counter easy hit

شرمین عبید چنائے کے ٹویٹ کا دوسرا رخ

شرمین عبید چنائے کے ٹویٹ کا دوسرا رخ

کسی خاتون کو مرد کی طرف سے فیس بک پر فرینڈ ریکویسٹ موصول ہونا، کس حد تک ہراساں کرنےکا اقدام ہو سکتا ہے یہ طے کرنا اتنا آسان نہیں ہے۔ تاہم گزشتہ چند روز سے ایک ٹویٹ کرنے پر پاکستان کی دو بار آسکر انعام یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے پر سوشل میڈیا پر […]

شہزادہ الولید بن طلال کون ہیں؟

شہزادہ الولید بن طلال کون ہیں؟

لندن کے سیوائے ہوٹل کے مالک اور جریدے فوربس کے مطابق سترہ ارب ڈالر کے اثاثے رکھنے والے شہزادہ الولید بن طلال دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک ہیں۔ شہزادہ الولید کو حراست میں لیے جانے کی خبر آنے کے بعد کنگڈم ہولڈنگ نامی انوسٹمنٹ کمپنی کے حصص کی قدر میں 9.9 اعشاریہ […]

امن آخر کب ممکن ہے؟

امن آخر کب ممکن ہے؟

سردیوں کی ایک شام تھی۔ کافی کا کپ ہاتھ میں لئے میں ٹی وی دیکھنے میں مصروف تھی۔ یونہی چینل تبدیل کرتے کرتے میں ایک چینل پر رک گئی۔ اس پر سائنس سے متعلق کوئی پروگرام چل رہا تھا۔ مجھے اس میں دلچسپی محسوس ہوئی۔ وہ موجودہ دور اور ٹیکنالوجی کے بارے میں انکشاف کر رہے تھے۔ […]

عمران خان نے سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات قانون کو چیلنج کردیا

عمران خان نے سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات قانون کو چیلنج کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے سپریم کورٹ میں الیکشن اصلاحات ایکٹ 2017 چیلنج کر دیا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے درخواست عوامی مفاد کے آرٹیکل 184 تین کے تحت دائرکی گئی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پانامہ فیصلے کے نتیجے میں نوازشریف کو نہ صرف رکن قومی اسمبلی […]

ٹرمپ کا جاپانی بادشاہ کو سجدہ تعزیمی سے گریز

ٹرمپ کا جاپانی بادشاہ کو سجدہ تعزیمی سے گریز

ٹوکیو: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تنقید کے ڈر سے جاپانی بادشاہ اکی ہیٹو کو سجدہ تعزیمی سے گریز کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے 12 روزہ دورہ ایشیا کے آغاز پر جاپان پہنچے جہاں انہوں نے دارالحکومت ٹوکیومیں جاپان کے بادشاہ اکی ہیٹو اور ان کی اہلیہ امرپیس می چیکو سے ملاقات کی. شاہی محل پہنچنے پر […]

ظہیر خان شادی کیلئے تیار

ظہیر خان شادی کیلئے تیار

ممبئی: سابق فاسٹ بائولر کے ساتھی کرکٹرز اور اہلخانہ کی جانب سے شادی کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے سابق بھارتی فاسٹ باؤلر ظہیر خان کی شادی رواں ماہ27 نومبر کو ہونے کا امکان ہے ۔ ان کی منگیتر ساگریکا گھاٹکے کا کہنا ہے کہ وہ زندگی کے نئے سفر کی منصوبہ بندی کیلئے […]

کراچی: نوکریوں میں کوٹہ بڑھاؤ، معذور افراد سراپا احتجاج

کراچی: نوکریوں میں کوٹہ بڑھاؤ، معذور افراد سراپا احتجاج

کراچی: پولیس سے مزاحمت کے دوران ایک معذور شہری زخمی ہو گیا۔ زخمی ہونے والے شہری کو ایمبولینس میں ہسپتال لے جایا گیا۔ نوکریوں میں کوٹہ بڑھاؤ، معذور افراد سراپا احتجاج، سندھ اسمبلی کے قریب آرٹس کونسل چورنگی پر معذور افراد کا احتجاج جس میں ایک معذور شہری زخمی بھی ہوا۔ سندھ اسمبلی کے قریب آرٹس […]

شہباز شریف ہیلی کاپٹر ایمبولینس سروس بھی شروع کریں: زارا اکبر

شہباز شریف ہیلی کاپٹر ایمبولینس سروس بھی شروع کریں: زارا اکبر

لاہور: اداکارہ زارا اکبر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور میں ملک کو مثالی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ اداکارہ زارا اکبر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دور میں ملک کو مثالی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور خاص طور پر پنجاب میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی کاوشوں نے […]

