counter easy hit

today

شب برأت آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

شب برأت آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

کراچی: شب برأت آج ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی جائے گی جہاں شہری قبرستان جاکر اپنے پیاروں کے ایصال ثواب کے لیے قبروں پر حاضری دیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔ ملک بھر کی تمام چھوٹی، بڑی مساجد میں محافل اور ذکر الٰہی کی تقاریب منعقد کی جائیں گی جن میں علمائے کرام […]

خانہ شماری کا دوسرا مرحلہ آج مکمل کرلیا جائے گا

خانہ شماری کا دوسرا مرحلہ آج مکمل کرلیا جائے گا

ملک میں جاری چھٹی خانہ اور مردم شماری کے دوسرے مرحلےمیں خانہ شماری کا عمل آج مکمل کر لیا جائےگا۔ ملک کے 87 اضلاع میں خانہ شماری کا عمل 27 اپریل تک جاری رہا جبکہ باقی کےاضلاع میں 28 اپریل سے شروع ہونے والا خانہ شماری کا عمل آج مکمل کر لیا جائے گا، مردم […]

جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم آج جاری کر دیا جائیگا، جسٹس اعجاز افضل

جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم آج جاری کر دیا جائیگا، جسٹس اعجاز افضل

سپریم کورٹ کی خصوصی بنچ میں پاناما عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی تشکیل کا حکم آج جاری کر دیا جائے گا۔ جسٹس اعجاز افضل نے پاناما فیصلے کی غلط تشریح پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک […]

پیپلز پارٹی آج حکومتی پالیسیوں کیخلاف ناصر باغ میں احتجاجی جلسہ کرے گی

پیپلز پارٹی آج حکومتی پالیسیوں کیخلاف ناصر باغ میں احتجاجی جلسہ کرے گی

پیپلز پارٹی آج ناصر باغ میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف میدان لگائے گی، پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے ناصر باغ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا، قمر زمان کائرہ نے کارکنوں کو ناصر باغ پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ کراچی: لوڈ شیڈنگ اور حکومتی پالیسیوں کیخلاف پیپلز پارٹی آج ناصر باغ میں احتجاجی […]

پاناما کیس فیصلہ پر خصوصی بینچ تشکیل، سپریم کورٹ آج سماعت کریگا

پاناما کیس فیصلہ پر خصوصی بینچ تشکیل، سپریم کورٹ آج سماعت کریگا

چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پانامہ کیس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے 3رکنی خصوصی بنچ تشکیل دے دیا۔ سپریم کورٹ کا یہ خصوصی بینچ آج کھلی عدالت میں سماعت کرے گا۔ کارروائی دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہو گی۔ پانامہ فیصلے پر سپریم کورٹ کے عمل درآمد بنچ کی سربراہی جسٹس اعجاز افضل […]

دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے اور ملک بھر میں چھٹی ہے ، اس موقع پر صدر اور وزیر اعظم نے اپنے اپنے پیغام میں مزدوروں کو ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم نوازشریف نےکہاکہ یکم مئی کو مزدوروں کوان کی طویل […]

مشال کیس: 8 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ آج ختم

مشال کیس: 8 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ آج ختم

مشال قتل کیس میں گرفتار 8 ملزمان کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ آج ختم ہو رہا ہے، آٹھوں ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیاجائے گا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مشال قتل کیس میں 32 ملزمان گرفتارکیے جا چکے ہیں، جبکہ 24 ملزمان جیل میں ہیں، عبدالولی خان یونیورسٹی بدستور […]

تحریک انصاف کی میڈیا کمیٹی کا آج اجلاس طلب

تحریک انصاف کی میڈیا کمیٹی کا آج اجلاس طلب

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آج پی ٹی آئی کی میڈیا اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ عمران خان کی زیر صدارت ہونے والا اجلاس دوپہر 2 بجے بنی گالہ میں ہو گا۔  ذرائع کے مطابق اجلاس میں خیبر پختونخوا کی سیاسی اور امن و امان کی صورتحال اور انٹرا پارٹی الیکشن […]

حکومتی یقین دہانی، سینیٹ اجلاس آج رضا ربانی کی زیر صدارت ہو گا

حکومتی یقین دہانی، سینیٹ اجلاس آج رضا ربانی کی زیر صدارت ہو گا

حکومت کی چیئرمین سینیٹ کو وفاقی وزرا کی ایوان بالا میں حاضری یقینی بنانے اور سوالوں کا بروقت صحیح جواب دینے کی ٹھوس یقین دہانی کے بعد سینیٹ کا اجلاس آج شام 4 بجے ہو گا، میاں رضا ربانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بارے میں وزیر اعظم تحریری […]

کراچی سمیت سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

کراچی سمیت سندھ بھر میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

کراچی اور اندرون سندھ بھر میں آج سے سہ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہورہی ہے۔ کراچی کی 188 یونین کونسلوں میں پانچ سال سے کم عمر کے 22 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کی حفاظتی خوراک پلانے کے لیے 8 ہزار 999 سے زائد رضاکاروں کی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں جبکہ 518 […]

حج کیلئے درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہو گی

حج کیلئے درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہو گی

حج کے لئے درخواستوں کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہوگا جو 26 اپریل تک جاری رہے گا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق درخواستیں حبیب بینک، یو بی ایل، نیشنل بینک، ایم سی بی، الائیڈ بینک کی مخصوص برانچوں پر وصول کی جائیں گی جب کہ زرعی ترقیاتی بینک، بینک الفلاح، میزان بینک، بینک […]

ملک بھر میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک بھر میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

