counter easy hit

لاس اینجلس: ایڈونچر اینیمیٹیڈ فلم “انکریڈیبلزٹو” کا رنگا رنک پریمئیر

لاس اینجلس: لاس اینجلس میں ایڈونچر اینیمیٹیڈ فلم”انکریڈیبلزٹو” کا پریمئیر ہوا جس میں فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی اور مداحوں کے ساتھ سیلفیاں بھی Los Angeles: The Colorful Rinky Premier of Adventure Animated Film "Inquirables"بنوائیں۔لاس اینجلس میں منعقدہ پریمئیر میں کرداروں کو آواز دینے والے اداکاروں نے شرکت کی۔ ایکشن ایڈونچر اینیمیٹیڈ فلم کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایسے سپر ہیرو کی ہے جو مشکل میں گرفتار لوگوں کی مدد کرتا ہے۔ یہ امریکی تھری ڈی فلم 15 جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