counter easy hit

today

ٹی بی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

ٹی بی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آج پوری دنیا میںتپ دق کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جسکا مقصد عالمی سطح پراس مہلک مرض سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے اقدامات بھی اٹھاناہےاور جس سے اس مرض سے مکمل چھٹکارا حاصل کیا جا سکے۔ تمام ترکوششوں کے باوجود مرض پر قابو نہ پایا جا سکااور یہی وجہ […]

اسپاٹ فکسنگ:پی سی بی ٹریبونل آج تحقیقات شروع کرے گا

اسپاٹ فکسنگ:پی سی بی ٹریبونل آج تحقیقات شروع کرے گا

اسپاٹ فکسنگ پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحقیقاتی ٹریبونل کی کارروائی کا آغازآج ہورہا ہے۔شرجیل خان اور خالد لطیف اپنے خلاف لگائے گئے الزامات کا جواب دیں گے۔ پی سی بی کے ٹریبونل میں جسٹس ریٹائرڈ اصغر حیدر ، سابق چیئرمین توقیر ضیا اور سابق کپتان وسیم باری شامل ہیں ۔ رکٹ بورڈ بھی معطل […]

یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا

77واں یوم پاکستان 23 مارچ آج ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔تمام سرکاری اور نیم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرائے جائیں گے۔ وفاقی و صوبائی دارالحکومتوں، تمام ڈویژنل و ضلعی ہیڈ کوارٹرز پر خصوصی پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔یوم پاکستان کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21توپوں […]

فوجی عدالتیں: ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کئے جائینگے

فوجی عدالتیں: ترمیمی بل آج سینیٹ میں پیش کئے جائینگے

فوجی عدالتوں میں دو سالہ توسیع سے متعلق 28 ویں ترمیم اور آرمی ایکٹ 1952 میں ترامیم کے بل آج سینیٹ میں پیش کئے جائیں گے ۔گذشتہ روزقومی اسمبلی نے دونوں بل دو تہائی اکثریت سے پاس کئے تھے ۔ قومی اسمبلی نے فوجی عدالتوں میں دو سالہ توسیع کی 28ویں آئینی ترمیم دو تہائی […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن

پانی انسان کے لئے زندگی ہے مگرافسوس کہ پانی کوضائع کرکے غفلت کے ہا تھوں انسان اپنی ہی زندگی سے کھیل رہا ہے، اسی صورتحال کو اجاگر کرنے اورپانی کے بچاؤ کے لئے 22 مارچ کودنیا بھرمیں ’’ورلڈ واٹرڈے‘‘ منایا جا رہا ہے۔ اکیس مارچ 1992ء میں برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں اقوام متحدہ […]

پنجاب یونیورسٹی آج معمول کے مطابق کھل گئی

پنجاب یونیورسٹی آج معمول کے مطابق کھل گئی

پنجاب یونیورسٹی گزشتہ روز لڑائی اور کشیدگی کے بعد آج معمول کے مطابق کھل گئی ہے جبکہ طلبا اور طالبات کی بہت کم تعداد یونیورسٹی پہنچی رہی ہے۔ گذشتہ روز طلبہ کے دو گروپوں میں لڑائی، تشدد اور گرفتاریوں کے باعث سارا دن ہنگامہ رہا ۔ ہنگامہ آرائی میں اٹھارہ طالب علم زخمی ہوگئے تھے۔ […]

دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جارہا ہے

دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جارہا ہے

دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایاجارہا ہے، ڈاؤن سنڈروم ایک پیدائشی جینیاتی نقص ہے ، جس کے شکار بچوں کے خلیات میں 46کے بجائے 47کروموسوم ہوتے ہیں اور یہ زائد کروموسوم بچے کی ذہنی نشوونما میں تاخیر اور جسمانی معذوری کا سبب بنتا ہے۔ ڈاؤن سنڈروم کی علامات مختلف بچوں میں مختلف ہوتی […]

اسپاٹ فکسنگ کیس، چاروں معطل کھلاڑیوں کے بیانات ریکارڈ

اسپاٹ فکسنگ کیس، چاروں معطل کھلاڑیوں کے بیانات ریکارڈ

اسپاٹ فکسنگ کیس میں چاروں معطل کھلاڑیوں نے ایف آئی اے کو اپنے بیانات ریکارڈ کرادئیے۔ خالد لطیف، محمد عرفان، شرجیل خان اورشاہ زیب حسن نے ایف آئی اے کے سامنے بیانات قلمبند کراتے ہوئے الزامات تسلیم کرنےسے انکار کردیا۔چاروں معطل کھلاڑیوں سے پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کوریکارڈ کرائے گئے بیانات کی تفصیلات […]

