counter easy hit

Shah

آصف زرداری اور ان کے پیر اعجاز شاہ کے درمیان دوریاں بڑھنے لگیں

آصف زرداری اور ان کے پیر اعجاز شاہ کے درمیان دوریاں بڑھنے لگیں

 کراچی: پیپلز پارٹی کےشریک چیرمین آصف زرداری اور ان کے پیراعجاز شاہ کے درمیان دوریاں بڑھنے لگی ہیں اوراب دونوں کے درمیان پہلے سی قربتیں نہیں رہیں۔ چند برس قبل پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین جب ملک کے صدرتھے تو وہ پیر اعجازشاہ کے بڑے معتقد تھے، اعجاز شاہ ناصرف ایوان صدر میں مقیم تھے بلکہ […]

کراچی: شاہ لطیف ٹاون سے 3 ملزمان گرفتار، فائرنگ سے شخص زخمی

کراچی: شاہ لطیف ٹاون سے 3 ملزمان گرفتار، فائرنگ سے شخص زخمی

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون سے پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ الفلاح سوسائٹی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا، جبکہ رفاہ عام سوسائٹی میں لوٹ مار کرنے والا ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔ کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون میں پولیس مقابلے کے دوران3 ڈاکوئوں کو گرفتار کرکے اسلحہ […]

عوام بھوکے مر رہے ہیں اورحکمران معشیت کی بہتری کے دعوے کر رہے ہیں، خورشید شاہ

عوام بھوکے مر رہے ہیں اورحکمران معشیت کی بہتری کے دعوے کر رہے ہیں، خورشید شاہ

 اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید کا کہنا ہے کہ عوام بھوکی مررہی ہے اور حکومت ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے کا اضافہ کرکے معیشت کی بہتری کے دعوے کررہی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ 2008میں دنیا میں مہنگائی کا طوفان آیا، عالمی […]

وزیراعلیٰ سندھ نے اربن اسپتال کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ نے اربن اسپتال کا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے آسو گوٹھ میں 36 بستروں پر مشتمل اربن اسپتال کا افتتاح کردیا۔اسپتال کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 20 سال پہلے جس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا تھا آج اس کا افتتاح کیاہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسپتال کیلئے […]

طاہر شاہ نے دیا مداحوں کو ویلنٹائن پر سرپرائز

طاہر شاہ نے دیا مداحوں کو ویلنٹائن پر سرپرائز

اپنے گانے ‘آئی ٹو آئی’ سے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرنے والے پاکستانی نامور گلوکار طاہر شاہ نے مداحوں کو ویلنٹائن ڈے پر ایک سرپرائز دینے کا وعدہ کیا تھا، جو آخر کار سب کے سامنے آگیا۔ Follow Taher Shah ✔@TaherShahh Dear All, Valentines Day Gift Of Honor Coming Soon For Worldwide Angelic Fans. […]

ناقص ٹرانسپورٹ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: ناصر شاہ

ناقص ٹرانسپورٹ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: ناصر شاہ

وزیرٹرانسپورٹ سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں اچھی ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی ذمے داری قبول کرتے ہیں، ڈھائی سے تین ماہ کے اندر کراچی کے شہریوں کو اچھی ٹرانسپورٹ ملےگی۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ ناصر شاہ کا ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے حادثے کا […]

مراد علی شاہ کی ترقیاتی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت

مراد علی شاہ کی ترقیاتی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کراچی پاکستان کو چلانے والا انجن ہے،کراچی میں جاری ترقیاتی کام کے باعث ہونے والے مسائل پر شہریوں سے معذرت کرتے ہوئے شہر میں ترقیاتی کاموں کو تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد میں جیم خانے […]

شاہ رخ کے ساتھ سیلفی میں نظر آنے والی لڑکی کون ہے؟ پتہ چل گیا

شاہ رخ کے ساتھ سیلفی میں نظر آنے والی لڑکی کون ہے؟ پتہ چل گیا

بالی ووڈ کنگ خان کے ساتھ سیلفی میں نظر آنے والی یہ لڑکی راتوں رات مشہور ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر ہر کوئی اس کے بارے میں بات کرتا نظر آ رہا ہے۔ ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار شاہ رخ خان کے دنیا بھر میں لاکھوں مداح ہیں۔ وہ جہاں جاتے […]

