counter easy hit

کالم

سچ بولنا سیکھو

سچ بولنا سیکھو

تحریر:امتیازعلی شاکر:لاہور سچ بولنا سیکھو اس قبل کہ زندگی جھوٹ ہوجائے ،قارئین منافقت بھرے دور میں روزہ مرہ زندگی میں جھوٹ اور سچ میں امتیاز کرنا بہت مشکل ہوچکا ہے ،جھوٹے کا پتہ لگانے کے بارے میں کئی روایات ہیں،ماہرین کا خیال ہے کہ جھوٹ بولتے وقت جھوٹا شخص آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات […]

قوم کے کرایہ دار بچے

قوم کے کرایہ دار بچے

تحریر: زاہد محمود گزشتہ دنوں سیالکوٹ میں ڈیڑھ سال کی معصوم بچی خوراک و ادویات کی عدم دستیابی سے زندگی کی بازی ہار گئی۔ بچی کو تدفین کے لئے مقامی قبرستان لے جایاگیا۔ قبرستان انتظامیہ نے بچی کے والدین کا کرایہ دار ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے قبر کی جگہ دینے سے انکار کر دیا […]

پاکستان اور کاروباری لوگ

پاکستان اور کاروباری لوگ

تحریر : چوہدری ناصر گجر پاکستان کو معرض وجود میں آئے 68سال بیت چکے ہیں ان تمام سالوں میں کچھ جملے بہت کثرت سے استعمال ہوتے رہیں ہیں اور ہو رہے ہیں جیسے کہ اس وقت ہمارا ملک ایک نازک دور سے گزر رہا ہے،اس مُلک سے غربت کا خاتمہ کر کے رہیں گے،اس مُلک […]

آزادی نسواں کا پرفریب نعرہ

آزادی نسواں کا پرفریب نعرہ

تحریر : سندس قمر اسلام سے پہلے دنیا نے جس قدر ترقی کی تھی ،اس میں صرف ایک صنف (مرد) اخلاقی اور دماغی قوتوں کا کرشمہ تھی، پھر جب اسلام آیا تو اس نے دو صنفوں (مر د وعورت) کی جد وجہد کو وسائلِ ترقی میں شامل کرلیا ،اس لیے جب اس کے باغ تمدن […]

ملک میں دہشت گردی

ملک میں دہشت گردی

تحریر : نورین چوہدری سعودی عرب میں نماز جمعہ کے دوران نمازیوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔ اس قبل پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں ہوئیں۔ دونوں طرف شہید ہونے والے مسلمان اور ایک کلمہ طیبہ کے بنیاد پر قائم و دائم رہنے والے ملک کے باسی ہیں۔ ایک دن قبل سوشل میڈیا پر […]

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

چائلڈ لیبر کا خاتمہ، یا غریب کا روزگار بند

تحریر : عائشہ احمد پنجاب حکومت کے چائلڈ لیبر کے خاتمے کی مہم کا اعلان ہوا تو مجھے پچھلے سال بیتا کچھ وقت یاد آگیا۔ میرا کام کے سلسلے میں ایک کالج جانا ہوا، دوپہر کا وقت آن پہنچا تو کچھ کھانے کے لیے کینٹین پر پہنچی وہاں طالب علموں کا ہجوم لگا ہوا تھا،اس […]

مسٹر اوبامہ نومور

مسٹر اوبامہ نومور

تحریر : ستارہ آمین کومل پاکستان میں ہونے بلکہ بھارت کی کروائی جانے والی دہشت گردی کا تو امریکہ اور فرانس نے نوٹس نہیں لیا . اور بھارت کی زبان میں پٹھان کوٹ حملے کے ملزمان کو کٹہرے میں لانے کا تقاضا . پہلے تو ان منافقوں کے اماموں سے پوچھا جا? کہ کون سے […]

افغان امن میں پاکستان کا منفرد کردار ہے

افغان امن میں پاکستان کا منفرد کردار ہے

پروفیسر ڈاکٹرشبیر احمد خورشید پاکستان ہمیشہ افغانستان کا خیر خواہ رہا ہے۔مگر افغانستان کے وہ لوگ جو ہمیشہ ہندوستان کے پروپیگنڈے کا شکار رہے ہیں انہوں نے کسی ایک موقع پر بھی پاکستان کی خیر خواہی نہیں کی ۔یہ بات پاکستان کے لوگوں کے سامنے آزادی چند دن بعد ہی آئی جب ستمبر 1947 میں […]

