counter easy hit

روبوٹ نے کسٹمر سروسز کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

دور جدید میں روبوٹس کا استعمال کئی شعبوں میں بیحد عام ہوگیا ہے۔ روبوٹس نے جہاں انسانوں کے بہت سے کام اپنے سر لے لئے ہیں وہیں امریکا میں روبوٹس نے کسٹمر سروسز کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

Robots take over the responsibilities of the Customer Services

Robots take over the responsibilities of the Customer Services

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ایک شاپنگ مال میں پیپر نامی روبوٹ، جبکہ سین جوز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چیٹی نامی روبوٹ کو متعارف کروایا گیا ہے۔انسان دوست روبوٹ نہ صرف ایئر پورٹ آنے والے مسافروں اور مال میں آنے والے گاہکوں کو خوش آمدید کہتے ہیں بلکہ کسٹمرز کو ایئرپورٹ اور مال سے متعلق ضروری معلومات بھی فراہم کرتے ہیں۔یوں باتیں کرتے کسٹمر سروسز دیتے روبوٹس بچوں سمیت بڑوں کی بھی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website