تاریخی چینی قلعے پوٹالا پیلس پر رنگ کا کام مکمل

تاریخی چینی قلعے پوٹالا پیلس پر رنگ کا کام مکمل

بیجنگ: تیرہ سو برس پرانے محل کو رنگ کرنے کی روایت تین سو سال پرانی بتائی جاتی ہے جو ہر سال باقاعدگی سے انجام دی جارہی ہے چین کے خود مختار علاقے تبت کے شہر لہاسا کے تاریخی پوٹالا پیلس پر پینٹ کا کام مکمل کر لیا گیا۔ عمارت یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل […]

متوجہ کرنے والے عوامل

متوجہ کرنے والے عوامل

سیاہ اور سفید نقطوں کی نسبت کاغذ پر کھینچی گئی رنگین لکیریں انسان کی توجہ آسانی سے اپنی جانب مائل کر لیتی ہیں بعض چیزوں میں کچھ ایسی خصوصیت ہوتی ہے کہ ہماری توجہ خود بخود ان کی طرف چلی جاتی ہے۔ اس اعتبار سے توجہ کے عوامل کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا […]

فرانس: پیرس ماسٹرز ٹینس کا ٹائٹل جیک سوک کے نام

فرانس: پیرس ماسٹرز ٹینس کا ٹائٹل جیک سوک کے نام

پیرس: فائنل میں فاتح امریکی کھلاڑی نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد سربیا کے فلپ کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی فرانس میں پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل امریکا کے جیک سوک نے نام کر لیا ہے۔ انہوں نےسربیا کے فلپ کو شکست دی۔ پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں امریکا کے جیک […]

چین: دریائے یانگزی پر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ

چین: دریائے یانگزی پر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ

بیجنگ: 50 کھلاڑیوں نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ہزاروں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی اور ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر زبردست فارمیشن کا مظاہرہ کیا چین میں منچلوں نے دریائے یانگزی کے اوپر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ پچاس مہم جو ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ہوا کے دوش پر اڑتے رہے۔ چین میں درجنوں […]

امریکی پالیسی سے افغان مفاہمتی عمل کو نقصان پہنچا، وزیر خارجہ

امریکی پالیسی سے افغان مفاہمتی عمل کو نقصان پہنچا، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنا ہو گا جب کہ امریکا کی مشروط پالیسی سے افغان مفاہمتی عمل کو دھچکا لگا۔ اسلام آباد میں جاری پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹریک ٹو مذاکرات کے چوتھے دور میں اظہار خیال کرتے ہوئے  وزیر خارجہ خواجہ […]

پی سی بی فواد عالم پر ایک بار پھر مہربان ہوگیا

پی سی بی فواد عالم پر ایک بار پھر مہربان ہوگیا

لاہور: ماضی میں نظر انداز قومی کرکٹر فواد عالم پر پی سی بی ایک بار پھر مہربان ہوگیا۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں عمدہ کارکردگی کے باوجود فواد عالم کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا تھا جس کی وجہ سے میڈیا میں گزشتہ کئی ہفتوں سے قومی سلیکشن کمیٹی پر تنقید ہو رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ […]

4 ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کیلیے 16 رکنی قومی ٹیم آسٹریلیا روانہ

4 ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کیلیے 16 رکنی قومی ٹیم آسٹریلیا روانہ

کراچی: آسٹریلیا میں شیڈول چار ملکی ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے 16 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم گزشتہ روز آسٹریلیا روانہ ہوگئی۔ قومی ٹیم نے اتوار کی صبح عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں آخری پریکٹس سیشن کیا جس میں کھلاڑیوں کی فزیکل فٹنس اور اسکلز ڈیولپمنٹ پر کام کیا گیا۔ ہیڈ کوچ اولمپئن فرحت خان کا کہنا […]

چیئرمین اپنے چہیتے شکیل شیخ کو پھر بورڈ میں لے آئے

چیئرمین اپنے چہیتے شکیل شیخ کو پھر بورڈ میں لے آئے

کراچی: چیئرمین نجم سیٹھی اپنے چہیتے شکیل شیخ کو دوبارہ پی سی بی میں لے آئے۔ شکیل شیخ کا شمار پاکستان کرکٹ کی طاقتورترین شخصیات میں ہوتا ہے، ان میں یہ ’’صلاحیت‘‘ ہے کہ چیئرمین جو بھی ہو وہ اس کے ساتھ فٹ ہو جاتے ہیں، شہریارخان کے دور میں جب انھیں نجم سیٹھی کے اگلے چیئرمین […]

