counter easy hit

delhi

جسٹن ٹروڈو کا بیان: انڈیا میں کینیڈین ہائی کمشنر کی طلبی

جسٹن ٹروڈو کا بیان: انڈیا میں کینیڈین ہائی کمشنر کی طلبی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)بھارت میں کسانوں کے دارالحکومت کی طرف احتجاج سے پریشان مودی سرکار کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈ کے بھارتی کسانوں کے حق میں بیان پر حرکت میں آگئی اور نئی دہلی میں کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب کرلیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق انڈیا نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے […]

دہلی، بھارت میں حضرت نظام الدین اولیاؒ کا 717ویں عرس مبارک، پاکستانی ناظم الامور کی درگاہ پرحاضری اور چادر چڑھائی

دہلی، بھارت میں حضرت نظام الدین اولیاؒ کا 717ویں عرس مبارک، پاکستانی ناظم الامور کی درگاہ پرحاضری اور چادر چڑھائی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارتی دارالحکومت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ناظم الامور آفتاب حسن خان نے دہلی میں حضرت نظام الدین اولیاؒ کے 717ویں عرس کے موقع پر خصوصی طور پر درگاہ پر حاضری دی۔ اس موقع پر آفتاب احمد خان نے نظام الدین اولیا ؒ کی قبر پر چادر چڑھائی اور دعا کی۔ […]

بھارت نے پلوامہ طرز پر ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرکے الزام پاکستان پرلگادیا، واقعے پر دہلی میں پاکستانی اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامور کی طلبی

بھارت نے پلوامہ طرز پر ایک اور فالس فلیگ آپریشن کرکے الزام پاکستان پرلگادیا، واقعے پر دہلی میں پاکستانی اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامور کی طلبی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت کی طرف سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں فروری 2019 کے پلوامہ کی طرز پر ایک اور مبینہ طور پر قابض بھارتی فورسز کی آتشیں اسلحہ سے لیس مسلح گروپ کیخلاف کارروائی کا ڈرامہ رچا کر الزام پاکستان پر عائد کردیا گیا۔بھارتی حکومت نے فالس فلیگ آپریشن کو بنیاد بنا کر […]

کورونا ، ایسا ملک جہاں قبرستانوں میں جگہ کم پڑگئی

کورونا ، ایسا ملک جہاں قبرستانوں میں جگہ کم پڑگئی

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت کے باعث پوری دنیا ووہان کا منظر پیش کر رہی ہے۔دنیا کے دوسرے دوسرے سب سے زیادہ آبادی والے ملک بھارت میں کورونا کے مریض 90 لاکھ سے متجاوز جبکہ کورونا کی پہلی لہر کے دوران سب سے کم متاثر ہونے والے براعظم افریقہ […]

بھارت میں گرفتار حاملہ طالبہ صفورا زرگر کو ضمانت مل گئی

بھارت میں گرفتار حاملہ طالبہ صفورا زرگر کو ضمانت مل گئی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) بھارت کے متنازعہ شہریت قانون کے خلاف احتجاج کے دوران گرفتار ہونے والی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی حاملہ طالبہ صفورہ زرگر کو رہا کردیا گیا۔ عالمی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں اوربھارت بھر کے طلبا نے صفورہ زرگر کے حق میں آواز اٹھائی تھی۔ امریکی خبررساں ادارے کے مطابق جسٹس […]

بھارت: 34ملکوں سے آئے تبلیغیوں کو بھی نہ بخشا گیا، مشنری سرگرمیوں سمیت 34 الزامات کے تحت چارج شیٹ دائر

بھارت: 34ملکوں سے آئے تبلیغیوں کو بھی نہ بخشا گیا، مشنری سرگرمیوں سمیت 34 الزامات کے تحت چارج شیٹ دائر

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بھارت میں 34 ممالک کے 376 غیرملکی تبلیغی شرکا کے خلاف ویزا شرائط کی خلاف ورزی اور ’مشنری سرگرمیوں‘ میں ملوث ہونے کے الزام میں مجموعی طور پر 35 چارج شیٹ داخل کردیں۔ خبررساں ادارے ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق نئی دہلی پولیس نے کورونا وائرس کی وبا کے دوران […]

کشمیر پر بھارت کی نئی قانون سازی کو ختم کرنے کے لیے بھارتی سپریم کورٹ سے دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی

کشمیر پر بھارت کی نئی قانون سازی کو ختم کرنے کے لیے بھارتی سپریم کورٹ سے دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی

دہلی (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا صدارتی حکم نامہ بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق صدارتی حکم نامے کے خلاف پٹیشن ایڈووکیٹ ایم ایل شرما نے دائر کی۔پٹیشن میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ صدارتی حکم نامہ غیرقانونی ہے کیونکہ اس کی منظوری متعلقہ ریاستی […]