فیصلہ کرلیں

فیصلہ کرلیں

تحریر: ایم سرور صدیقی یہ خبر تو سب نے پڑھی یا سنی ہوگی قومی اسمبلی میں ایک سوال پر بتایا گیا ہے کہ ایک سال کے دوران قریباً 2 لاکھ گدھوں اور 70 ہزار گھوڑوں کی کھالیں بیرون ممالک فروخت کی گئیں ان جانوروںکا گوشت کہاں گیا کوئی نہیں جانتا ۔۔۔سنا تھا کہ دولت کی […]

شہدائے باچا خان یونیورسٹی

شہدائے باچا خان یونیورسٹی

تحریر:محمد یعقوب شیخ باچا خان یونیورسٹی کا رہائشی بلاک مذبح کا منظر پیش کر رہا ہے، خون کمروں سے بہ بہ کر برآمدوں کو سیراب کر چکا ہے۔ یہ شہداء کا محترم اور مبارک خون ہے جو ناحق و ناجائز بہایا گیا جن کا جرم کوئی نہیں تھا وہ ظلم کا شکار ہوئے بربریت کی […]

آر پار دیاں سانجھاں

آر پار دیاں سانجھاں

تحریر : آصف محمود چندروزپہلے بھارت جانے کا اتفاق ہواجہاں ہربجن سنگھ براڑ سے ملاقات ہوئی، ہربجن سنگھ امرتسر کے رہنے والے ہیں اور سائیں میاں میرانٹرنیشنل فاونڈیشن کے سربراہ ہیں۔یہ فاونڈیشن 1947میں بچھڑے ہوئے خاندانوں کو ملانے کا کام کررہی ہے اور ابتک سینکڑوں لوگوں کو ملواچکی ہے ، تقسیم کے وقت جہاں دنیا […]

بے روزگاری میں اضافہ

بے روزگاری میں اضافہ

تحریر : مہر بشارت صدیقی پاکستان کے معروف اقتصادی ماہرین کی طرف سے جاری رپورٹ” پاکستان ا نسانی ترقی کے شعبے میں پیچھے کیوں؟ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں ہمسایہ ملکوں سے پیچھے ہے تاہم 40 فیصد پاکستانیوں کوپیٹ بھر کر کھانا نہ ملنے کا انکشاف کیا […]

ہیومن رائٹس واچ کی بھارتی مظالم پر چشم کشا رپورٹ

ہیومن رائٹس واچ کی بھارتی مظالم پر چشم کشا رپورٹ

تحریر : ممتاز حیدر حقوقِ انسانی کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت ملک میں اظہارِ رائے کی آزادی اور مذہبی اقلیتوں کو تحفظ دینے میں ناکام رہی ہے۔تنظیم کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی ورلڈ رپورٹ 2016 میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بھارت میں حکومت کے ناقد […]

راجہ محمد لطیف خان جدا ہو کر بھی جدا نہ ہو سکے

راجہ محمد لطیف خان جدا ہو کر بھی جدا نہ ہو سکے

تحریر:راجہ عزیراحمد دعا کو ہاتھ اٹھتے ہیں’یقین ہے اللہ کی بارگاہ میں سرخرو ہوں گے۔سادہ اطوار’ایثار کیش’نیک نیت۔پروردگار ان کی نیکیاں قبول کرے’خطائوں سے درگزر فرمائے ۔ آدمی چلے جاتے ہیں’ آخر کودعا رہ جاتی ہے۔فرصت یک دو نفس اور قبر کی شب ہائے دراز۔۔۔۔ دو برس ہوتے ہیںکہ ٣٠ جنوری کی رات ایک فون […]

سوائن فلو ایک وبائی مرض

سوائن فلو ایک وبائی مرض

تحریر : عقیل خان انسانوں کی طرح جانوروں میں بھی مختلف بیماریاں پائی جاتی ہیں۔ جس طرح انسان میں نزلہ زکام کی بیماری عام ہے اسی طرح جانوروں میں بھی یہ بیماری پائی جاتی ہے۔ ”برڈفلو” کے بارے میں کئی مرتبہ پڑھا اور سنا گیا ہے۔ یہ بیماری پرندوں میں پائی جاتی ہے لیکن آجکل […]

زِیکا وائرس

زِیکا وائرس

تحریر : شاہد شکیل ابھی تک ملیریا، ڈینگی وائرس، سوائن فلو، برڈ فلو اور ایبولا وائرس پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکاہے کہ ایک اور نئی آفت مستقبل قریب میں دنیا کو اپنے زہریلے ڈنک کا شکار کرنے کیلئے تیار ہو چکی ہے اگر چند ماہ کے اندر اس وائرس پر قابو […]

