counter easy hit

کون سا گلاس دودھ سے پہلے بھرے گا؟ جواب تلاش کریں

کون سا گلاس دودھ سے پہلے بھرے گا؟ جواب تلاش کریں

کراچی: لوگوں کی ذہانت کو چانچنے ایک نئی پہیلی سامنے آئی جس میں پوچھا گیا ہے کہ کون سے گلاس میں پہلے دودھ بھر سکتا ہے؟۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر مختلف لوگوں کی جانب سے نت نئی پہلیاں سامنے آتی ہیں یہی وجہ ہے کہ لوگ اُن کے جواب بہت […]

میک کین کا مذاق اڑانیوالی کیلی سیڈلر کیساتھ کیا ہوا؟

میک کین کا مذاق اڑانیوالی کیلی سیڈلر کیساتھ کیا ہوا؟

امریکی سینیٹر جون میک کین کی بیماری کا مذاق اڑانے والی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاون کیلی سیڈلر مستعفی ہوگئیں۔وائٹ ہاوٴس کے پرنسپل ڈپٹی پریس سیکریٹری راج شاہ نے ایک بیان میں تصدیق کی ہے کہ کیلی سیڈلر اب صدر کے ایگزیکٹو آفس کی ملازم نہیںابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ سیڈلر سے استعفیٰ […]

انڈونیشیا: ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے’کار فری ڈے ‘منایاگیا

انڈونیشیا: ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے’کار فری ڈے ‘منایاگیا

ایک دن گاڑیوں کے بغیر۔۔۔سوچیں کیسا لگے گا؟ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں گذشتہ روز ’کار فری ڈے‘منایا گیا جس کے تحت عام عوام نے اپنے ذاتی گاڑیوں کو گھر پر ہی چھوڑتے ہوئے پیدل سفر کیا۔جکارتا کی مرکزی شاہراہ سے شروع ہونیوالے اس سالانہ ایونٹ میں کار اینڈ موٹر سائیکل فری ڈے کا مقصدماحولیاتی […]

’لگتا ہے قدوس بزنجو کا وزیراعلیٰ ہاؤس چھوڑنے کا ارادہ نہیں‘

’لگتا ہے قدوس بزنجو کا وزیراعلیٰ ہاؤس چھوڑنے کا ارادہ نہیں‘

بلوچستان میں نگراں وزیر اعلیٰ کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کااجلاس ، حزب اقتدار کی جانب سے نامزد اراکین نے شرکت نہیں کی۔ نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ لگتا ہے کہ موجودہ وزیراعلیٰ قدوس بزنجوکاوزیراعلیٰ ہاؤس چھوڑنے کا ارادہ نہیں ہے۔حکومت کی جانب سے تینوں ممبران کمیٹی میں پیش نہیں ہوئے جس […]

نیب کی نواز شیریف اور شاہد خاقان کیخلاف انکوائری کی منظوری

نیب کی نواز شیریف اور شاہد خاقان کیخلاف انکوائری کی منظوری

نیب نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان کے خلاف اختیارات کےناجائزاستعمال اورمن پسند کمپنی کو ایل این جی ٹرمینل کا 15 سال کاٹھیکہ دینےکے الزام میں انکوائری کی منظوری دے دی ۔چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہو جس میں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی پر قومی […]

نگران وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

نگران وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد:  نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ نگران وزیراعظم اور آرمی چیف کے مابین ہونے والی ملاقات میں امن و امان کی صورتحال، بیرونی چیلنجز سمیت پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ آرمی چیف نے نگران […]

لاس اینجلس: ایڈونچر اینیمیٹیڈ فلم “انکریڈیبلزٹو” کا رنگا رنک پریمئیر

لاس اینجلس: ایڈونچر اینیمیٹیڈ فلم “انکریڈیبلزٹو” کا رنگا رنک پریمئیر

لاس اینجلس: لاس اینجلس میں ایڈونچر اینیمیٹیڈ فلم”انکریڈیبلزٹو” کا پریمئیر ہوا جس میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی اور مداحوں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔لاس اینجلس میں منعقدہ پریمئیر میں کرداروں کو آواز دینے والے اداکاروں نے شرکت کی۔ ایکشن ایڈونچر اینیمیٹیڈ فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایسے سپر ہیرو […]

برطانیہ میں پائی سے لڑائی کے دلچسپ مقابلے کا اہتمام

برطانیہ میں پائی سے لڑائی کے دلچسپ مقابلے کا اہتمام

لندن ; آپ آج تک تو پائی کھاتے دیکھا ہو گا لیکن برطانیہ میں پائی سے لڑائی کا مقابلہ ہوا جو مقامی ٹیم نے جیت لیا۔برطانیہ کے علاقے کینٹ کے گاؤں کاکس ہیتھ میں کسٹرڈ سے بنی پائی پھینکنے کا سالانہ مقابلہ ہوا، گاؤں کی ٹیم   پائی فیس   نے فائنل میں جاپان کی   سوشی   ٹیم […]

