counter easy hit

Tayyaba

 صدر ٹرمپ ہیں اور ہم ہیں دوستو

 صدر ٹرمپ ہیں اور ہم ہیں دوستو

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کو اپنا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے ہیں جس میں وفاقی اداروں کو سابق صدر براک اوباما کے صحت عامہ سے متعلق قانون کے قواعد میں نرمی کرنے کا کہا گیا ہے۔ ملک کے پینتالیسویں صدر کے طور پر حلف اٹھانے […]

پاناما لیکس ایک دلچسپ کہانی

پاناما لیکس ایک دلچسپ کہانی

پاناماکیس کے خلاف آئندہ برس حکومت کیخلاف کوئی بڑا احتجاج یا دھرنا شاید نہ ہو سکے لیکن اسکا یہ مطلب نہیں ہے کہ حکومت اس بحران سے دودھ سے مکھن کی مانند نکل جائیگی، یہ بحران نوازشریف کی قیادت کیلیے انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔مسلم لیگ ن میں میاں نوازشریف کی لیڈر شپ مسلمہ ہے، […]

بے انصاف معاشرہ۔۔۔۔

بے انصاف معاشرہ۔۔۔۔

پاکستان میں حکمرانوں سے لے کر نیچے کے طبقات تک بے انصافی کی ایسی ایسی مثالیں قائم ہیں کہ بندہ بے ساختہ کہہ اٹھتا ہے ’’لگتا ہے تجھے مرنا نہیں‘‘۔۔۔ جس کا بس چلتا ہے دوسرے کی حق تلفی اور دو نمبری سے باز نہیں آتا۔ با اختیار طبقات کی بے انصافیاں قابل دید ہی […]

ایڈیشنل سیشن جج اور ان کی بیوی طیبہ پر تشدد کے ذمے دار قرار

ایڈیشنل سیشن جج اور ان کی بیوی طیبہ پر تشدد کے ذمے دار قرار

اسلام آباد پولیس نے کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ پر تشدد کے حوالے سے انکوائری رپورٹ مکمل کر لی، رپورٹ میں ایڈیشنل سیشن جج اور ان کی بیوی کو طیبہ پر تشدد کا ذمے دار قرار دیا گیا ہے، دفعہ 328 کی خلاف ورزی پر طیبہ کے والدین بھی جرم میں برابر کے شریک ہیں، رپورٹ […]

رخسانہ نور ایک صوفی خاتون۔۔۔۔۔

رخسانہ نور ایک صوفی خاتون۔۔۔۔۔

رخسانہ نور ایک صابر شاکر خاتون تھی۔ عجز و انکساری اور خلوص اس کی شخصیت کا خاصہ تھا۔ بدھ کے روز میسج بھیجا کہ جاگ رہی ہیں، کال کر سکتی ہوں۔ میں نے فوری جواب دیا، ضرور۔ اور رخسانہ کی آخری کال آئی۔ اپنی کسی دوست کی بچی کے رشتے کے لئے بات کرتی رہیں۔ […]

مریم نواز ، مریم اورنگ زیب اور …!

مریم نواز ، مریم اورنگ زیب اور …!

وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز ہماری بھانجی ڈاکٹر تنزیلہ چیمہ کی کلاس فیلو تھیں۔مریم کی دوران سٹڈی شادی ہو گئی جبکہ ہماری بھانجی میڈیکل کالج چلی گئی۔ شریف خاندان کی جلا وطنی کے بعد ہماری جب اس خاندان سے پہلی ملاقات مدینہ منورہ میں ہوئی تو مریم کا سیاست سے دور […]

طیبہ تشدد کیس میں نامزد راجا خرم سے ایڈیشنل سیشن جج کی خدمات واپس لے لی گئیں

طیبہ تشدد کیس میں نامزد راجا خرم سے ایڈیشنل سیشن جج کی خدمات واپس لے لی گئیں

 اسلام آباد: طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راجا خرم علی خان کو تحقیقات مکمل ہونے تک عدالتی کام سے روک دیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے خصوصی نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجا خرم […]

