Yesurdu on May 22, 2016 آبادی خان کالونی شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ) سی ٹی ڈی اہلکاروں نے ضلع پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے اہلکاروں کے ہمراہ لاہورروڈ کی آبادی خان کالونی میں کاروائی کی جس کے دوران 6مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا جن میں سے ایک کا تعلق وزیر ستان سے ہے جبکہ اس سرچ آپریشن کے دوران پکڑے گئے افراد سے ایک […]
By Yesurdu on May 22, 2016 ہیڈ کنسٹیبل شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی پی او شیخوپورہ سرفرازخان ورک نے نے C-Iاور C-II کنسٹیبلان کا انٹر ویو کرتے ہوئے45کنسٹیبلان کو ہیڈ کنسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 24
By Yesurdu on May 22, 2016 )ڈی پی اوشیخوپورہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی پی اوشیخوپورہ سرفراز خان ورک نے ضلع بھر کے تھانہ جات کے محرران تبدیل کر دیئے، نئے تعینات ہونے والے محرران کے ساتھ خصوصی میٹنگ کی، جس میں انہیں اشتہاری مجرمان کی جایئدادوں کی قرقی کے بعد ان کو پولیس کے قبضہ میں لینے کے عمل کو جلد از جلد مکمل کریں عوام کے […]
By Yesurdu on May 22, 2016 سرفراز خان ورک شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی پی اوشیخوپورہ سرفراز خان ورک نے ضلع بھر کے پولیس ملازمین کی ویلفئیر اور فلاح وبہبود کے دیگر منصوبوں کی طرح انکے بچوں کی تعلیم و تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی ہے اس سلسلہ میں پولیس ملازمین کے بچوں کو خصوصی رعایت کے ساتھ معیاری تعلیم حاصل کرنے کے لیے ضلع شیخوپورہ میں […]
By Yesurdu on May 22, 2016 دفعہ 144 شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈی سی او ارقم طارق نے شب برات کے موقع پر ضلع بھر کی ریونیو حدود میں امن و امان قائم رکھنے اور کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعہ کی روک تھام کیلئے ضلع شیخوپورہ میں ہوائی فائرنگ ،اسلحہ کی نمائش ،آتش بازی کرنے ،پٹاخے چلانے پر دفعہ 144کے تحت پابندی عائد کر دی ہے ۔آتش […]
By Yesurdu on May 22, 2016 تین روزہ انسداد پولیو مہم شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)تین روزہ انسداد پولیو مہم میں ضلع بھر میں 594400پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوائے جائیں گے ۔ضلع بھر کی پانچ تحصیلوں کی 112یونین کونسلوں میں انسداد پولیو مہم جاری ہے ۔ان خیالات کا اظہار ڈی سی او ارقم طارق نے شہباز شریف مدر اینڈ چائلڈ کمپلیکس میں بچوں کو پولیو […]
By Yesurdu on May 22, 2016 نکاسی آب کے نالہ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)پروونشنل گورنمنٹ کے منصوبہ کے تحت شیخوپورہ مریدکے روڈ کے علاقہ اڈہ سیکھم میں نکاسی آب کے نالہ کی تعمیر کے دوران سنگین نوعیت کی بے ضابطگیوں کے انکشافات ہوئے ہیں، ڈی سی او ارقم طارق کو موضع سیکھم کے رہائشی ماسٹر محمد شریف کی جانب سے دی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا […]
By Yesurdu on May 22, 2016 ٹریفک کے مختلف حادثات شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3خواتین سمیت 2افراد زخمی جبکہ 1شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق بچیکی روڈ نزد پولیس چوکی ٹرک بیک کرواتے ہوے 50سالہ سکندر حیات ٹرک کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا،بچیانہ روڈ نزدکوٹ دیال داس تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں60سالہ […]
By Yesurdu on May 22, 2016 ساؤ نڈ ایکٹ شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)نیشنل ایکشن پلان کے تحت ساؤ نڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے دو ٹریکٹر ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ننکانہ رانا ایاز سلیم کی سخت ہدایات پر ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف جاری مہم میں پولیس تھانہ صدر ننکانہ نے دوران […]
By Yesurdu on May 22, 2016 موٹر سائیکل چلاتے ہوئے شیخوپورہ/ ننکانہ صاحب
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)سولہ سالہ بڑا بھائی تین چھوٹے بھائیوں کے ساتھ موٹر سائیکل چلاتے ہوئے حادثہ کا شکار۔تفصیلات کے مطابق چک نمبر 8 کا سولہ سالہ علی عابد اپنے والد کی موٹر سائیکل گھر سے لے گیا اور اپنے چھوٹے بھائی بارہ سالہ عمیر علی اور چچا ذاد بھائیوں بارہ سالہ عاقب ، چودہ […]
By Yesurdu on May 22, 2016 ڈی سی او ننکانہ سے اپیل گجرات
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)اشٹام فروشی کے نئے لائسنس جاری کیے جائیں ، اشٹام فروشوں کی کمی سے عوام کے مسائل میں اضافہ ہو رہا ہے ، وکلا اور انجمن تاجران کی ڈی سی او ننکانہ سے اپیل ضلع ننکانہ میں تقریباََ ایک سال سے کسی نئے اشٹام فروش کو لائسنس جاری نہیں کیا گیا جبکہ […]