29 رمضان کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم: محکمہ موسمیات

29 رمضان کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم: محکمہ موسمیات

اسلام آباد; محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سائنسی لحاظ سے 29 رمضان کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔محکمہ موسمیات نے وزارت مذہبی امور کو شوال کے چاند کی عمر پر تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔ موسمیات کے مطابق سائنسی لحاظ سے 29 رمضان کو چاند نظر آنے کے امکانات کم […]

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی درندگی عروج پر، مزید 3 نہتے نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی درندگی عروج پر، مزید 3 نہتے نوجوانوں کو شہید کردیا

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج طاقت کے زعم میں اندھی ہو گئی۔ ایک بار پھر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کی آڑ میں 3 معصوم کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیابھارتی فوج نے مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان المبارک کا بھی لحاظ نہ رکھا۔ کپواڑہ میں تین کشمیری نوجوانوں کو […]

الیکشن کا انعقاد اتنی بھاری قیمت پر؟

الیکشن کا انعقاد اتنی بھاری قیمت پر؟

2002 میں الیکشن ہوئے اور ق لیگ برسراقتدار آئی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی حکومت نے پانچ سالہ مدت پوری کی۔ پھر 2008 میں عام انتخابات کا انعقاد ہوا اور پیپلز پارٹی نے حکومت سنبھالی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی جمہوری حکومت نے پانچ سال مکمل کیے۔ اور پھر 2013 میں ایک بار […]

آندھیوں کی زد پہ ہے آشیانہ میرا

آندھیوں کی زد پہ ہے آشیانہ میرا

جب تک پاکستان کے انتظامی ادارے پارلیمنٹ میں ادھر یا ادھر کے ایمپائروں کا عمل دخل رہے گا۔ پارلیمانی ٹیم کی تشکیل عوامی رائے عامہ کی بجائے ایمپائروں کی مرہونِ منت رہے گی تو نواز شریف پیدا ہوتے رہیں گے اور جب تک نواز شریف پیدا ہوتے رہیں گے، سرزمین پاکستان کے حالات دگرگوں ہی […]

قبیح اور مضرِ عادت سگریٹ نوشی

قبیح اور مضرِ عادت سگریٹ نوشی

صاحب میں اخبار اس لیۓ پڑھ لیتا ہوں کہ کچھ معلومات حاصل ہوں کہ حالات حاضرہ پر اپنی نظر رکھ سکوں کہ آیا دنیا میں ہو کیا رہا ہے۔ آج کا اخبار پڑھ کر مجھے لگا کہ میری معلومات اپ ٹو ڈیٹ نہیں ہیں۔ اب یہاں ڈیٹ سے مراد وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے […]

ایل این جی کیس: نواز شریف اور خاقان عباسی کیخلاف انکوائری کی منظوری

ایل این جی کیس: نواز شریف اور خاقان عباسی کیخلاف انکوائری کی منظوری

اسلام آباد: چیئرمین نیب کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کیخلاف انکوائری کی منظوری دی گئی۔نیب کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں سابق وزرائے اعظم پر ایل این جی ٹرمینل کا خلاف ضابطہ ٹھیکہ دینے […]

سمندر کے سینے میں سب ہے مگر

سمندر کے سینے میں سب ہے مگر

سورج کا ڈوبنا کئی لوگوں کے لیے دلفریب ہوتا ہے، اور جب سورج سمندر میں غوطہ زن ہو تو یہ نظارہ ورطہ حیرت میں ڈال دیتا ہے۔ آگ اور پانی کے اس ملاپ سے نظر چوکنا مشکل ہوجاتا ہے، جیسے جیسے سورج سمندر کی گہرائی میں اترتا ہے، زمین پر روشنی ختم ہونا شروع ہو […]

نگراں وزیراعلی پنجاب کی تقرری کا معاملہ الیکشن کمیشن کے سپرد

نگراں وزیراعلی پنجاب کی تقرری کا معاملہ الیکشن کمیشن کے سپرد

اسلام آباد: نگران وزیراعلی پنجاب کی تقرری پرمسلم لیگ (ن) اورتحریک انصاف میں ڈیڈ لاک کے بعد معاملہ الیکشن کمیشن کے سپرد کردیا گیا ہے۔ اسپیکرپنجاب اسمبلی رانا اقبال کی جانب سے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی میں نگران وزیر اعلی پنجاب کی تقرری پراتفاق نہیں ہوسکا جس کے بعد پروفیسرحسن عسکری، ایاز امیر، ایڈمرل ریٹائرڈ ذکا اللہ اور […]

