counter easy hit

Syria

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی شامی پناہ گزینوں کی مدد کے لئے میدان میں آ گئے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان بھی شامی پناہ گزینوں کی مدد کے لئے میدان میں آ گئے

لندن : پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے عوام اور بالخصوص اپنے پرستاروں سے اپیل کی ہے کہ وہ شامی پناہ گزینوں کےلیے کپڑے ، جوتے اور دیگر سامان جمع کرائیں جو یونانی جزیرے لیسبو بھیجے جائیں گے۔ عامر خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ شام میں جاری تنازعے کی […]

داعش اور خلافت

داعش اور خلافت

تحریر: ایم سرور صدیقی چند سال پہلے جب داعش نامی ایک مسلمان گروپ کی طرف سے خلافت بحال کرنے کااعلان کیا گیا تو کئی سیدھے سادے مسلمان پرجوش ہوگئے کہ خلافت بحال ہوگئی ہے اب مسلمانوں کے نشاط ِ ثانیہ کا دور واپس آجائے گا لیکن شاید انہوں نے اس پر زیادہ غورنہیں کیا ہوگا […]

مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایتھنز میں پاکستانی برادری نے احتجاجی ریلی کی تصویری جھلکیاں

مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایتھنز میں پاکستانی برادری نے احتجاجی ریلی کی تصویری جھلکیاں

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) گزشتہ شام برما میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایتھنز میں پاکستانی برادری نے امونیا اسکوائر تا پارلیمنٹ ہائوس احتجاجی ریلی نکالی، احتجاجی ریلی میں مظاہرین کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس میں برما میں مسلمانوں کے قتل عام […]

گزشتہ شام برما میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایتھنز میں پاکستانی برادری نے احتجاجی ریلی نکالی

گزشتہ شام برما میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایتھنز میں پاکستانی برادری نے احتجاجی ریلی نکالی

ایتھنز (سکندرریاض چوہان ) گزشتہ شام برما میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف ایتھنز میں پاکستانی برادری نے امونیا اسکوائر تا پارلیمنٹ ہائوس احتجاجی ریلی نکالی، احتجاجی ریلی میں مظاہرین کی بڑی تعداد موجود تھی جنہوں نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس میں برما میں مسلمانوں کے قتل عام […]

شام میں امریکی فضائی کارروائی میں داعش کا اہم رہنما ابو سیاف ہلاک، پینٹا گون

شام میں امریکی فضائی کارروائی میں داعش کا اہم رہنما ابو سیاف ہلاک، پینٹا گون

دمشق : امریکی دفاعی ادارے پینٹا گون نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں امریکی حملے میں داعش کے اہم رہنما ابو سیاف کو ہلاک جب کہ ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے پینٹا گون کے سربراہ ایشٹن کارٹر کا کہنا تھا کہ […]

ایک شام ہماری ویب کے نام!

ایک شام ہماری ویب کے نام!

تحریر : میر افسر امان یہ شام ٤ اپریل ٢٠١٥ء کی تھی جب ہماری ویب کے جناب ابرار احمد صاحب نے ہماری ویب کے لکھاریوں کو آرٹ کونسل کراچی میں مدعو کیا تھا جس کے چیف گیسٹ جناب پروفیسرسحر انصاری صاحب تھے۔ رائٹرز کلب کے جنرل سیکر ٹیری عطا محمد تبسم صاحب نے بی بی […]

سپین کی وزارت داخلہ نے داعش کے مراکز کو بند کرنے کیلئے 1000 مساجد کو زیر نگرانی رکھا ہوا ہے۔ زاہد مصطفی

سپین کی وزارت داخلہ نے داعش کے مراکز کو بند کرنے کیلئے 1000 مساجد کو زیر نگرانی رکھا ہوا ہے۔ زاہد مصطفی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین کی وزارت داخلہ کے حکام نے سپین میں داعش کیلئے بھرتی کے مراکز کو بند کرنے کیلئے انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ 1000 مساجد کو زیر نگرانی رکھا ہوا ہے۔ جس میں سے 15 فیصد مساجد جہادی سرگرمیوں کےلئے نرسری کی تیاری کے سینٹرز سمجھے جاتے ہیں۔ اور خصوصی نگرانی […]