By Yesurdu on May 22, 2016 چوہدری طاہرزمان کائرہ گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع گجرات کے سابق صدرچوہدری طاہرزمان کائرہ نے سینئرصحافی وایڈیٹرروزنامہ آئینہ انقلاب عبداللطیف نجمی کی والدہ کی وفات پراظہارتعزیت کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور پسماندگان کو صبرجمیل عطاء کرے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42
By Yesurdu on May 22, 2016 جہانگیر بدر گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ڈیرہ کائرہ پر بروز اتوار 22مئی کو سینئرراہنما پاکستان پپلیز پارٹی جہانگیر بدرشام 5بجے تشریف لائے گے اس موقع پر سینئرراہنما پاکستان پپلیز پارٹی جہانگیر بدر ، چوہدری ندیم اصغر کائرہ (ممبر آرگنائرز کمیٹی پنجاب ) سربراہ پی پی پی بلاول بھٹو کا پیغام پی پی پی کے کارکنان ،عہدیدارن اور کونسلرز تک […]
By Yesurdu on May 22, 2016 جنرل کونسلرشیرازبٹ گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مسلم لیگی راہنماء جنرل کونسلرشیرازبٹ ،ممتازسماجی شخصیت عبدلغفاربٹ کریم پورہ،چوہدری محمدیاسرریلوے روڈ،چندوبٹ کی کوششوں سے کریم پورہ گروپ اور شاہجہانیاں گروپ کے نوجوانوں میں صلح ،تفصیل کے مطابق گزشتہ دنوں کریم پورہ اور شاہجہانیاں کے نوجوانوں میں جھگڑاہوگیاتھاجو بعدازاں شدت اختیارکرگیا،مسلم لیگی راہنماء جنرل کونسلرشیرازبٹ ،ممتازسماجی شخصیت عبدلغفاربٹ کریم پورہ،چوہدری محمدیاسرریلوے روڈ،چندوبٹ کی […]
By Yesurdu on May 22, 2016 آتش بازی کاسامان گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)شب برات کی آمد،آتش بازی کاسامان فروخت کرنے والے دکانداروں نے تیاریاں مکمل کرلی ،شہرکے گلی ،محلوں میں ماچس پٹاخوں کی ٹھاہ ٹھاہ کی آوازیں گونجناشروع ہوگئیں، اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق آج شب برات کے موقعہ پر شیطان کے چیلوں نے شب برات کی رات عبادات میں خلل ڈالنے […]
By Yesurdu on May 22, 2016 شب برات گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)دنیابھرکی طرح لالہ موسیٰ میں بھی شب برات مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی،دن کو لوگ اپنے پیاروں کی قبروں پرجائیں گے اور فاتحہ خوانی کے علاوہ قبروں پرپھول اور اگربتیاں لگائیں گے جبکہ رات کو مساجداور گھروں میں شب برات کے حوالہ سے خصوصی عبادات،نوافل اوراعمال اداکرینگے۔ Post Views – پوسٹ […]
By Yesurdu on May 22, 2016 چوہدری امجدگجرانسپکٹر گجرات
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) صدرپولیس لالہ موسیٰ کا ایس ایچ اوچوہدری امجدگجرانسپکٹرکی قیادت میں نواحی گاؤں میں آتش بازی تیارکرنے والوں کیخلاف ایکشن،بھاری مقدارمیں سامان آتش بازی برآمد،اس سلسلہ میں ملنے والی اطلاعات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدرلالہ موسیٰ چوہدری امجدگجرانسپکٹرکی قیادت میں پولیس نے نواحی گاؤں چکوڑی شیرغازی میں کامیاب چھاپہ مارکربلال حسین […]
By Yesurdu on May 22, 2016 چوہدری عابد رضا کوٹلہ گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سرائے عالمگیر کے نواحی گاؤں موجہ میں 100KVکا ٹرانسفارمر نصب کروانے پرMNAچوہدری عابد رضا کوٹلہ ،رہنما مسلم لیگ (ن)راجہ محمد اسلم خاں کو خراج تحسین پیش کر نے کی تقریب کاا نعقاد،چوہدری عابد رضا کوٹلہMNA،راجہ محمد اسلم خاں کے مشکور ہیں اور انہوں نے اہل دیہہ موجہ کا درینہ مطالبہ پورا کر […]
By Yesurdu on May 22, 2016 صحافی چوہدری محمد افضل گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)سابق کونسلر ،مزدور لیڈرو سینئر صحافی چوہدری محمد افضل لیڈر کوعمرہ کی سعادت حاصل کر نے کے بعد وطن واپسی پر مبارکبا د دینے والوں کاتیسرے روزبھی تانتا بندھا رہا ،مباکباد دینے والوں میں سابق ضلعی صدر PTIگجرات چوہدری محمد الیاس ،چےئر مین یوسی منڈی بھلوال چوہدری طاہر امتیاز ،سابق ناظم چوہدری […]
By Yesurdu on May 22, 2016 راجہ شفقت ،راجہ شکیل گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) ڈاکٹر شکیل قوم کا مجرم ہے کسی دباو میں آئے بغیر حکومت قانون پر عملدآمد یقینی بنائے ان خیالات کا اظہار معروف سیاسی و سماجی شخصیات راجہ شفقت ،راجہ شکیل نے اپنے بنان میں کیا انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان ایک آزاد خود مختار ملک ہے اس میں بسنے والے بیس […]
By Yesurdu on May 22, 2016 چوہدری محمد الیاس گجرات
سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور)عمران خان ایک قابل اعتماد اور عوام کا درد محسوس کرنے والی شخصیت کا نام ہے پانامہ لیکس زدہ نوازشریف اورنظریہ پاکستان سے نابلد بلاول بھٹو قوم کو کیا دے سکتاہے ان خیالات کا اظہار سابق ضلعی صدر و آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے107 چوہدری محمد الیاس نے اپنی رہائش گاہ […]