سنی لیون نے شاہ رخ کو اسٹار کے ساتھ شفیق باپ بھی قرار دیدیا

سنی لیون نے شاہ رخ کو اسٹار کے ساتھ شفیق باپ بھی قرار دیدیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے شاہ رخ خان کو فلم نگری کے اسٹار کے ساتھ ساتھ ایک شفیق باپ بھی قرار دیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے فلمی کیرئیر کا آغاز 2012 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’جسم 2‘‘ سے کیا لیکن انہوں نے شہرت بولڈ مناظر کی عکس بندی کرکے حاصل […]

نجی ٹیکسی سروس پر کوئی پابندی نہیں لگائی، ناصر شاہ

نجی ٹیکسی سروس پر کوئی پابندی نہیں لگائی، ناصر شاہ

وزیرٹرانسپورٹ سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت نے نجی ٹیکسی سروس پرکوئی پابندی نہیں لگائی۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ناصر شاہ نے اعتراف کیا کہ لوگوں کی کوتاہی کی وجہ سے ہم اچھی سروس مہیانہیں کرسکے،ایسی بسیں چل رہی ہیں کہ ان کو ایک دن بھی چلنے نہ دیا جائے۔ انہوں نےکہاکہ کراچی […]

ٹرمپ کا سعودی فرماں رواں شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ

ٹرمپ کا سعودی فرماں رواں شاہ سلمان سے ٹیلی فونک رابطہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی فرماں رواں شاہ سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وائٹ ہائوس کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ایرانی ایٹمی معاہدے پر سختی سے عمل کرانے پر اتفاق کیا ہےجبکہ دونوں رہنمائوں نے شام اور یمن میں محفوظ علاقوں کے قیام پر بھی اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق […]

شاہ رخ خان کا دیرینہ خواب

شاہ رخ خان کا دیرینہ خواب

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے طویل فلمی کرئیر میں بے شمار کامیابیاں سمیٹنے کے ساتھ نہ صرف اداکاری سے اپنا لوہا منوایا بلکہ دنیا بھر میں خوب داد بھی وصول کی لیکن اب بھی سپر اسٹار کا ایک ایسا خواب ہے جسے وہ پورا کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس […]

شاہ محمود نے نعروں سے ماحول خراب کیا ,آگ لگا کرچلے گئے

شاہ محمود نے نعروں سے ماحول خراب کیا ,آگ لگا کرچلے گئے

قومی اسمبلی کے39ویں سیشن کی پہلی نشست ہی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گئی یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں ماضی میں اس نوعیت کے واقعات پیش آتے رہے ہیں، ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں اس وقت کی اپوزیشن کو ایوان سے باہر نکالنے کیلئے سارجنٹ ایٹ آرمز کی خدمات حاصل کرنا […]

خورشید شاہ نے اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس آج بلا لیا

خورشید شاہ نے اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس آج بلا لیا

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈروں کا اجلاس آج دن 2 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کرلیا ہے ۔ اجلاس میں وزیراعظم کے خلاف قومی اسمبلی میں جمع کرائی جانے والی مشترکہ تحریک استحقاق اور فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کے معاملے پر غور کیا […]

سی پیک کی کامیابی سے مخالفین کی سیاست کا جنازہ نکل جائیگا، صابر شاہ

سی پیک کی کامیابی سے مخالفین کی سیاست کا جنازہ نکل جائیگا، صابر شاہ

مسلم لیگ ن خیبرپختون خوا کے صدر پیر صابر شاہ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کی کامیابی سے مخالفین کی سیاست کا جنازہ نکل جائے گا، مخالفین اپنی سیاست کو زندہ رکھنے کے لئے بغیر کسی ثبوت کے میاں نواز شریف پر الزامات لگا رہے ہیں۔ پشاور میں مسلم لیگ ن کے ڈسٹرکٹ […]

شاہ رخ نے فلم ” رئیس ” میں ماہرہ کو کاسٹ کرنے کی وجہ بتا دی

شاہ رخ نے فلم ” رئیس ” میں ماہرہ کو کاسٹ کرنے کی وجہ بتا دی

فلم کی کہانی کی ڈیمانڈ کے مطابق اس کردار کیلئے ہمیں کسی نئے چہرے کی تلاش تھی :بالی ووڈ کنگ کی گفتگو ممبئی:  شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ فلم   رئیس    میں ماہرہ کو کاسٹ کرنے کی وجہ یہ تھی کہ ہم فلم میں کوئی نیا چہرہ متعارف کروانا چاہتے تھے ، ان […]