جمہوریت، سیاست اور اختیارات کی جنگ

جمہوریت، سیاست اور اختیارات کی جنگ

تحریر : سید شہاب الدین جمہوریت کا لفظ دو یونانی الفاظ (Demo) یعنی جمہور(عوام ) اور Kratosیعنی حکومت (سلطنت) سے نکل کر بناہے،لغوی اعتبار سے اس کے معنی ہے ”عوام کی حکمرانی ”۔جمہوریت ایک ایسی سلطنت اور حکومت ہوتی ہے جس میں ریاست کے حاکمانہ اختیارات مکمل طور پر عوام کو حاصل ہوتے ہیں،سادہ لفظوں […]

پاکستانی مدرٹریسا اور جذام کا عالمی دن

پاکستانی مدرٹریسا اور جذام کا عالمی دن

تحریر : اختر سردار چودھری جذام جس کو عام زبان میں کوڑھ بھی کہا جاتا ہے ۔کوڑھ ایک ایساچھوت کامرض ہے، جس میں مریض کا جسم گلنا شروع ہو جاتا ہے ۔جسم میں پیپ پڑجاتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مریض کے جسم کا گوشت ٹوٹ ٹوٹ کر نیچے گرنے لگتا ہے ۔کوڑھی کے جسم […]

ظالم بھارت اور مظلوم کشمیری

ظالم بھارت اور مظلوم کشمیری

تحریر : ملک محمد سلمان آج اگر ظلم ہو رہا ہے تو مسلمان پر، عزتیں لٹ رہیں ہیں تو مسلمان کی، ظلم و جبر کا بازار گرم ہے تو مسلمان پر ، ہر طرف دھمکایا جا رہا ہے تو مسلمان کو ، الغرض جدھر بھی نگاہ اٹھا ئیں مسلمان ہی مظلومیت کی تصویر بنا دکھائی […]

وہ شخص مجھے جان سے بھی پیارا تھا !

وہ شخص مجھے جان سے بھی پیارا تھا !

تحریر : عظمان آصف جھوٹے ۔۔شوخے ۔۔۔ فراڈی ، دھوکے باز کہیں کے۔۔۔رکو ذرا آکاش کے بچے تمہیں تو میں بتاتی ہوں،، بولا تھا نا کہ آج مجھے جیتنا ہے! لیکن آپ نے پھر سے ہرا دیا اپنی پری کو ۔۔! جائیے میں نہیں بولتی اب جسے مرضی بنا لیں اپنی پری۔ پیار اور شوخی […]

مصیبت زدہ مسلمانوں کے لئے فلاحی تنظیم کے منصوبہ جات

مصیبت زدہ مسلمانوں کے لئے فلاحی تنظیم کے منصوبہ جات

تحریر: سلمان شاہد فلاح انسانیت فائونڈیشن پاکستان کی سب سے بڑا امدادی ادارہ ہے جس کے تحت وطن عزیزمیں لوگوں کی فلاح وبہبود کے بیسیوں طبی و رفاہی منصوبہ جات کام کر رہے ہیں جس سے سالانہ لاکھوں لوگ مستفید ہو رہے ہیں، پاکستان کے علاوہ بیرون ممالک میں بھی فلاح انسانیت فائونڈیشن کی خدمات […]

سپہ سالار کا بروقت اور دانشمندانہ فیصلہ

سپہ سالار کا بروقت اور دانشمندانہ فیصلہ

تحریر : عبدالرزاق گذشتہ کچھ عرصہ سے سپہ سالار پاک فوج جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت کا موضوع زیر بحث تھا۔ کچھ تجزیہ کاروں کا خیال تھا کہ موجودہ حالات کے تناظر میں اور پا ک فوج کی ضرب عضب میں نمایاں کامیابی کے پیش نظر جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی مزید تعیناتی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی مزید تعیناتی

تحریر : ممتاز حیدر چھبیس جنوری انیس سو پچاس میں بھارتی پارلیمنٹ نے برطانوی راج سے آزادی کے بعد آئین ہند کو حتمی شکل دے دی۔ یوں ہندوستان دنیا کے نقشے پر پہلی مرتبہ جمہوری ملک کے طور پر سامنے آیا۔ اس دن کوبھارت میں سرکاری سطح پر پورے جوش خروش سے یوم جمہوریہ کے […]

قومی اتحاد وقت کی اہم ضرورت

قومی اتحاد وقت کی اہم ضرورت

تحریر : مدثر اسماعیل بھٹی اسلامی ریاست میں قومی یکجہتی اور اتحاد کی جو مثالیں ملتی ہیں دنیا کی کسی اور ریاست میں اسکی نظیر ملنا مشکل ہے۔ میثاق مدینہ کے تحت انصار مدینہ کا مہاجرین سے کیا گیا سلوک اس کی عمدہ مثال ہے۔ اسلام میں آزادی، مساوات اور بھائی چارہ ریاست کے بنیادی […]