آج ملک بھر میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ جنوبی پنجاب اور سندھ میں مزید گرمی پڑے گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سکھر، سبی، لاڑکانہ، شہید بے نظیر آباد، ملتان، بہاولپور، ساہی وال اور ڈیر اسماعیل خان ڈویژن بھی انتہائی گرم رہیں گے۔ محکمہ موسمیات نے یہ بھی خبردار کیا […]

سندھ میں رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کا آج آخری دن

سندھ میں رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کا آج آخری دن

کراچی: صوبہ سندھ میں رینجرز کے اختیارات آج رات 12 بجے ختم ہوجائیں گے لیکن وزیراعلیٰ سندھ نے تاحال اختیارات کی سمری پر دستخط نہیں کئے۔ سندھ میں امن و امان کے قیام کے لئے رینجرز کو حاصل خصوصی اختیارات کی مدت آج رات 12 بجے ختم ہورہی ہے لیکن صوبائی حکومت نے تاحال اس کی […]

فاسٹ بولر محمد عامر آج 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

فاسٹ بولر محمد عامر آج 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر آج اپنی 25 ویں سالگرہ منارہے ہیں اور انہیں ان کی اہلیہ اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے مبارکباد دی گئی ہے۔  پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر آج اپنی 25 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کی اہلیہ نرجس عامر اور آئی سی […]

آج کا دن کیسا رہے گا

آج کا دن کیسا رہے گا

حمل: 21مارچ تا21اپریل ہر کام پورے اعتماد کیجیے، اپنے حوصلوں کو مضبوطی بخش کر آگے جانے کے بارے میں جدوجہد کریں، بفضل خدا وقت آپ کا ساتھ دے سکے گا اور آپ اپنی منشاء کے مطابق اعلیٰ مقام تک جا پہنچیں گے۔ ثور: 22اپریل تا20مئی ہم اس حقیقت کو تسلیم کرتے ہیں کہ دنیا میں […]

آئی پی ایل: رائزنگ پونے اور ممبئی انڈینز آج مدمقابل

آئی پی ایل: رائزنگ پونے اور ممبئی انڈینز آج مدمقابل

آئی پی ایل میں آج رائزنگ پونے سپر جائنٹ کا مقابلہ ممبئی انڈینز سے ہے، پونے کے کپتان اسٹیو اسمتھ ہیں تو ممبئی کی قیادت روہت شرما کر رہے ہیں۔ میچ شام ساڑھے سات بجےشروع ہو گا آئی پی ایل کے دسویں ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے رائل چیلنجر بنگلور کو […]

وزیراعظم نواز شریف لاہور میں 5 روزہ قیام کے بعد موٹروے سے اسلام آباد روانہ

وزیراعظم نواز شریف لاہور میں 5 روزہ قیام کے بعد موٹروے سے اسلام آباد روانہ

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لاہور میں پانچ روزہ قیام کے بعد موٹروے کے ذریعے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ہفتے کے روز لاہور پہنچے تھے۔ لاہور میں قیام کے دوران ان کی طبیعت ناساز ہوگئی  تھی جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے انہیں کچھ دن آرام کا مشورہ […]

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا معرکہ آج ہو گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا معرکہ آج ہو گا

پورٹ آف اسپین / ٹرینیڈاڈ: پاکستان نے ٹوئنٹی20 ٹرافی پر گرفت پکی کرنے کی ٹھان لی، دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز سے فتح چھین کر پلیئرزکے حوصلے مزید جوان ہوگئے، چھوٹے ہدف کے دفاع میں خاص شہرت رکھنے والے سرفراز احمد اب ہفتے کو فیصلہ کن برتری پانے کا خواب لیے […]

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ہوگا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔چار میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل پورٹ آف اسپین میں کھیلا جائے گا جس کے لیےگرین شرٹس نے بھرپور ٹریننگ کی کیونکہ گرین شرٹس کو […]

مردم شماری: آج بے گھر افراد کی گنتی کا دن

مردم شماری: آج بے گھر افراد کی گنتی کا دن

خانہ ومردم شماری مہم کے دوران آج 63 اضلاع میں بے گھر افراد کی گنتی کی جارہی ہے۔ ترجمان ادارہ شماریات حبیب اللہ کا کہنا ہے پہلے مرحلے میں شامل اضلاع میں آج بے گھر افراد کا شمار کیا جائے گا، دوسرے بلاکس میں خانہ شماری 31 مارچ سے 2 اپریل تک ہوگی۔ انہوں نے […]

وزیر اعظم آج حیدرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم آج حیدرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے

انتخابات میں اپنا سیاسی قد بڑھانے کیلئے ن لیگ کے مختلف شہروں میں دورے جاری ہیں ، تاجر برادری نے وزیر اعظم کیلئے سونے کا تاج تیار کروا لیا حیدر آباد:  وزیر اعظم نواز شریف آج سہ پہر حیدرآباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ، وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر […]

آپریشن ردالفساد:اشتہاری ملزم مارا گیا،100 سے زائد گرفتار

آپریشن ردالفساد:اشتہاری ملزم مارا گیا،100 سے زائد گرفتار

پشاور ،کشمور ،بھکر اور جنڈ میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے قتل ،اغوا برائے تاوان سمیت سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزم مارا گیا جبکہ 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ کشمور میں آپریشن ردالفساد کے تحت غوث پور کے کچے کے علاقے میں پولیس ،رینجرزاورحساس اداروں نے کارروائی […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایاجائےگا۔ رات ساڑھے آٹھ سے ساڑھے نو بجے تک ایک گھنٹے کے لیے اہم عمارتوں کی غیر ضروری روشنیاں بجھادی جائیں گی ۔ زمین کے تحفظ کی اہمیت اجاگر کرنے کے لیے ہر سال ارتھ آور منایاجاتاہے ۔پاکستان میں بھی اہم عمارتوں کی غیر ضروری بتیاں بجھاکر […]