دہلی کے شاہی امام نے مودی سرکار کے ہوش اڑا دینے والی پیشگوئی کردی

دہلی کے شاہی امام نے مودی سرکار کے ہوش اڑا دینے والی پیشگوئی کردی

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت کے دارالحکومت دہلی کی مشہور تاریخی شاہی مسجد کے امام مولانا سید احمد بخاری نے جموں و کشمیر کی مخصوص شناخت ختم اور اس کی جغرافیائی حیثیت تندیل کرنے کے اقدام کو نا مناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار کے اس فیصلے سے علیحدگی پسندی کی تحریک مزید بڑھے […]

پلاسٹک کی ری سائیکلنگ اور وائینڈنگ مشین، نئی دہلی کی آلودگی ختم کرنے کیلئے نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ

پلاسٹک کی ری سائیکلنگ اور وائینڈنگ مشین، نئی دہلی کی آلودگی ختم کرنے کیلئے نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ

پلاسٹک کی ری سائیکلنگ اور وائینڈنگ مشین، نئی دہلی کی آلودگی ختم کرنے کیلئے نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ Plastic Recycling Vending Machine In New Delhi Delhi Pollution CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40

دہلی کے ایک گھر میں 11 افراد کی چھت سے لٹکی لاشیں برآمد

دہلی کے ایک گھر میں 11 افراد کی چھت سے لٹکی لاشیں برآمد

نئی دہلی:بھارت میں ایک گھر سے ایک ہی خاندان کے 11 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں سے 10 لاشیں چھت سے لٹکی ہوئی تھیں۔  نئی دہلی کے نواحی علاقے بُرارئی کے دو منزلہ مکان سے 7 خواتین اور 4 مردوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن میں سے 10 لاشیں چھت سے لٹکی ہوئی تھیں اور […]

بھارت: دہلی میں پلاسٹک کے گودام، لکھنؤ کے ہوٹل میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس گئے

بھارت: دہلی میں پلاسٹک کے گودام، لکھنؤ کے ہوٹل میں آتشزدگی، 5 افراد جھلس گئے

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت دہلی میں پلاسٹک کے گودام اور لکھنؤ میں ہوٹل کی عمارت میں آگ لگ گئی، پانچ افراد جھلس کر زخمی، فائر بریگیڈ نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔ نئی دہلی میں واقع گودام میں آگ رات گئے لگی، جس میں پلاسٹک کا ناکارہ سامان رکھا […]

خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ کتاب کی دہلی میں رونمائی

خفیہ ایجنسیوں کی مشترکہ کتاب کی دہلی میں رونمائی

آئی ایس آئی اور را کے دو سابق سربراہان کی کتاب کی لانچنگ ہوگئی، نئی دہلی میں تقریب کے دوران کشمیر سے متعلق بھارتی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ سابق آئی ایس آئی چیف اسد درانی اور را کے سابق سربراہ اے ایس دولت کی بات چیت پر مبنی مشترکہ کتاب کی […]

فیض احمد فیض کی صاحبزادی دلی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

فیض احمد فیض کی صاحبزادی دلی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

معروف شاعر فیض احمد فیض کی صاحبزادی منیزہ ہاشمی کو دلی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ کردیا گیا۔ منیزہ ہاشمی کو نئی دلی میں کانفرنس میں شرکت سے روک دیا گیا، انہیں باضابطہ دعوت دے کر بھارت مدعو کیا گیا تھا۔ منیزہ ہاشمی کے بیٹے علی ہاشمی نے بھارت کے ناروا سلوک کی شدید مذمت کرتے […]

دلی کا لال قلعہ 25 کروڑ روپیہ میں نیلام ہوگیا

دلی کا لال قلعہ 25 کروڑ روپیہ میں نیلام ہوگیا

ہندوستان میں نریندر مودی کی حکومت نے دلی کا تین سو ستر سال پرانا تاریخی لال قلعہ ایک نجی کمپنی، ڈالمیا بھارت کو 25 کروڑ روپے کے عوض پانچ سال کے ٹھیکہ پر نیلام کر دیا ہے۔ مودی سرکار پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ہندوستان کے اس تاریخی قلعہ سے قدیم تاریخی عمارتوں […]

دہلی: روہنگیا کیمپ میں آتشزدگی ،راکھ کا ڈھیر بن گیا

دہلی: روہنگیا کیمپ میں آتشزدگی ،راکھ کا ڈھیر بن گیا

نئی دہلی کے مضافات میں قائم روہنگیا مہاجر کیمپ پر اسرار آتشزدگی کے بعد راکھ کا ڈھیربن گیا ،خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہو ا، روہنگیا مہاجر کیمپ میں سوا دو سو سے زائد افراد رہائش پذیر ہیں۔ دہلی کے جنوب مشرقی علاقے مدن پور میں واقع روہنگیامہاجر کیمپ میں لگنے والی آگ […]

