By Web Editor on May 17, 2018 abbas, KMC's, NAB, referring, Saeed, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

احتساب عدالت کے منتظم جج نے ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ کلچر کے ایم سی سیف عباس کو 25 مئی تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ احتساب عدالتوں کے منتظم جج کے روبرو نیب حکام نے گزشتہ روز گرفتار ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ کلچر کے ایم سی سیف عباس کو پیش کیا۔ عدالت کو نیب […]
By Web Editor on May 17, 2018 2, Announced, Arrival, be, Cheap, Companies, Ramadan, smartphone, to اچھی بات, اہم ترین, خبریں

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ پاکستان میں 2 بڑی اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنیاں سام سنگ اور نوکیا کی جانب سے ڈیوائسز کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوکیا فونز کی فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ڈی گلوبل نے ماہ رمضان کے موقع پر فونز کی قیمتوں میں […]
By Web Editor on May 17, 2018 agreements, china, donald, give, in, more, much, Now, the, to, trade, trump, Us, will اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی کمپنی زیڈ ٹی ای پر سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے تجارتی معاہدوں میں چین کو بہت کچھ دیا ہے اب چین کی امریکا کو بہت کچھ دینے کی باری ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے […]
By Web Editor on May 17, 2018 be, demanded, foreign, funding, kept, of, pti, scrutiny, secret, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں زیر سماعت غیر ملکی فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی کو خفیہ رکھنے کی درخواست کردی۔ ای سی پی نے درخواست کے پیش نظر درخواست گزار اور پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر کو 28 مئی کو […]
By Web Editor on May 17, 2018 2018, commission, decided, election, ink, mit, to, UN, use اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 میں ان مٹ سیاہی استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 میں ان مٹ سیاہی استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیے الیکشن کمیشن نے پی سی ایس آئی آرکومطلوبہ مقدارمیں سیاہی تیارکرنے کی ہدایت کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے لیے 5 لاکھ […]
By Web Editor on May 17, 2018 action, against, decision, giving, holidays, not, private, schools, Summer, take, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں

لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا آغاز آج سے ہوگا۔ موسمِ گرما کی چھٹیاں نہ دینے والے نجی سکولوں کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے تعطیلات نہ دینے والے نجی سکولوں کیخلاف کارروائی کیلئے 50 چھاپہ مارٹیمیں تشکیل دے دیں۔ […]
By Web Editor on May 17, 2018 Anwar, case, court, in, jail, keep, murder, Naqibullah, objections, rao, sub, submit, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

کراچی: نقیب اللہ قتل کیس میں مدعی مقدمہ نے راؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پر تحریری اعتراضات عدالت میں جمع کرادیے۔ نقیب اللہ کے والد کے وکیل فیصل صدیقی نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو جیل کے بجائے سب جیل قرار دی گئی ان کی رہائش […]
By Web Editor on May 17, 2018 Acting, against, answere, appeal, ask, from, government, making, on, president, Sadiq, Sanjani, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے کم عمر ہونے کے باعث چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو قائم مقام صدر بنانے کے خلاف درخواست پر حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو قائم مقام صدر مقرر کیے جانے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ عدالت میں بتایا گیا کہ […]
By Web Editor on May 17, 2018 and, artists, congratulations, Indian, month, muslims, of, on, Pakistani, Ramadan, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

کراچی: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماہ صیام کا آغاز ہوگیا ہے اس ماہ مقدس کے موقع پر پاکستانی و بھارتی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکار وں نے تمام مسلمانوں کو ماہ مقدس کی مبارکباد دی ہے۔ دنیا بھر میں موجود تمام مسلمان ماہ رمضان کا مقدس مہینہ نہایت عقیدت و احترام سے مناتے ہیں […]
By Web Editor on May 17, 2018 asif, Batsmen, England, from, have, Iqbal, Perform, senior, series, to, well اہم ترین, خبریں, کھیل

لاہور: سابق کپتان آصف اقبال کا کہنا ہے کہ سینئر بیٹسمین ناکامیوں سے سنبھل کر انگلینڈ کیخلاف اچھا پرفارم کریں گے۔ سابق کپتان آصف اقبال کا کہنا ہے کہ اظہر علی گرچہ ٹور میچز اور آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میں بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے لیکن ان میں صلاحیتیں اور کلاس موجود ہے، ایک انٹرویو میں انھوں نے […]
By Web Editor on May 16, 2018 Army, checkposts, handed, over, Peshawar, police, the, to, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, پشاور

پشاور: پاک فوج نے شہر کے دو بڑے سیکورٹی ناکے سول انتظامیہ کے حوالے کردیے۔ پشاور میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے بعد فوج نے شہر کی اندرونی سیکورٹی کے لیے قائم کی گئیں دو چیک پوسٹوں کو پولیس کی نگرانی میں دے دیا، گورا قبرستان اور اسمبلی چیک پوسٹوں سے فوجی جوانوں کو […]
By Web Editor on May 16, 2018 biscuit?, buy, clever, dog, exchange, leaves, of, to, tree اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

