counter easy hit

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے ایک گرینڈ اعشایہ کا اہتمام کیا گیا۔

پیرس۔ (حاجی ابرابر اعوان )تحریک انصاف فرانس کی جانب سے یورپین والی بالی چمپین حیدری والی بال کلب اور تحریک انصاف فررانس کے سینئر رہنما سجاد خان کے اعزاز میں اعشایہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی اس موقع پر تمام لوگوں نے منتظمین ٹورنامنٹ ملک سعید اعوان،سجاد خان،خان ارشاد،بابر علی و جیتنے والی ٹیم کے ممبران کو مبارک باد دی۔

PTI France Dinner

PTI France Dinner

PTI France Dinner

PTI France Dinner

PTI France Dinner

PTI France Dinner

PTI France Dinner

PTI France Dinner