counter easy hit

Sales

ٹیکسٹائل سیکٹر کے سیلز ٹیکس ری فنڈ 2 مرحلوں میں ادا کرنے کا فیصلہ

ٹیکسٹائل سیکٹر کے سیلز ٹیکس ری فنڈ 2 مرحلوں میں ادا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر خزانہ کی زیرصدارت خصوصی اجلاس میں سیلز ٹیکس ری فنڈ کے معاملات زیرغور آئے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت گزشتہ مالی سال کے تمام ری فنڈ ادا کرے گی۔ پہلے مرحلے میں 30 اپریل 2016ء تک کے ٹیکس ری فنڈ 23 اگست تک ادا کئے جائیں گے […]

وہ ملا قریب رگ گلو

وہ ملا قریب رگ گلو

تحریر : ممتاز ملک واہ اے مولا ہم تجھ سے کتنی محبت کرتے ہیں . پہلے ہم تجھے اونچا اور خود کو نیچا رکھ کر گڑگڑایا کرتے تھے اور تو ہم پر کرم فرما دیتا تھا . بلکل ایسے ہی جیسے ماں کے قدموں میں بچہ اپنی ہر غلطی سے معاف کر دیا جاتا ہے […]

مہاکمب میلہ ٢٠١٣ء الہ آباد

مہاکمب میلہ ٢٠١٣ء الہ آباد

تحریر: میر افسر امان میلے تو قدیم زمانے سے ہر ملک میں منعقد ہوتے رہے ہیں اور اب بھی ہو رہے ہیں ۔اس میں لوگ مذہبی اور ثقافتی سرگرمیاں مناتے ہیں، جس میں تفریح کے ساتھ اپنے علاقوں کی ضرورت کی اشیاء کی خرید فروخت بھی ہوتی ہے۔مختلف قسم کی کھیلوں کے مقابلے بھی منعقد […]

محبت کا دن 14 فروری اور بابر مغل

محبت کا دن 14 فروری اور بابر مغل

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا جسکو بھی دیکھو! بس روپے پیسے کے لئے بھاگ رہا ہے، یہ روپے پیسے ہی کا کھیل ہے جو آج ایک بھائی نے دوسرے بھائی سے منہ موڑ لیا ہے،ظاہری آن بان ٹھاٹھ کے لئے صرف اور صرف روپے اور پیسے کے لئے اپنا دین ایمان اور جسم تک […]

نیا بازار مصر

نیا بازار مصر

تحریر: شاہ بانو میر مصر کا بازار اور اس کے بعد یورپی اور امریکی، منڈیوں کا سنا تھا پڑھا تھا کہ زمانہ جاہلیت میں وہاں غلاموں کی خرید و فروخت کی جاتی تھی اور غلاموں کا معائنہ ایسے خریدار کرتے تھے گویا جانور ہوں پھر اتفاق ہوا حضرت یوسف کی ایک تاریخی فلم کو دیکھنے […]

جس نے ملاوٹ کی ہم میں سے نہیں

جس نے ملاوٹ کی ہم میں سے نہیں

تحریر: ملک نذیر اعوان حضور پر نور آقا دو جہاں سرور کائنات احمد مجتبیٰ ۖ کی احادیث مبارکہ ہے۔ جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں۔ آج کے موجودہ دور میں ہر طرف ملاوٹ اور دھوکہ بازی کا راج ہے۔ ڈیلی کے بیس پر ناپ تول میں کمی ہمارا فریضہ بن چکا ہے۔ […]

گپ شپ

گپ شپ

تحریر : خواجہ وجاہت صدیقی کہتے ہیں کہ اگر آپ کسی عطر والے کے پاس بیٹھیں گے تو آپ سے خوشبو ہی آئے گی اور اگر کسی کوئلہ فروخت کرنے والے کے پاس سے بھی گزریں گے تو اپنا دامن بچا کر گزریں گے، اسی طرح اگر آپ کسی بُرے شخص کی صحبت میں بیٹھیں […]

پاکستان میں شراب کے پرمٹ

پاکستان میں شراب کے پرمٹ

تحریر: واٹسن سلیم گل، ایمسٹرڈیم پاکستان سے خبریں ہیں کہ اس سال شراب کی ریکارڈ فروخت ہوئ۔ اربو روپوں کی شراب فروخت ہوئ۔ مری بریوری کمپنی جو کہ پاکستان کا سب سے قدیم شراب بنانے کا کارخانہ ہے اس برطانوی دور حکومت سے قائم کارخانے مری بروری میں آج بھی بیئر، ووڈکا، وائن، جِن، رم […]