پاکستان کی 9 رکنی سائیکلنگ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی

پاکستان کی 9 رکنی سائیکلنگ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی

اسلام آباد: پاکستان کی سائیکلنگ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکریٹری سید اظہر علی شاہ کے مطابق انڈونیشیا نے ایشین گیمز میں شرکت کرنے کیلیے نام بھیجنے کی آخری تاریخ11 مئی مقرر کی تھی تاہم فیڈریشن نے 6 کھلاڑیوں اور3 آفیشلزکے نام پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے ذریعے انڈونیشین سائیکلنگ فیڈریشن کے صدرکوبروقت […]

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ؛ پاکستان نے سری لنکا کو23 رنز سے ہرا دیا

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ؛ پاکستان نے سری لنکا کو23 رنز سے ہرا دیا

لاہور: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو 23 رنز سے ہرا دیا۔ ندا ڈار نے 5 شکار کیے، کپتان بسمعہ معروف نے ناقابل شکست 60 رنز کی اننگز کھیلی۔کوالالمپور میں جاری ایونٹ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے […]

امریکی نوجوان صرف 8 منٹ میں سیپی کے 480 کیڑے کھاگیا

امریکی نوجوان صرف 8 منٹ میں سیپی کے 480 کیڑے کھاگیا

نیواورلینز: امریکہ میں صدفے (اویسٹر) میں چھپے کیڑوں کو کھانے کے عالمی مقابلے میں ایک نوجوان نے صرف 8 منٹ میں 480 کیڑے کھا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔  امریکہ میں ہرسال اویسٹر میلہ منعقد ہوتا ہے جس میں اویسٹر کھانے والے افراد مدعو کیے جاتے ہیں اور اس سال یہ مقابلہ تین جون کو […]

پی پی کا 5 سالہ دوراقتدار؛ کراچی میں دہشت گردوں نے جہاں چاہا ٹارگٹ کو نشانہ بنایا

پی پی کا 5 سالہ دوراقتدار؛ کراچی میں دہشت گردوں نے جہاں چاہا ٹارگٹ کو نشانہ بنایا

کراچی: پیپلزپارٹی کے 5 سالہ دور اقتدار میں امن وامان کی صورتحال گزشتہ ادوار کے مقابلے میں کچھ بہتر تو رہی لیکن اس کے باوجود امن وامان کے ایسے کئی واقعات ہوئے جو دلوں پر دکھ کے گہرے سائے اور انمٹ نقوش چھوڑگئے ، دہشت گرد تنظیم انصار الشریعہ کا قیام اور اس کا خاتمہ اسی دورحکومت […]

نیماراورمیسی کے ہر گول پر غریب افراد کو کھانا کھلانے کی اسکیم واپس

نیماراورمیسی کے ہر گول پر غریب افراد کو کھانا کھلانے کی اسکیم واپس

لندن: ماسٹرکارڈ نے نیمار اور لیونل میسی کے ہر گول پر غریب افراد کو کھانا کھلانے کی اسکیم واپس لے لی، اس اسکیم کے تحت برازیل اور ارجنٹائن کے اسٹرائیکر کے ہر گول پر اقوام متحدہ ورلڈ فوڈ پروگرام میں 10 ہزار میلز دی جاتیں۔یہ اسکیم مارچ 2020 تک جاری رہتی مگر سوشل میڈیا پر اس حوالے […]

افتخار چوہدری بدسلوکی کیس؛ اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کے خلاف سزائیں برقرار

افتخار چوہدری بدسلوکی کیس؛ اسلام آباد پولیس اور انتظامیہ کے خلاف سزائیں برقرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے افتخار چوہدری بدسلوکی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے اسلام آباد پولیس اور سابقہ انتظامیہ کے افسران کے خلاف سزاؤں کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دیا۔عدالت نے سابق آئی جی اسلام آباد چوہدری افتخار سمیت دیگر افسران کی اپیلوں کو مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دیا۔ […]

گمبھیر قومی مسائل سے چھٹکارا ممکن ہے؟

گمبھیر قومی مسائل سے چھٹکارا ممکن ہے؟

پاکستان میں اعلیٰ سطح پر ہر طرف ملکی حالات سدھارنے کی کوششیں حسب سابق انتہائی جوش و خروش سے جاری ہیں، خصوصاً عدالت عظمیٰ اور نیب کرپشن کے خلاف جس طرح آج کل سرگرم عمل ہیں، ماضی میں ایسی مثال نہیں ملتی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جناب جسٹس ثاقب نثار بلاشبہ ملک میں موجود بہت سی […]