counter easy hit

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پانی کا عالمی دن

پانی انسان کے لئے زندگی ہے مگرافسوس کہ پانی کوضائع کرکے غفلت کے ہا تھوں انسان اپنی ہی زندگی سے کھیل رہا ہے، اسی صورتحال کو اجاگر کرنے اورپانی کے بچاؤ کے لئے 22 مارچ کودنیا بھرمیں ’’ورلڈ واٹرڈے‘‘ منایا جا رہا ہے۔

Water day world wide today including Pakistan

Water day world wide today including Pakistan

اکیس مارچ 1992ء میں برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ماحولیات اور ترقی  کے موضوع پر منعقد ہونے والی کانفرنس میں پانی کا عالمی دن منانے کی منظوری دی گئی۔ جس کے بعد 1993سے ہر سال 22 مارچ کو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر اس دن کی مناسبت سے سیمینارز، ورکشاپش اور کانفرنسوں کا انعقاد کیا جائیگا جس میں صاف پانی کی اہمیت پر روشنی ڈالی جائے گی اور انسانی حیات کیلئے پانی کی اہمیت کو اجاگر کیا جائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website