پنجاب یونیورسٹی: طلبہ تنظیموں میں تصادم، 5طلبہ زخمی

پنجاب یونیورسٹی: طلبہ تنظیموں میں تصادم، 5طلبہ زخمی

پنجاب یونیورسٹی: طلبہ تنظیموں میں تصادم، 5طلبہ زخمی پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ تنظیم کا ثقافتی پروگرام جاری تھا—فوٹو: ڈان نیوز لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں ثقافتی پروگرام کے دوران طلبہ کے 2 گروہوں میں ہونے والے تصادم میں 5 طالب علم زخمی ہوگئے۔ یس اردو نیوز کی رپورٹ کے مطابق جامعہ پنجاب میں طلبہ کے ایک […]

ایشوریا رائے کے والد طویل علالت کے بعد چل بسے

ایشوریا رائے کے والد طویل علالت کے بعد چل بسے

ایشوریا رائے کے والد طویل علالت کے بعد چل بسے بچن خاندان کے کرشنا رائے کی موت کی تصدیق کردی ہے۔، فوٹو:فائل ممبئی: سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کے والد کرشنا راج طویل علالت کے بعد چل بسے۔ بالی ووڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے سمدھی اور ایشوریا رائے بچن کے والد […]

پارلیمنٹ لابی میں (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے اراکین میں ہاتھا پائی

پارلیمنٹ لابی میں (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے اراکین میں ہاتھا پائی

پارلیمنٹ لابی میں (ن) لیگ اور تحریک انصاف کے اراکین میں ہاتھا پائی (ن) لیگ والے اپنی ناکامی کو چھپانے کے لئے اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں، مراد سعید۔ فوٹو: فائل  اسلام آباد: پارلیمنٹ لابی میں مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریک انصاف کے اراکین گالم گلوچ کے بعد آپس میں جھگڑ […]

پاک افغان سرحد طورخم آج بھی کھلی ہوئی ہے

پاک افغان سرحد طورخم آج بھی کھلی ہوئی ہے

پاک افغان سرحد طورخم آج بھی کھلی ہوئی ہے پاک افغان سرحد طورخم آج دوسرے روز بھی کھلی ہوئی ہے ۔سرحد صرف پیدل آمدورفت کےلئے کھولی گئی ہے۔ سفری دستاویزات کے حامل افغان شہریوں کوافغانستان جانے کی اجازت دی جارہی ہے۔افغانستان میں موجود پاکستانی پاسپورٹ کے ذریعے پاکستان آسکتے ہیں۔ حکومت پاکستان نے چمن میں […]

حنا شاہ نواز قتل: مرکزی ملزم 3 ساتھیوں سمیت گرفتار

حنا شاہ نواز قتل: مرکزی ملزم 3 ساتھیوں سمیت گرفتار

پشاور: کوہاٹ پولیس نے رواں ماہ کے آغاز میں قتل ہونے والی این جی او ورکر حنا شاہ نواز کے قتل کے مرکزی ملزم کو 3 ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) کوہاٹ جاوید اقبال نے بتایا کہ مرکزی ملزم ذوالفقار علی بھٹو کو راولپنڈی سے جبکہ قتل میں ملوث اس […]

راولپنڈی:افغان سفارتی حکام کی جی ایچ کیوطلبی

راولپنڈی:افغان سفارتی حکام کی جی ایچ کیوطلبی

افغان سفارت خانے کے حکام کو جی ایچ کیو میں طلب کیا گیا ہے اور افغانستان میں پناہ لینےوالے76دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکارکو دے دی گئی۔ڈی جی آئی ایس پی آر، میجر جنرل آصف غفورکے مطابق افغانستان میں پناہ لینے والے76دہشتگردوں کی فہرست افغان سفارتکار کو دےدی  اور مطالبہ کیا گیا کہ افغانستان میں چھپےان […]

پی ایس ایل: آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی ٹکرائیں گے

پی ایس ایل: آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی ٹکرائیں گے

پاکستان سپر لیگ میں آج لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان مقابلہ ہے ،، دونوں ٹیموں کو ایک میچ میں شکست ہوئی ہے تو ایک میں کامیابی ملی ہے ۔ دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیدیم میں آج قلندرز دھمال ڈالنے کےلیے پر عزم ہے اوراس کا ٹاکرا پشاور زلمی سے ہے ۔ لاہور قلندر […]

کیا قیامت ہے؟

کیا قیامت ہے؟

وہ رو رہی تھی، بے تحاشا غمگین اور دل دکھا دینے والا لہجہ تھا۔ ’’میڈم ایک بار میری بات تو سن لیں۔ پلیز مجھے مایوس نہ کریں، ہم بہت بڑی مصیبت میں گرفتار ہیں، میری عرض سن لیجیے۔ میری ماں بلڈ کینسر کی مریضہ ہیں، خدارا! میری بات سن لیجیے۔‘‘ بلڈ کینسر کا سن کر […]

