counter easy hit

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی درندگی عروج پر، مزید 3 نہتے نوجوانوں کو شہید کردیا

سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج طاقت کے زعم میں اندھی ہو گئی۔ ایک بار پھر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کی آڑ میں 3 معصوم Occupied Kashmir: On the rise of Indian army, more 3 newborns killedکشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیابھارتی فوج نے مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان المبارک کا بھی لحاظ نہ رکھا۔ کپواڑہ میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کپواڑا کے علاقے مچھیل میں سرچ آپریشن کے دوران تین نوجوانوں کو اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنا ڈالا۔