counter easy hit

پنڈی بھٹیاں : غریب محنت کش کے نابینا اور پولیو کا شکار بچے حکومتی امداد کے منتظر

پنڈی بھٹیاں : غریب محنت کش کے نابینا اور پولیو  کا شکار بچے حکومتی امداد کے منتظر

Pindi Bhattian, Poor, family, suffering, from, various, diseases, awaiting, for, Govt, supportپنڈی بھٹیاں (انصر عباس سراج، نمائندہ خصوصی)جلال پو ر بھٹیاںر کے محلہ امام کالونی میں محنت کش ظفر اقبال جس کے خاندان کو بیماریوں نے گھیر رکھا ہے جس کے باعث ظفر اقبال اپنے خاندان کے افراد کا علاج معالج کراتے کراتے زندگی بھر کی پونجی خرچ کر چکا ہے اس کا 17سالہ بیٹا صدی احمد پولیو کا شکار ہے اور 14سالہ بیٹی کرن دل کے عارضہ میں مبتلا ہے اور والد نابینا ہے خاندان کے پاس چھت بھی نہیں ہے اور گزر اوقات محنت مزدوری کر کے خاندان کی کفالت کرتا آرہا ہے ظفر اقبال نے بتایا ان کے علاج معالج کے لیے جہاں بھی گیا اخراجات کے باعث ادھورا چھوڑ نا پڑا محنت کش جو کہ کنبہ کا واحد کفیل ہے آج مہنگائی کے دور میں علاج معالج اُس کے بس کی بات نہیں ہے ظفر اقبال نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے اپیل کیا ہے ان کے بچوں کے علاج معالج کے لیے ان کو سہولت دی جائے تاکہ اس کے بچے بھی صحت مند ہوسکیں۔  برائے رابطہ: 03436921412

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website