شاہ جی! اس تذلیل کے ذمے دار آپ خود ہیں

شاہ جی! اس تذلیل کے ذمے دار آپ خود ہیں

یہ تو معلوم تھا کہ پولیس لیڈر شپ بہت زوال پذیرہوئی ہے مگر یہ اندازہ نہیں تھا کہ یونیفارم فورس کا جرنیل گالیاں کھاکر آجائیگااور وردی جھاڑ کر پھر اُسی کرسی پر جابیٹھے گا۔ بلوچستان کے انسپکٹر جنرل پولیس سیّد احسن محبوب کی کوئٹہ سانحہ کمیشن کے ارکان نے تذلیل کی جس کے کئی روز […]

شاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ کی تشہیرکے دوران ایک شخص ہلاک

شاہ رخ خان کی فلم ’’رئیس‘‘ کی تشہیرکے دوران ایک شخص ہلاک

گجرات: بالی ووڈ اداکارشا ہ رخ خان کل ریلیز ہونے والی فلم “رئیس” کی پروموشن کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دے رہے ہیں اورہرطرح سے مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں لیکن آج فلم کی تشہیر کے دوران  ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہدایتکارراہول ڈھولکیا کی […]

حکومت سپریم کورٹ میں قلابازیاں کھا رہی ہے، خورشید شاہ

حکومت سپریم کورٹ میں قلابازیاں کھا رہی ہے، خورشید شاہ

سکھر: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ میں قلابازیاں کھارہی ہے نواز شریف کو اب چاہئے کہ وہ اسمبلی کی مدت 4 سال کرنے کا اعلان کردیں۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں جو […]

ہر دل عزیز دوست اور پاکستان عوامی تحریک یورپ کے کوآرڈینیٹراور مشہور صحافی اور سماجی کارکن جناب شکیل انجم چغتائی صاحب آج طویل علالت کے بعد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں ۔ سید زاہد عباس شاہ ، جرمنی

ہر دل عزیز دوست اور پاکستان عوامی تحریک یورپ کے کوآرڈینیٹراور مشہور صحافی اور سماجی کارکن جناب شکیل انجم چغتائی صاحب آج طویل علالت کے بعد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں ۔ سید زاہد عباس شاہ ، جرمنی

ہمارے ہر دل عزیز دوست اور پاکستان عوامی تحریک یورپ کے کوآرڈینیٹراور مشہور صحافی اور سماجی کارکن جناب شکیل انجم چغتائی صاحب آج طویل علالت کے بعد رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں ۔ سید زاہد عباس شاہ ، پیپلز پارٹی (جرمنی) Post Views – پوسٹ […]

بالی ووڈ کا سب سے زیادہ “فوٹوجینک” اداکارمیں ہی ہوں، شا ہ رخ خان

بالی ووڈ کا سب سے زیادہ “فوٹوجینک” اداکارمیں ہی ہوں، شا ہ رخ خان

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شا ہ رخ خان اداکارہ میں خوب ماہر ہیں ہی لیکن وہ موج مستی اور تصویریں بنوانے میں کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹتے اوراب انہوں نے خود کوبی ٹاؤن کا سب سے زیادہ “فوٹوجینک فیس” قراردے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارشا ہ رخ خان انڈسٹری میں […]

شا ہ رخ خان کا اپنے بیٹے کوانوکھا تحفہ

شا ہ رخ خان کا اپنے بیٹے کوانوکھا تحفہ

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شا ہ رخ خان آج کل اپنی نئی آنے والی فلم “رئیس” کی پروموشن میں مصروف ہیں اوراسی مصروفیت میں انہوں نے اپنے چھوٹے بیٹے کو ایک انوکھا تحفہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارشا ہ رخ خان اکثروبیشتراپنی فیملی کے ساتھ لی گئیں تصویریں سوشل میڈیا […]

شاہ رخ اور پریانکا ٹوئٹر پر سب سے زیادہ زیرِبحث رہنے والے فنکار بن گئے

شاہ رخ اور پریانکا ٹوئٹر پر سب سے زیادہ زیرِبحث رہنے والے فنکار بن گئے

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اورجنگلی بلی پریانکا چوپڑا اداکاری میں تو آگے آگے ہیں لیکن دونوں ہی فنکار 2016 میں ٹوئٹر پر سب سے زیادہ زیربحث بھی رہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور اداکارہ پریانکا 2016 میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرسب سے […]