counter easy hit

Tehreek-e-Insaf’s

پرویز مشرف اور مولانا فضل الرحمٰن خلیل سے اتحاد کا عمران خان اور تحریک انصاف کو کیا فائدہ ہو گا ؟ حسن نثار کا خصوصی تجزیہ ملاحظہ کیجیے

پرویز مشرف اور مولانا فضل الرحمٰن خلیل سے اتحاد کا عمران خان اور تحریک انصاف کو کیا فائدہ ہو گا ؟ حسن نثار کا خصوصی تجزیہ ملاحظہ کیجیے

کراچی ; سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ عمران خا ن نے جو سیاست اختیار کی اس میں پہلی قربانی تحریک انصاف کی ہوئی ہے، پی ٹی آئی کو مشرف اور مولانا فضل الرحمٰن خلیل سے اتحاد کا انتخابی طورپر فائدہ ہوگا، عمران خان بھان متی کا سارا کنبہ اکٹھا کررہے ہیں اس میں […]

بلے کی دھوم مچ گئی ، تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی طاہر بشیر چیمہ کو اچانک غیبی امداد مل گئی ، الیکشن 2018 میں عمران خان کے ٹائیگر کی جیت یقینی بنا دینے والی خبر

بلے کی دھوم مچ گئی ، تحریک انصاف کے امیدوار برائے قومی اسمبلی طاہر بشیر چیمہ کو اچانک غیبی امداد مل گئی ، الیکشن 2018 میں عمران خان کے ٹائیگر کی جیت یقینی بنا دینے والی خبر

چشتیاں ; جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کی امیدوار قومی اسمبلی فاطمہ طاہر بشیر چیمہ امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ 241 چشتیاں ملک ظفر خاں، امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ 242 ڈہرانوالہ چوہدری عبداللہ وینس کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے، جماعت اسلامی ضلع بہاولنگر نے امیر چوہدری افتخار ندیم ، سیاسی کمیٹی ، جماعت […]

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ۔۔۔۔چکوال سے اہم ترین رہنما انتخابی دوڑ سے باہر ، وجہ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ۔۔۔۔چکوال سے اہم ترین رہنما انتخابی دوڑ سے باہر ، وجہ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

اسلام آباد;  پاکستان تحریک انصاف کے آفتاب اکبر اور آزاد امیدوار سردار غلام عباس انتخابات کی دوڑ سے باہر ہوگئے، سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابی عذرداری کی سماعت کے دوران حلقہ پی پی 23 چکوال سے پی ٹی آئی کے امیدوار سردار آفتاب اکبر اور این اے 64 چکوال سے آزاد امیدوار سردار غلام […]

بریکنگ نیوز: بنوں میں ایم ایم اے کے رہنما پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ تحریک انصاف کے کس اہم رہنما پر درج ہو گیا ؟ خبر آ گئی

بریکنگ نیوز: بنوں میں ایم ایم اے کے رہنما پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ تحریک انصاف کے کس اہم رہنما پر درج ہو گیا ؟ خبر آ گئی

بنوں;متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے امدکوار پر بم حملے کا مقدمہ پی ٹی آئی کے امد وار کے خلاف درج کرلای گاص۔پی کے 89 بنوں سے متحدہ مجلس عمل کے امدلوار ملک شردین نے اپنی انتخابی رییک پر ہونے والے بم حملے کا مقدمہ پی ٹی آئی کے خلاف درج کروا دیا ہے۔ […]

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی اندرون سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی ایئرپورٹ آمد

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین مخدوم شاہ محمود حسین قریشی اندرون سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی ایئرپورٹ آمد

پی ٹی آئی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمد حسین قریشی کی کراچی ایئرپورٹ پر آمد، سندھ کے دو روزہ دورے کے سلسلے میں عمرکوٹ، مٹھی جائیں گے کراچی: (اصغر علی مبارک) پی ٹی آئی کراچی سمیت پوری سندھ سے کامیابی حاصل کرے گی، کرپٹ حکمرانوں کو عوام رد کر چکی ہے مخدوم شاہ محمود حسین […]