ویمنز کرکٹ، پاکستان نے کیویز کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

ویمنز کرکٹ، پاکستان نے کیویز کو شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

لاہور: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میچ میں شکست دے کر نئی تاریخ رقم کردی۔ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں گرین شرٹس نے نئی تاریخ رقم کردی، دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے […]

ملاوی میں ڈریکولا ہونے کے شبے پر کئی افراد قتل, ویڈیو نے ہلا کر رکھ دیا

ملاوی میں ڈریکولا ہونے کے شبے پر کئی افراد قتل, ویڈیو نے ہلا کر رکھ دیا

ماسکو: جنوب مشرقی افریقہ کے ملک ملاوی میں اس وقت ویمپائر اور ڈریکولا کی افواہیں اور خوف اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ لوگ ہیجان کے شکار ہوکر عام بے گناہ افراد کو ڈریکولا کے شبے میں قتل کررہے ہیں۔ جنوب مشرقی افریقی ملاوی کے گلی محلوں میں اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں کے گروہ بن گئے ہیں […]

شرجیل میمن نے گرفتاری کو احتساب عدالت میں چیلنج کردیا

شرجیل میمن نے گرفتاری کو احتساب عدالت میں چیلنج کردیا

کراچی: سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنی گرفتاری کو احتساب عدالت میں چیلنج کردیا۔ سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اور دیگر ملزمان کو محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے کی کرپشن کے کیس کی سماعت کے لیے کراچی کی احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔ شرجیل میمن نے احتساب عدالت میں اپنی گرفتاری […]

مردان میں پولیس پر فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق

مردان میں پولیس پر فائرنگ سے 2 اہلکار جاں بحق

مردان: شیر گڑھ کے علاقے میں پولیس پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ مردان میں شیر گڑھ کے علاقے شگو ناکہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اہلکاروں نے خفیہ اطلاع ملنے پر ایک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا جس […]

ملک بھر میں دینی مدارس کا آڈٹ جلد شروع ہوگا

ملک بھر میں دینی مدارس کا آڈٹ جلد شروع ہوگا

کراچی: ملک بھر میں دینی مدارس کا آڈٹ جلد شروع ہوگا جبکہ مدارس کو سالانہ آڈٹ کے لیے نوٹسز بھیجے جائیں گے۔ وفاقی حکومت نے ملک بھرکے تمام دینی مدارس کے سالانہ آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ اتحاد تنظیمات مدارس پاکستان پانچ تنظیمات پر مشتمل بورڈ ہے جس میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان، تنظیم المدارس اہلسنت […]

ایچ ای سی نے 180 سرکاری و نجی یونیورسٹیوں کے 450 پروگرامز بند کردیے

ایچ ای سی نے 180 سرکاری و نجی یونیورسٹیوں کے 450 پروگرامز بند کردیے

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھرکی تقریباً 180 سرکاری ونجی جامعات میں مطلوبہ معیارپرپورانہ اترنے والے 450 تعلیمی پروگراموں پر پابندی عائد کردی۔ چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے بتایا کہ معیاری تعلیم کی فراہمی کیلیے سخت فیصلے کرناپڑتے ہیں، اگرچہ وہ نہیں چاہتے ایچ ای سی کو ڈنڈا بردار ادارہ […]

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اسموگ سے معمولات زندگی درہم برہم

ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اسموگ سے معمولات زندگی درہم برہم

لاہور: ملک کے مختلف علاقوں میں شدید اسموگ نے معمولات زندگی کو درہم برہم کردیا ہے اور شہری مختلف امراض کا شکار ہورہے ہیں جبکہ دھند کے باعث حادثات میں 41 افراد زخمی ہوگئے۔ پنجاب سمیت پاکستان کے مختلف اضلاع میں صبح کے وقت شدید دھند اور اسموگ نے لوگوں کی زندگی اجیرن کردی اور کام پر جانے […]

موسم بدل رہا ہے، بچوں کی صحت کا خیال رکھیے

موسم بدل رہا ہے، بچوں کی صحت کا خیال رکھیے

بدلتا موسم یوں تو ہر شخص پر اثر انداز ہوتا ہے مگر اس کا اتار چڑھاؤ بچوں کو خاص طور سے اپنی لپیٹ میں لیتا ہے۔ ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرما کا آغاز ہوچکا ہے۔ بارش نہ ہونے کے باعث خشک سردی بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ سے بہت سی موسمی بیماریاں […]