counter easy hit

نیب کی نواز شیریف اور شاہد خاقان کیخلاف انکوائری کی منظوری

نیب نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شاہد خاقان کے خلاف اختیارات کےناجائزاستعمال اورمن پسند کمپنی کو ایل این جی ٹرمینل کا 15 سال کاٹھیکہ Approval of NAB Nawaz Sharif and Shahid Khaqanدینےکے الزام میں انکوائری کی منظوری دے دی ۔چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہو جس میں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی پر قومی خزانے کو مبینہ طور پر اربوں روپے کا نقصان پہنچانے سے متعلق بتایا گیا۔واضح رہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو اس انکوائری میں بطور سابق وزیر پیٹرولیم شامل کیا گیا ہے۔