counter easy hit

چینی نوجوانوں نے روبوٹس کا روپ دھار لیا

لاہور: یوں تو آپ نے کئی فنکاروں کی ڈانس پرفارمنس دیکھی ہو گی لیکن جناب ایسی ڈانس پرفارمنس شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔

Chinese youth took robotsتصویر میں نظر آنیوالے ان چینی نوجوانوں کی مہارت کے تو کیا ہی کہنے کہ جو روبوٹ بنے رقص کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والے ڈانس گروپ نے ایک تقریب میں اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے منفرد انداز اپنایا اور روبوٹ بن کر نہ صرف انٹری دی بلکہ مشینی انداز میں خوب ڈانس سٹیپ بھی دیئے یوں روبوٹس کو ڈانس کرتے دیکھ کر ججز سمیت شائقین بھی داد دینے پر مجبور ہوگئے ۔