زیادتی کے واقعات ، نئی دہلی میں مشعل بردار ریلی

زیادتی کے واقعات ، نئی دہلی میں مشعل بردار ریلی

نئی دہلی  بھارت میں بڑھتے ہوئے ریپ کے واقعات کے خلاف راجدھانی نئی دہلی میں مشعل بردار ریلی نکالی گئی، اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی، ان کی بہن پریانکا گاندھی اور پارٹی رہنما سلمان خورشید نے قیادت کی۔ ریلی کے شرکا انڈیا گیٹ کے تاریخی مقام پر جمع ہوئے جس میں پانچ ہزار […]

دہلی میں آخری رسومات کے دوران مردہ قرار دیا گیا بچہ اٹھ بیٹھا

دہلی میں آخری رسومات کے دوران مردہ قرار دیا گیا بچہ اٹھ بیٹھا

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت کے علاقے شالیمار باغ کے ایک نجی اسپتال کے ڈاکٹرز نے زندہ بچے کو مردہ قراردے دیا۔ دہلی کے میکس اسپتال میں ڈاکٹرز کی غفلت کے حالیہ واقعے نے نہ صرف بھارتی عوام کو جھنجھوڑ کررکھ دیا بلکہ حکومت بھی ڈاکٹرز کی مجرمانہ غفلت پر تشویش کا شکار ہوگئی ہے۔ اسپتال میں جڑواں بچوں کی […]

خواتین پر جنسی حملوں میں نئی دہلی سرفہرست

خواتین پر جنسی حملوں میں نئی دہلی سرفہرست

دنیا کے متعدد شہروں کو خواتین پر جنسی حملوں کے حوالے سے انتہائی غیر محفوظ سمجھا جاتا ہے۔ ایک نئے جائزے کے مطابق بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی اور برازیلی شہر ساؤ پاولو خواتین کے لیے غیر محفوظ اور بدترین شہر ہیں۔ اسی رپورٹ میں جنسی تشدد کے حوالے سے مصر کا دارالحکومت قاہرہ تیسرے […]

نئی دہلی میں سڑک پر کرکٹ کھیلنے سے منع کرنے پر نوجوان قتل

نئی دہلی میں سڑک پر کرکٹ کھیلنے سے منع کرنے پر نوجوان قتل

نئی دہلی: دہلی میں کم عمر لڑکوں نے سڑک پر کرکٹ کھیلنے سے منع کرنے والے شخص کو ہی بیٹ مارمار کر قتل کرڈالا۔ یہ واقعہ سبزی منڈی کے علاقے میں پیش آیا جہاں پرایک 22 سالہ شخص اپنی آنٹی کے گھر جارہا تھا کہ اس کو زور سے گیند لگی جس سے وہ غصے میں […]

نئی دلی گینگ ریپ کیس کے مجرمان کی پھانسی کی سزائیں برقرار

نئی دلی گینگ ریپ کیس کے مجرمان کی پھانسی کی سزائیں برقرار

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے نئی دہی اجتماعی زیادتی کیس میں مجرموں کےلیے سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج کردی ہیں۔ سزا یافتہ مجرموں نے مزید 2 افراد کے ساتھ مل کر 16 دسمبر 2012 کے روز نئی دہلی کی ایک بس میں جیوتی سنگھ نامی 23 […]

دہلی کے شیفس نے سب سے بڑی پوری بنا ڈالی

دہلی کے شیفس نے سب سے بڑی پوری بنا ڈالی

یوں تو دنیا بھر کے ماہر شیفس کھانے بنانے میں نت نئے اور انوکھے تجربات کر کے شائقین کو حیران کردیتے ہیں، تاہم بھارت میں کچھ شیفس نے سب سے بڑی پوری تیار کر لی، جسے دیکھ کر لوگوں کے منہ میں پانی بھر آیا۔ دہلی کے ماہر شیفس نے دیوہیکل کڑھائی کا استعمال کرتے […]

دہلی ایئر پورٹ پر ہندو انتہا پسند رکن پارلیمنٹ کی غنڈہ گردی

دہلی ایئر پورٹ پر ہندو انتہا پسند رکن پارلیمنٹ کی غنڈہ گردی

دہلی ایئرپورٹ پر ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ نے غنڈہ گردی کرتے ہوئے ایئر لائن کے 60سالہ رکن کو چپل سے مارا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیو سینا کے ایم این اے رویندرا گائیکواڈ نے ایئر لائن کے عملے پر بزنس کلاس نہ ملنے پر تشدد کیا،جس پر بھارتی ایئرلائن […]

مادام تسائو میوزیم نئی دہلی میں برانچ کھولے گا

مادام تسائو میوزیم نئی دہلی میں برانچ کھولے گا

برطانیہ کا مومی مجسموں کا مشہور مادام تسائو میوزیم آئندہ سال کے وسط میں بھارت میں اپنی 22ویں برانچ کھولنے جا رہا ہے۔ اس مشہور میوزیم کی دنیا کے بڑے شہروں میں 21برانچیں موجود ہیں ،2017کے وسط میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسکی 22ویں برانچ کا افتتاح کیا جائیگا۔   Post Views – پوسٹ […]