counter easy hit

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گویٹرس کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گویٹرس کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو ٹیلیفون

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہمیں خدشہ تھا کہ ہندوستان کی حکومت سیاسی مقاصد کے لیے خطے کا امن تہہ و بالا کر سکتا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی ہم نے عالمی برادری کو اپنے خدشات اور تشویش سے باخبر رکھا میں نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو اسی ضمن میں لکھے گئے اپنے دو خطوط کا بھی حوالہ دیا بھارت کی طرف سے در اندازی ایک جارحانہ اقدام ہے جو اقوام متحدہ کے چاٹر اور بین الاقوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے ہمیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے