counter easy hit

فرانس: پیرس ماسٹرز ٹینس کا ٹائٹل جیک سوک کے نام

پیرس: فائنل میں فاتح امریکی کھلاڑی نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد سربیا کے فلپ کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی

France: The title of the Paris Masters Tennis with Jack Sock nameفرانس میں پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل امریکا کے جیک سوک نے نام کر لیا ہے۔ انہوں نےسربیا کے فلپ کو شکست دی۔ پیرس ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں امریکا کے جیک سوک اور سربیا کے فلپ مد مقابل ہوئے۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان اعصاب شکن مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ امریکی کھلاڑی کو دلچسپ کھیل کے بعد پہلے سیٹ میں سات پانچ سے شکست ہوئی ۔ جیک سوک نے ہمت نہ ہاری اور زبردست کم بیک کر کے اگلا سیٹ چھ چار سے جیت لیا۔ تیسرے سیٹ میں بھی انہوں نے با آسانی چھ ایک سے فتح سمیٹ کر ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