خلافت کی بحالی۔۔ ممکن یا نا ممکن؟

خلافت کی بحالی۔۔ ممکن یا نا ممکن؟

تحریر : ایم سرور صدیقی کچھ عرصہ قبل کئی لوگ پرجوش تھے کہ خلافت بحال ہوگئی ہے۔ ابتدائی طورپر عراق سے شام تک کے علاقے خلافت میں شامل کئے گئے ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ انہی علاقوں میں کبھی خلافت عروج پر تھی عراق سے تعلق رکھنے والے ابوبکرالبغدادی کو100سال بعد پہلا امیرالمومنین قراردیا […]

شام میں اپوزیشن نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کر دی

شام میں اپوزیشن نے اقوام متحدہ کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کر دی

بیروت (یس ڈیسک) شام کے شہر حلب میں اپوزیشن جماعتوں اور حکومت مخالف عسکری گروپ نے اقوامِ متحدہ کے خصوصی سفیر اسٹیفن ڈی مسٹورا کی جنگ بندی کی اپیل مسترد کردی ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے حلب میں جنگ بندی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حلب انقلابی کمیشن کا کہنا تھا کہ اگراقوامِ متحدہ […]

شام : کرد فورسز کے ساتھ جاری لڑائی میں 132 داعش جنگجو ہلاک

شام : کرد فورسز کے ساتھ جاری لڑائی میں 132 داعش جنگجو ہلاک

دمشق (یس ڈیسک) شام کے شمالی مشرقی صوبے الحسکہ میں کرد فورسز کے ساتھ تین روز سے جاری لڑائی میں 132 داعش جنگجو مارے جا چکے ہیں۔ کرد فورسز شامی سرحدی شہر کوبانی میں بھی داعش کو شکست دے چکی ہیں۔ داعش کے خلاف امریکا، برطانیہ، فرانس اور دیگر اتحادی ممالک کے فضائی حملے بھی […]

شام میں جنگی جرائم، مرتکب افراد کی فہرست شائع کرنے کو تیار ہیں، اقوام متحدہ

شام میں جنگی جرائم، مرتکب افراد کی فہرست شائع کرنے کو تیار ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک (یس ڈیسک) قوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے کہا ہے کہ وہ شام میں مبینہ جنگی جرائم کے مرتکب افراد کے ناموں کی ایک خفیہ فہرست شائع کرنے پر تیار ہیں۔ ان ماہرین کی طرف سے جمعے کے روز کہا گیا کہ اس فہرست کے اجراء سے جنگ سے تباہ حال شام کے ایسے […]

غیر اعلانیہ

غیر اعلانیہ

تحریر : ایم سرور صدیقی تاریخ بتاتی ہے پہلی جنگ عظیم کے بعد جب یورپی فوجیں شام کے تاریخی شہر دمشق میں داخل ہوئیں تو جنرل ہنری گوروڈ خصوصی طورپر عظیم مسلم سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کے مزار پرگیا اور بڑے تکبر سے قبرکو زوردار ٹھوکر مارکر چیختے ہوئے دھاڑاWe are here again۔۔ […]

داعش سے تعلق، شام سے لوٹنے والے 2 برطانیوں کو 12 برس جیل

داعش سے تعلق، شام سے لوٹنے والے 2 برطانیوں کو 12 برس جیل

لندن (یس ڈیسک) شام میں داعش کا ساتھ دے کر لوٹنے والے دو برطانوی شہریوں کو 12 برس کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ دونوں کا تعلق برمنگھم سے ہے۔ محمد ناہین احمد اور یوسف زبیر سرور نے دہشتگردوں کے ساتھ 8 ماہ گزارے تھے۔ تاہم ماجدہ خاتون نے اپنے بیٹے سے متعلق پولیس […]

شام میں خانہ جنگی سے اب تک 2 لاکھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں، رپورٹ

شام میں خانہ جنگی سے اب تک 2 لاکھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں، رپورٹ

بیروت (یس ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم کا کہنا ہے کہ 4 سال سے جاری خانہ جنگی کے دوران اب تک2 لاکھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جس میں 10 ہزار بچے بھی شامل ہیں۔ شام میں انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والی تنظیم کا کہنا تھا کہ […]

1 3 4 5