counter easy hit

ماڈل دل کا دورہ پڑنے سے جان بحق

ریاض: سعودی عرب میں سنیپ چیٹ کی مشہور شخصیت کے طور پر جانی جانے والی بچی دانہ القحطانی انتقال کر گئی، ان کی وفات کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا کے حلقوں میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ عرب ٹی وی کے مطابق دانہ کے والد نے بتایا کہ ان کی بیٹی حرکت قلب کے اچانک بند ہونے کے سبب فوت ہو گئی۔