کولمبیا:کہا جاتا ہے کہ پیسے درختوں پر نہیں اگتے لیکن کولمبیا میں ایک کتا ایسا ہے جس کےلیے رقم درختوں پر اگتی ہے اور وہ پتوں کے ذریعے اپنے من پسند بسکٹ خریدتا ہے۔ کئی روز تک اس کتے نے طالب علموں کو کھانے کے ایک اسٹال پر نقد رقم کے بدلے اشیا خریدتے دیکھا تو اس […]
By Web Editor on May 16, 2018 first, For, in, is, likely, Ramadan, start, the, time, to, together, World اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک، انڈونیشیا، ملائیشیا، آسٹریلیا اور جاپان میں رمضان المبارک 1439 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ پہلا روزہ کل جمعرات 17مئی کو ہو گا جبکہ پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت کراچی میں ہو گا، محکمہ موسمیات کے […]
By Web Editor on May 16, 2018 contempt, court, EXTRA, fee, filing, For, instructions, of, petition, Recovery, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے 3رکنی لارجر بینچ میں اسکول فیسوں میں اضافے سے متعلق درخواست گزار کو ہدایت کی کہ جو اسکول زائد فیس وصول کررہے ہیں ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کریں۔ عدالت نے بیکن ہاؤس کے وکیل کمال اظفر کو بینچ کی تشکیل پر تحریری اعتراض دائر کرنے کی ہدایت […]
By Web Editor on May 16, 2018 finish, Korea:, meeting, north, the, threatens, to, trump, with اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سیئول: شمالی کوریا نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی شمالی کوریا اورامریکا کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی تھی لیکن اب ایک بارپھرشمالی کوریا کی جانب سے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔ اس متعلق شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جوہری […]
By Web Editor on May 16, 2018 attempt, british, By, failed, Heroin, parcel, smuggle, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس نے پارسل کے ذریعے برطانیہ بھیجی جانے والی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کوریئر کمپنی کے دفتر میں کی جانے والی کارروائی کے دوران برطانیہ کیلیے بک کیا گیا پارسل قبضے میں لیا گیا جس میں موجود شرٹس اورکچن میں استعمال ہونے والی لکڑی […]
By Web Editor on May 16, 2018 ", be, decree, guns, hear, I, Israeli, Music, of, Palestine, Prince, quite!, saudi, the, to, want اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادۂ معظم محمد بن سلمان نے کچھ دنوں پہلے فرمان جاری کیا تھا: ’’فلسطینی صدر ٹرمپ کی امن سے متعلق تجاویز قبول کریں یا اپنا منہہ بند رکھیں‘‘ مگر یہ فلسطینی بڑے ہی گستاخ ہیں، ویسے بھی پیغمبروں کی بستی کے مکین شاہوں کو خاطر میں کہاں لائیں گے، انھوں نے […]
By Web Editor on May 15, 2018 A, address, ashiq awan, at, centeral leader, De La Paris, europe, firdous, France, news, on, Procession, pti, restaurant, sheikh Naimatullah, Talked, to, visit, will, yesurdu اشتھارات, اہم ترین, تارکین وطن, خبریں

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی راہنما محترمہ فردوش عاشق اعوان یورپ کے تاریخی دورے کے دوران فرانس پہنچ گئیں۔ جہاں ان کا کارکنوں نے فقید المثال استقبال کیا۔ تحریک انصاف کے مرکزی راہنما شیخ نعمت اللہ نے یس اردو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ فردوس عاشق اعوان الیکشن […]
By Web Editor on May 15, 2018 Expensive, gift, Kapoor, Khan, Most, on, Salman, Sonam, the, to, Wedding اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: بالی ووڈ کے دبنگ خان اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی سخاوت اور دریا دلی کے حوالے سے بھی مشہور ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ اکثر اپنے ساتھ کام کرنے والے اداکاروں کو قیمتی تحائف دیتے ہیں۔ دبنگ خان کی جانب سے قریبی دوست انیل کپور کی صاحبزادی کو دیا جانے والا تحفہ […]
By Web Editor on May 15, 2018 about, canada, explained, Meesha, move, news, Shafi, the, to اہم ترین, خبریں, شوبز

لاہور: “می ٹو” مہم کا حصہ بننے والی پاکستان گلوکارہ و ماڈل میشا شفیع نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پاکستان چھوڑ کر کینیڈا منتقل ہونے کی خبروں کی وضاحت کر دی۔ گلوکار و اداکار علی ظفر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کرنے کے بعد گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع […]
By Web Editor on May 15, 2018 ago, and, broken, doctors, five, found, going, Khattak, meet, pervez, province, teachers, th, to, today, was, where, year اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

پشاور: وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مجھے پورا صوبہ ٹوٹا پھوٹا ملا تھا، پاچ سال ہم نے جو کام کیے، وہ بھی سامنے آنے چاہییں. تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک نے کہا کہ صوبہ انھیں جس حال میں ملا تھا، آج کی صورت حال کا اس سے موازنہ […]
By Web Editor on May 15, 2018 A, afghanistan, become, C-section, china, has, supported, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

افغانستان نے بھی سی پیک کا حصے بننے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ چین نے بھی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ سما سے بات کرتے ہوئے پاکستان میں چینی سفیر ژاؤ جنگ نے کہا کہ پاکستان، افغانستان اور چین پڑوسی ہیں۔ سی پیک میں افغانستان کی شمولیت مثبت اقدام ہوگا۔ چینی سفیر کا […]
By Web Editor on May 15, 2018 Francis, gift, Pope, record, Sel, to, worth, sales اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پاپائے روم کو تحفے میں ملنے والی سفید رنگ کی قیمتی اسپورٹس ’لامبور گینی‘ کار کو ریکارڈ قیمت میں فروخت کردیا گیا۔ خیال رہے کہ پوپ فرانسس کو یہ ’لامبور گینی‘ گزشتہ برس اٹلی کی کار ساز کمپنی نے دی تھی، جو ’لامبور گینی‘ سمیت دیگر اقسام کی قیمتی اسپورٹس […]
By Web Editor on May 15, 2018 be, is, likely, moon, on, Ramadan, seen, to, wednesday اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں

لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔ چاند ملک کے تمام حصوں میں دیکھا جا سکے گا۔ سیکرٹری رویت ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی نے بدھ کے روز رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ انہوں نے […]