پنجاب یونیورسٹی گزشتہ روز لڑائی اور کشیدگی کے بعد آج معمول کے مطابق کھل گئی ہے جبکہ طلبا اور طالبات کی بہت کم تعداد یونیورسٹی پہنچی رہی ہے۔

Punjab university will opened today as usual
گذشتہ روز طلبہ کے دو گروپوں میں لڑائی، تشدد اور گرفتاریوں کے باعث سارا دن ہنگامہ رہا ۔ ہنگامہ آرائی میں اٹھارہ طالب علم زخمی ہوگئے تھے۔ یونیورسٹی میں مختلف شعبوں کے طلبا اور طالبات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔








