یوں تو دنیا بھر کے ماہر شیفس کھانے بنانے میں نت نئے اور انوکھے تجربات کر کے شائقین کو حیران کردیتے ہیں، تاہم بھارت میں کچھ شیفس نے سب سے بڑی پوری تیار کر لی، جسے دیکھ کر لوگوں کے منہ میں پانی بھر آیا۔

Delhi chefs made the biggest Poori
دہلی کے ماہر شیفس نے دیوہیکل کڑھائی کا استعمال کرتے ہوئے147سینٹی میٹر قطر کی ’پوری‘ تیار کرکے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ بھارت کی سب سے بڑی پوری کے طور پر اس کو لمکا بک آف ریکارڈ میں بھی درج کرلیا گیا ہے۔