ہربھجن کور کا ناقابل یقین قصہ

ہربھجن کور کا ناقابل یقین قصہ

تقسیم کو 70 برس گزر گئے۔ ایسے میں خیال بھی نہیں آتا کہ اس عظیم نقل مکانی کے اتنے دنوں بعد بھی اس خونیں اتھل پتھل کا شکار ہونے والی کچھ عورتیں ابھی زندہ ہوں گی اور جن رشتوں اور گھروں سے وہ بچھڑ گئی تھیں، اس صدمے کی گرم راکھ ابھی تک ان کے […]

مولانا روم کے رقاص

مولانا روم کے رقاص

میں نے ان دنوں اپنے پسندیدہ منظروں کی کچھ تصویریں دیکھی ہیں اور ان تصویروں نے مجھے بہت کچھ یاد دلا دیا ہے۔ موسم سرما کے ان دنوں میں ترکی کی کتنی ہی یادگاریں تاریخ کے جھروکوں سے ایک بار پھر جھانکتی ہیں۔ میں نے مولانا روم کے مرقد قونیہ میں اس مقام کی بھی […]

اچھی زندگی کے چھ اصول

اچھی زندگی کے چھ اصول

ہم اگلے دن دوبارہ باسفورس پہنچ گئے‘ سردی انتہا کو چھو رہی تھی‘ ہم ناک صاف کرنے کے لیے ہاتھ کوٹ سے باہر نکالتے تھے تو ہاتھ ناک تک پہنچتے پہنچتے جم جاتا تھا‘ ہمارے نتھنوں سے مسلسل دھواں نکل رہا تھا‘ باسفورس کے پانیوں پر سردی کے سفید پرندے اتر رہے تھے اور اڑ […]

جنوبی اور شمالی ہند کی سیاست!

جنوبی اور شمالی ہند کی سیاست!

جنوبی ہند کے علاقے میں سیاست شمال سے قطعاً مختلف نہیں۔ دونوں علاقوں میں شخصیات کو اہمیت دی جاتی ہے۔ عوام اپنے پسندیدہ لیڈروں کے پیچھے پاگل ہو جاتے ہیں حتیٰ کہ جنون کے عالم میں خود کو نذر آتش تک کر دیتے ہیں۔ اگرچہ حکومت نے اس پر پابندی عائد کرنے کی کوشش کی […]

بدصورتی اور بدنمائی

بدصورتی اور بدنمائی

کئی سالوں کے بعد اس سڑک سے میرا گزر ہوا۔ میں انجینئرنگ یونیورسٹی میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد اس سڑک پر واہگہ کی سمت چل نکلا جس پر مغلیہ دور کی یادگار اور پاکستان میں کل موجود چھ عالمی ورثوں میں سے ایک شالا مار باغ واقع ہے۔ ایک زمانہ تھا جب یہ […]

پین کلرز

پین کلرز

ویتنام کے ماوان نھٹ کا پاکستانی اشرافیہ کے ساتھ ایک عجیب تعلق‘ ایک عجیب رشتہ ہے لیکن ہم اس رشتے کو سمجھنے سے پہلے ماوان نھٹ کا پروفائل دیکھیں گے۔ ماوان نھٹ کا تعلق ویتنام کے صوبے ’’باک کان‘‘ سے تھا‘ یہ 1998ء میں بیمار ہوا‘ ڈاکٹروں کو چھوٹی آنت میں سوراخ نظر آیا‘ سرجری […]

بحر ہند کی تہہ میں

بحر ہند کی تہہ میں

ماہرین ارض،ارضی سائنسدانوں کی کاوشوں کی وجہ سے دنیا کے حوالے سے روایتی تصورات تحلیل ہوتے جارہے ہیں ویسے تو بیسویں صدی کے دوران ہی سائنس و ٹیکنالوجی ارضی اور فلکیاتی علم نے ترقی کی طرف پیش رفت شروع کردی تھی لیکن چاند پر انسان کی رسائی کے بعد فلکیاتی شعبے میں مسلسل پیش رفت […]

میرا اور جنابِ بُھٹّو کا مقّدمہ؟

میرا اور جنابِ بُھٹّو کا مقّدمہ؟

7 فروری کو لاہور میں ڈاکٹر مجید نظامی صاحب کے ’’ڈیرے‘‘ (ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان) میں مرحوم چیف جسٹس آف پاکستان ڈاکٹرنسیم حسن شاہ کی دوسری برسی پر سیّد عابد حسین شاہ اور مرحوم کے دوسرے دوستوں نے اُن کی یادوں کے چراغ روشن کئے۔ 7 فروری کو مَیں نے بھی، جسٹس ڈاکٹر سیّد نسیم […]