ڈگری برائے فروخت

ڈگری برائے فروخت

تحریر: امتیاز علی شاکر بے روزگاری ایسا درخت ہے جس کی ہرشاخ پرمحرومیاں، مجبوریاں، رسوائیاں، پریشانیاں اپنے آشیانے مضبوط تر کر چکیں ہیں، بدقسمتی یہ ہے کہ جڑسے اکھاڑ پھکنے کی بجائے ہم سب مل کر اس منحوص درخت کو پھلنے پھولنے کیلئے مناسب ماحول فراہم کر رہے ہیں۔ دنیا بھر میں تمام جرائم بے […]

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا داتا دربارکے اطراف پر چھاپا،4 پکوان سینٹرز سیل

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا داتا دربارکے اطراف پر چھاپا،4 پکوان سینٹرز سیل

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے داتا دربار کے اطراف غیر معیاری اور مضر صحت دیگیں پکانے اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور 4 پکوان سنٹر سیل کر دیے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائیریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز ایک بار پھر اہلیان لاہور کی صحت سے کھیلنے والوں کے خلاف ایکشن میں نظر […]

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں پیٹرول نایاب

کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں پیٹرول نایاب

کراچی : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیا ہوئی کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں اور بلوچستان میں بھی پیٹرول نایاب ہو گیا۔ آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 16 فیصد ٹوکن ٹیکس عائد کئے جانے کے خلاف ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث پیٹرول کی ترسیل کا عمل رکنے […]

جیکولین فرنانڈس فلموں میں پہنے گئے ملبوسات آن لائن فروخت کریں گی

جیکولین فرنانڈس فلموں میں پہنے گئے ملبوسات آن لائن فروخت کریں گی

ممبئی : سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس بالی ووڈ فلموں میں زیب تن کیے گئے اپنے ملبوسات فروخت کے لیے پیش کریں گی۔ کک اور فلم رائے سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بالی ووڈ حسینہ جیکولین فرنینڈس چیریٹی پروگرامز کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ اداکارہ بالی ووڈ فلموں میں زیب تن کیے گئے […]

دوسرا ٹی 20؛ ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت بھی عروج پر رہی

دوسرا ٹی 20؛ ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت بھی عروج پر رہی

لاہور : پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ٹوئنٹی 20 میچ میں بھی ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت عروج پر رہی، بلیک میں ٹکٹ فروخت کرنے والے مافیا نے مقامی شہریوں کی بجائے دوسرے شہروں سے آنے والی کو ٹارگٹ بنائے رکھا جنہیں مقررہ قیمت سے کئی گنا مہنگے داموں ٹکٹیں فروخت کی گئیں۔ ذرائع […]

پاک زمبابوے کرکٹ میچوں کی ٹکٹوں کی فروخت شروع

پاک زمبابوے کرکٹ میچوں کی ٹکٹوں کی فروخت شروع

لاہور : قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ میچز کے لئے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ مہمان زمبابوین ٹیم منگل کوپاکستان پہنچے گی جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے پر مشتمل سیریز کھیلی جائیں گی جب کہ سیریز کا آغاز […]

حبیب بینک کے بعد مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

حبیب بینک کے بعد مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حبیب بینک کے شیئرز کی فروخت کے بعد حکومت مزید 35 اداروں کی نجکاری کرنا چاہتی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت کی اصلاحات کی وجہ سے پاکستان کی معاشی درجہ بندی بہترہوئی ہے اور ہم دنیا کی 18 ویں […]

سینٹ الیکشن کے لیے اراکین برائے فروخت

سینٹ الیکشن کے لیے اراکین برائے فروخت

تحریر : ساجد حسین شاہ قیام پاکستان سے لے کر اب تک سیاسی میدان کے ماہر اگر اکھٹے ہوئے تو صرف اپنے اپنے مفادات کے لیے، کبھی بھی یہ مفاد پرست لوگ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ایک ہونے کی زحمت نہیں کرتے۔ یہ نظارہ کبھی اس آنکھ کو نصیب نہ ہوا اور […]