سپریم کورٹ کے حکم پر طیبہ پاکستان سویٹ ہومز منتقل

سپریم کورٹ کے حکم پر طیبہ پاکستان سویٹ ہومز منتقل

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کے گھر تشدد کا نشانہ بننے والی بچی طیبہ کو پاکستان سویٹ ہومز منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے بچی کی ولدیت کے تمام دعویداروں کے بیانات قلمبند کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی […]

طیبہ تشدد کیس؛ ایڈیشنل سیشن جج کے غنڈوں کا نجی چینل کے رپورٹر پر حملہ

طیبہ تشدد کیس؛ ایڈیشنل سیشن جج کے غنڈوں کا نجی چینل کے رپورٹر پر حملہ

 اسلام آباد: طیبہ تشدد کیس میں نامزد ایڈیشنل سیشن جج راجہ خرم علی خان کے غنڈوں نے نجی چینل کے صحافی پر حمہ کر کے ان سے موبائل فون چھین لیا اور ان کے ساتھ بدتمیزی بھی کی۔ طیبہ تشدد کیس کی سماعت کے بعد جب ایڈیشنل سیشن جج خرم علی خان کی اہلیہ ماہین طفر اپنے […]

طیبہ پر تشدد کیا گیا، ڈاکٹروں کی تصدیق

طیبہ پر تشدد کیا گیا، ڈاکٹروں کی تصدیق

مالکن کے مبینہ تشدد کا شکارہونے والی کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ کے جسم پر گرنے کے نہیں تشدد کے نشانات ہیں ، پمز اسپتال میں بچی کے معائنے کے بعد ڈاکٹر جاوید اکرم نے تصدیق کردی ہے۔ بچی کے اصلی والدین کا پتہ چلانے کےلیے ڈی این اے اور پیٹھ پر جلنے کے نشانات کے […]

اسلام آباد: کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ کو ڈھونڈ نکالا گیا

اسلام آباد: کمسن گھریلو ملازمہ طیبہ کو ڈھونڈ نکالا گیا

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج کے گھر میں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بننے والی ملازمہ بچی طیبہ کو پولیس نے اسلام آباد کے مضافاتی علاقے سے ڈھونڈ نکالا۔ تشدد کا نشانہ بننے والی ملازمہ بچی طیبہ کئی دنوں سے اپنے والد سمیت غائب تھی، پمز میں طیبہ کے لیے میڈیکل بورڈ بھی […]

طیبہ تشدد کیس؛ پولیس نے بچی کی مبینہ پھوپھی کو حراست میں لے لیا

طیبہ تشدد کیس؛ پولیس نے بچی کی مبینہ پھوپھی کو حراست میں لے لیا

 اسلام آباد: کمسن ملازمہ طیبہ تشدد کیس میں پولیس نے بچی کی پھوپھی کو حراست میں لے کرتفتیش شروع کردی ہے۔ یس نیوزکے مطابق کمسن ملازمہ طیبہ تشدد کیس پرسپریم کورٹ کے ازخود نوٹس لینے کے بعد پولیس طیبہ اور اس کے والدین کی تلاش کے لئے چھاپے ماررہی ہے جب کہ پولیس نے طیبہ کی […]

قطری شہزادہ۔۔۔۔۔۔بطورمسیحا

قطری شہزادہ۔۔۔۔۔۔بطورمسیحا

پیسہ ماڑے بندے سے نکلوانا آسان نہےں اور حکمرانوں سے کرپشن کے نام پر پیسہ نکلوانے کا تصور ہی انتہائی احمقانہ ہے۔ اپوزیشن اگر یہ سوچ رہی ہے کہ پاناما لیکس کے پراپیگنڈا سے الیکشن جیت سکتی ہے تو یہ اس کی بھول ہے۔ کرپٹ لوگ کرپشن بے نقاب کریں گے؟ اقتدار اور اختیارات انسان […]

