counter easy hit

کراچی: شاہ لطیف ٹاون سے 3 ملزمان گرفتار، فائرنگ سے شخص زخمی

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون سے پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ الفلاح سوسائٹی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا، جبکہ رفاہ عام سوسائٹی میں لوٹ مار کرنے والا ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔

Karachi: 3 accused arrested from Shah Latif Town, man injured from firing

Karachi: 3 accused arrested from Shah Latif Town, man injured from firing

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون میں پولیس مقابلے کے دوران3 ڈاکوئوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برامد کرلیا گیا ہے۔ دوسری جانب ملیر رفاہ عام سوسائٹی میں لوٹ مار کرنے والا ڈاکو شہریوں نے دھر لیا۔ مشتعل عوام نے ڈاکو کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کا ایک ساتھی جائے وقوع سے فرار ہوگیا ہے۔ ادھر ملیر الفلاح سوسائٹی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website