لاہور : لڑکیوں کو اغوا کے بعد مشرق وسطیٰ میں فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور : لڑکیوں کو اغوا کے بعد مشرق وسطیٰ میں فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ کے جرم میں ملوث ہونے کے الزام میں لاہور کے علاقے سبزہ زار سے ایک دفتر پر چھاپہ مار کر چھ رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والے گروہ میں شامل افراد لڑکیوں کو بیرون ملک نوکری کا جھانسہ […]

کراچی میں چھینی گئی گاڑیاں بیچنے والے 9 ملزمان گرفتار

کراچی میں چھینی گئی گاڑیاں بیچنے والے 9 ملزمان گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں چھینی گئی گاڑیاں بیچنے والے 9 ملزمان کو اینٹی کار لفٹنگ سیل نے گرفتار کرلیا، ملزمان سے اسلحہ، چھینی گئی ایک گاڑی اور 8 موٹر سائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔ ملزما ن نے انکشافات کیے ہیں کہ چوری یا چھینی گئی موٹر سائیکل 10 سے 12 ہزار میں خریدتے ہیں، سات، […]

امریکا نے اسلحہ بردار ڈرون طیاروں کی فروخت کی اجازت دے دی

امریکا نے اسلحہ بردار ڈرون طیاروں کی فروخت کی اجازت دے دی

واشنگٹن (یس ڈیسک) امریکا نے ڈرون طیاروں کی فروخت سے متعلق قوانین نرم کر دیے ہیں۔ جس کے تحت امریکی کمپنیوں کو اسلحہ سے لیس جاسوس طیارے برآمد کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ڈرون طیاروں کی فروخت سے متعلق قوانین میں نرمی کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اسلحے […]

سینکڑوں گاڑیاں ایک ہزار فی کس میں فروخت، خریدار سرکاری افسران

سینکڑوں گاڑیاں ایک ہزار فی کس میں فروخت، خریدار سرکاری افسران

اسلام آباد (یس ڈیسک) سرکاری دستاویز کے مطابق او جی ڈی سی ایل ملازمین کو دوران سروس اور ریٹائرمینٹ پر 325 گاڑیاں اونے پونے داموں فروخت کر دی گئیں۔ 1000 سے 1300 سی سی کی گاڑیوں کی لوٹ سیل میں چیف مینجر اور جنرل مینجر سمیت اہم عہدوں پر براجمان افسران نے خوب فائدہ اٹھایا۔ […]

بھکر : مردہ جانور اور گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے گرفتار

بھکر : مردہ جانور اور گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے گرفتار

بھکر (یس ڈیسک) بھکر میں مبینہ طور پر مردہ جانوروں اور گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بھکر شہر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں مبینہ طور پر مردہ جانوروں اور گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ جس پرتھانہ سٹی […]

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کیوں

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کیوں

تحریر : میاں نصیر احمد پریشان حال شہری پٹرول کے حصول میں در بدر ہوگئے پٹرول کی قلت شہریوں کے لئے سردرد بن گئی راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ دو روز سے پٹرول غائب ہے لاہور میں بیشتر پٹرول پمپس پر فروخت بند پاکستانی عوام پٹرول کے حصول کے لئے دھکے کھا رہی ہے […]

”دے جا سخیا راہ خدا”

”دے جا سخیا راہ خدا”

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک اندھا فقیر چوک میں ” دے جا سخیا راہ ِ خدا” کی گردان کرتے ہوئے بھیک مانگ رہا تھا ایک شخص نے ترس کھاکر اسے دس روپے کا نوٹ دیا جو اتفاق سے پھٹا ہوا تھا وہ شخص ابھی چند قدم ہی چلاہوگا کہ پیچھے سے اندھے فقیر نے […]

فرانس میں انسان دوست روبوٹ “پیپر” کی فروخت شروع

فرانس میں انسان دوست روبوٹ “پیپر” کی فروخت شروع

پیرس (یس ڈیسک) فرانس میں پہلے انسان دوست روبوٹ کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔ فرانسیسی کمپنیوں نے اس روبوٹ کا نام “پیپر” رکھا ہے۔ جو نہ صرف اپنے مالک کے ساتھ گفتگو کر سکتا ہے بلکہ ردعمل کے طور پر تاثرات کا اظہار بھی کرتا ہے۔ اس سے پہلے جاپانی ماہرین بھی اس سے […]