طیبہ کی ماں ہونے کی دعویدار خواتین کے ڈی این اے ٹیسٹ

طیبہ کی ماں ہونے کی دعویدار خواتین کے ڈی این اے ٹیسٹ

 اسلام آباد: تشدد کا شکار ہونے والی کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ کی ماں ہونے کی دعویدار خواتین کے ڈی این اے ٹیسٹ کے لئے نمونے لے لئے گئے۔ یس نیوز کے مطابق اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج کے گھر مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی کم سن ملازمہ طیبہ کی ماں ہونے کا دعویٰ […]

طیبہ تشدد ازخود نوٹس؛ 3 دن میں تحقیقاتی رپورٹ طلب

طیبہ تشدد ازخود نوٹس؛ 3 دن میں تحقیقاتی رپورٹ طلب

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس کو طیبہ تشدد کیس کی تحقیقات کے لیے کمیٹی بنانے کا حکم دیتے ہوئے 3 روزمیں رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دورکنی بینچ نے ایڈیشنل سیشن جج کے گھر ملازمہ پرتشدد کے ازخود نوٹس کیس […]

طیبہ کے جڑانوالا یا کراچی جانے کی اطلاعات غلط نکلیں

طیبہ کے جڑانوالا یا کراچی جانے کی اطلاعات غلط نکلیں

اسلام آباد کے جج کے گھر میں تشدد کا نشانہ بننے والی بچی کے جڑانوالا یا کراچی جانے کی اطلاعات غلط نکلیں ۔ طیبہ اور اس کے والد کے اسلام آباد میں موجودگی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، والد کی آج کی آخری موبائل فون لوکیشن لہتراڑ روڈ کی آئی تھی۔طیبہ تشدد از خود نوٹس […]

سازشوں کا شکار ترکی

سازشوں کا شکار ترکی

ترکی دنیا کا پر امن آئیڈیل اور حسین ملک بھی اب اندرون و بیرون سیاست و سازش کا شکار ہو چکا۔ طیب اردگان مذہبی ایکسپلائٹر مسلمانوں کے جذبات سے تو کھیل سکتا ہے لیکن دشمنان اسلام کی چالبازیوں سے نہیں کھیل سکتا ہے۔ اقتدار کو طول دینے کی حرص گوروں کی غلامی سے نجات نہیں […]

ماں تیری راہ تک رہی ہے

ماں تیری راہ تک رہی ہے

دو سال کا عرصہ یوں معلوم ہوتا ہے جیسے دو صدیاں بیت گئیں لیکن ماں کا لال سکول سے ابھی تک نہیں لوٹا۔ پشاور آرمی اکیڈمی کے شہید بیٹو تمہاری جدائی میں مائیں روز جیتی اور روز مرتی ہیں۔ ہم بھی قارئین سے گزارش کر رہے ہیں کہ ہمیں چْھٹی دے دو کہ ہم سے […]

خادم اعلی ایک نجی محفل میں

خادم اعلی ایک نجی محفل میں

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے جو خادم اعلیٰ کے طور پر معروف ہیں ، اکثر ملاقات لاہور میں ہمارے دیرینہ خاندانی دوست اور عزیز کیپٹن شاہین خالد بٹ کی رہائشگاہ پر ہوتی ہے۔ شاہین بٹ آجکل اوورسیز کمیشن پنجاب کے وائس چئیرمین ہیں۔ میاں شہباز شریف کے دوست ہونے کے ناطے اپنی دوستی […]

کینہ ایک زہر قاتل…!

کینہ ایک زہر قاتل…!

مسجد نبوی کے ممبر پر امام الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح بن محمد آلبدیر نے جمعہ کے خطبہ میں فرمایا کہ ایسی قوم میں محبت عام نہیں ہو سکتی جو کینہ سے بھر پور ہو، جو دشمنی مول لے، اور انتقام کیلئے موقع کی تلاش میں رہے وہ ہمیشہ عذاب میں مبتلا ، اور پریشانیوں میں […]