counter easy hit

بھکر : مردہ جانور اور گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے گرفتار

Donkey Meat

Donkey Meat

بھکر (یس ڈیسک) بھکر میں مبینہ طور پر مردہ جانوروں اور گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق بھکر شہر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں مبینہ طور پر مردہ جانوروں اور گدھوں کا گوشت فروخت کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔

جس پرتھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گدھے ذبح کرتے ہوئے محمد امین، تنویر اور عابد کو گرفتار کرلیا۔