پی پی-11 پاکستان تحریک انصاف رہنما مدثر اقبال کاظم کی چوہدری محمد عدنان کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حلقہ پی پی 11 کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد

پی پی-11 پاکستان تحریک انصاف رہنما مدثر اقبال کاظم کی چوہدری محمد عدنان کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حلقہ پی پی 11 کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد

اسلام آباد: رہنما پی پی-11 پاکستان تحریک انصاف مدثر اقبال کاظم کی جانب سے چوہدری محمد عدنان کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حلقہ پی پی 11 کا ٹکٹ ملنے پر مبارکباد Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 333

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما پر فائرنگ

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنما پر فائرنگ

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کونسلر رحمان افضل پر فائرنگ کی گئی، تاہم وہ واقعے میں محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے امین کالونی کے قریب نامعلوم حملہ آوروں نے پی ٹی آئی کے کونسلر رحمان افضل پر فائرنگ کی تاہم فائرنگ کے نتیجے میں […]

انتخابات 2018 سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ

انتخابات 2018 سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ

لاہور: عام انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ ہونے لگا کیونکہ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر پی ٹی آئی دباؤ کا شکار ہو گئی۔ دو روز گزرنے کے باوجود خیبر پختونخوا کا پارلیمانی بورڈ ٹکٹس کا فیصلہ نہ کرسکا۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے کچھ حلقوں کے ٹکٹس فائنل […]

پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان تحریک انصاف کے تجویز کنندہ پروفیسر حسن عسکری کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر کر دیا ہے، یہ فیصلہ چیف الیکشن کمشنر پاکستان و چاروں ممبران نے متفقہ طور پر کیا۔ پروفیسر حسن عسکری کو وزیر اعلیٰ پنجاب مقرر ہونے […]

جب تحریک انصاف دھاندلی کیس کا فیصلہ سنایا گیا

جب تحریک انصاف دھاندلی کیس کا فیصلہ سنایا گیا

اسلام آباد: جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک کو نگران وزیراعظم نامزد کردیاگیا ہے جس کا خورشید شاہ اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے سپیکر قومی اسمبلی کی موجودگی میں مل کر اعلان کیااور تحریک انصاف نے ان کی تقرری کو خوش آئند قراردیا۔ تفصیلات کے مطابق ناصرالملک نے بطور چیف جسٹس بھی بہت اچھا وقت گزارا، دھیمے […]

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مقابلہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کون سی خاتون رہنما الیکشن میں حصہ لے گی؟

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے مقابلہ میں پاکستان تحریک انصاف کی کون سی خاتون رہنما الیکشن میں حصہ لے گی؟

لاہور: الیکشن 2018ء میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا مقابلہ ایک خاتون امیدوار سے ہوگا پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سارہ احمد نے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 132 سے الیکشن لڑنے کے لئے پارٹی کی قیادت کو درخواست دے دی ہے سارہ احمد کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب […]

تحریک انصاف کے معیشت سے متعلق بیانات حقائق کے منافی ہے، ترجمان وزارت خزانہ

تحریک انصاف کے معیشت سے متعلق بیانات حقائق کے منافی ہے، ترجمان وزارت خزانہ

اسلام آباد: ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے زرعی قرضہ 336 ارب سے بڑھا کر 704 ارب تک پہنچایا گیا، مالیاتی خسارہ 8.2 فی صد سے کم کر کے 5.8 فی صد پر لایا گیا، بجلی کا شارٹ فال 5000 میگا واٹ سے کم کر کے 2000 میگا واٹ پر لایا گیا۔ […]

عمران خان نااہلی کیس؛ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا رویہ متعصب قرار دے دیا

عمران خان نااہلی کیس؛ تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا رویہ متعصب قرار دے دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن کا رویہ متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں عمران خان نااہلی کیس پر تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے جواب پر اپنا جواب  جمع کرادیا گیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن […]