counter easy hit

فیض احمد فیض کی صاحبزادی دلی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

معروف شاعر فیض احمد فیض کی صاحبزادی منیزہ ہاشمی کو دلی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ کردیا گیا۔

Faiz Ahmed Faiz's Majesty from Delhi Airportمنیزہ ہاشمی کو نئی دلی میں کانفرنس میں شرکت سے روک دیا گیا، انہیں باضابطہ دعوت دے کر بھارت مدعو کیا گیا تھا۔

منیزہ ہاشمی کے بیٹے علی ہاشمی نے بھارت کے ناروا سلوک کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی والدہ منیزہ ہاشمی کو کانفرنس میں باقاعدہ مدعو کیا گیا تھا۔

علی ہاشمی کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان دشمنی میں اندھا ہوگیا، میری 72 سالہ والدہ اور فیض کی بیٹی کے بھارت داخلے پر پابندی شرمناک ہے۔