counter easy hit

بریکنگ نیوز: بنوں میں ایم ایم اے کے رہنما پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ تحریک انصاف کے کس اہم رہنما پر درج ہو گیا ؟ خبر آ گئی

بنوں;متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے امدکوار پر بم حملے کا مقدمہ پی ٹی آئی کے امد وار کے خلاف درج کرلای گاص۔پی کے 89 بنوں سے متحدہ مجلس عمل کے امدلوار ملک شردین نے اپنی انتخابی رییک پر ہونے والے بم حملے کا مقدمہ پی ٹی آئی کے

خلاف درج کروا دیا ہے۔ ایف آئی آر مںن پی ٹی آئی کے امدموار ملک شاہ محمد خان اور ان کے بھائی ملک گل باز خان کو نامزد کاس گان ہے۔ مقدمہ مںل دہشت گردی سمتم دیگر دفعات شامل کی گئی ہںا۔ ملک شاہ محمد خان سابق صوبائی وزیر اور ان کے بھائی ملک گل باز خان ڈسٹرکٹ ممبر بھی ہںل۔گزشتہ روز خبرد پختون خوا کے علاقے بنوں مںد پی کے 89 سے ایم ایم اے کے امدےوار ملک شرہین کے قافلہ پر موٹر سائکلن مںب نصب ریموٹ کنٹرول بم حملے مںا ملک شردین سمتخ 8 افراد زخمی ہوگئے ۔دوسری جانب وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ کیس میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر مملکت آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت 7 افراد کے نام ’اسٹاپ لسٹ‘ میں ڈال دیئے۔سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں آصف زرداری سمیت دیگر افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم دے رکھا ہے۔نجی نیوز کےمطابق ایف آئی اے نے عبوری طور پر آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت 7 افراد کے نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیئے ہیں۔ایف آئی اے حکام نے نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالنے کی تصدیق بھی کردی ہے۔ایف آئی اے

کے مطابق آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت 7 افراد کے نام’اسٹاپ لسٹ‘ شامل کیے گئے ہیں۔ایف آئی اے کا بتانا ہےکہ جن دیگر 7 افراد کے نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالے گئے ہیں ان میں چیئرمین سمٹ بینک نصیرعبداللہ لوتھا، اےجی مجید، انور مجید، نازلی مجید، اقبال خان نوری مصطفیٰ ذوالقرنین اور علی کمال مجید شامل ہیں۔ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ آصف زرداری اور فریال تالپور سمیت اسٹاپ لسٹ میں شامل افراد بیرون ملک نہیں جاسکیں گے۔ذرائع کےمطابق نصیر عبداللہ اور انور مجید آصف زرداری کے قریبی دوست اور بزنس پارٹنر بھی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ ایف آئی اے نے سپریم کورٹ کی جانب سے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے حکم پر عارضی طور پر اسٹاپ لسٹ بنائی ہے اور نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق کمیٹی کے اجلاس تک یہ افراد اسٹاپ لسٹ میں شامل رہیں گے اور کمیٹی کی منظوری کےبعد ان کےنام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالے جائیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ سپریم کورٹ کی منظوری سے اسٹاپ لسٹ ایسے افراد کے لیے بنائی گئی ہے جو فوری طور پر قانون کو مطلوب ہوں اور ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنا لازمی ہو۔واضح رہے کہ ایف آئی اے نے گزشتہ دنوں اسی کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے قریبی ساتھی حسین لوائی کو بھی گرفتار کیا ہے۔