counter easy hit

ready

سینیٹ کے چیئرمین کا انتخاب، مسلم لیگ نواز بھرپور زور آزمائی کیلئے تیار

سینیٹ کے چیئرمین کا انتخاب، مسلم لیگ نواز بھرپور زور آزمائی کیلئے تیار

اسلام آباد (یس ڈیسک) ایوان بالا کے عہدوں کیلئے حکومتی امیدواروں کا حتمی فیصلہ منگل کو متوقع ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے بھی سراج الحق کو ٹیلی فون کرکے اپنی اپنی جماعتوں کی حمایت کی درخواست کی۔ حکومتی کمیٹی نے حمایت حاصل کرنے کیلئے جے یو آئی کے […]

حکومت اگر جوڈیشل کمیشن بنا دے تو ووٹ دینے کو تیار ہیں، عمران خان

حکومت اگر جوڈیشل کمیشن بنا دے تو ووٹ دینے کو تیار ہیں، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر حکومت جوڈیشل کمیشن بنا دے تو چیئرمین سینیٹ کے لیے ووٹ دے دیں گے۔ جمہوریت کو دھاندلی سے خطرہ ہے، جوڈیشل کمیشن بنوا کے رہوں گا، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو تباہ کر دیا، سینیٹ انتخابات میں […]

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’’3 بہادر‘‘ ریلیز کے لیے تیار

پاکستان کی پہلی اینی میٹڈ فلم ’’3 بہادر‘‘ ریلیز کے لیے تیار

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری اپنے احیاکی طرف ترقی سے گامزن ہے اور یہ ’’اینی میٹڈ‘‘ فیچر فلم بنانے کا اعزاز بھی حاصل کرنے والی ہے۔ پاکستان کی پہلی سپر ہیرو اینی میٹڈ فیچر فلم’’3 بہادر‘‘ریلیز کے لیے تیار ہے جو رواں سال 22 مئی کو پاکستان بھر میں سینماء میں پیش کردی جائے […]

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم بھی تیار

پاک بھارت ٹاکرا، ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستانی قوم بھی تیار

کراچی (یس ڈیسک) پاک بھارت ٹاکرے کے لیے ٹیم کے ساتھ پاکستانی قوم بھی پوری طرح تیار ہے۔ کراچی میں رات گئے شائقین کرکٹ نے خوب رنگ جمایا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں کرکٹ کے شیدائیوں نے رات گئے رونق لگائی۔ بچوں بڑوں نوجوانوں اور خواتین نے قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی اور بھارتی سورمائوں کو […]

امریکا ملاعمر کو زندہ یا مردہ پکڑنے کیلئے پاکستان کی مدد کو تیار

امریکا ملاعمر کو زندہ یا مردہ پکڑنے کیلئے پاکستان کی مدد کو تیار

اسلام آباد (یس ڈیسک) سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)عالم خٹک نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع کو بتایا ہے کہ امریکا افغانستان میں ملاعمر کو مارنے یا اسے زندہ پکڑنے کے لئے پاکستان کی مدد کو تیار ہوگیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سینیٹر سید مشاہد حسین کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے […]

لاہور :فلورل آرٹ ورک شاپ، تاروں سے خوب صورت اشیاء تیار

لاہور :فلورل آرٹ ورک شاپ، تاروں سے خوب صورت اشیاء تیار

لاہور (یس ڈیسک) لاہور میں فلورل آرٹ ورکشاپ کا اہتمام ہواجس میں آرٹ کی شوقین خواتین کو وائر ورکس کے منفرد طریقوں سے آگاہ کیا گیا۔ لاہور میں منعقد ہوئی فلورل آرٹ ورکشاپ جہاں بتایا گیا کہ تار کی مدد سے مختلف اشیا کیسے بناتے ہیں۔ آرٹسٹ شائستہ خاور نے شرکا کو اس حوالے سے […]

کنگ خان کے فن کا اعتراف: شاہ رخ کے قد کے برابر دنیا کا پہلا تھری ڈی مجسمہ تیار

کنگ خان کے فن کا اعتراف: شاہ رخ کے قد کے برابر دنیا کا پہلا تھری ڈی مجسمہ تیار

ممبئ (یس ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنے کام میں یکتا ہونے کے باعث ان کی اداکاری کے اعتراف میں پہلے نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں ان کا مومی مجسمہ سجایا گیا تھا اب کنگ خان کا ایک تھری ڈی پرنٹڈ ماڈل بھی ان کی فن میں خدمات کے اعتراف میں سجا […]

چرچا ہے ہر سو جناب خان کی شادی کا

چرچا ہے ہر سو جناب خان کی شادی کا

یلغار : فیصل شامی ہیلو پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں امید ہے کہ اچھے ہی ہو نگے، اور یقینا ہم بھی اچھے ہی ہیں ،، دوستوں آج کل ہر خاص و عام کی زبان پر ہر سو ہے چرچا جناب عمران خان کی دوسری شادی کا ،،،،جی ہاں جہاں بھی جائیں ، کسی بھی محفل […]

افریقہ کے سمندر کی گہرائیوں میں پہلا ہوٹل تیار کرلیا گیا

افریقہ کے سمندر کی گہرائیوں میں پہلا ہوٹل تیار کرلیا گیا

تنزانیہ (یس ڈیسک) انسانی فطرت میں شامل ہے کہ وہ زندگی کےایک ہی جیسے رنگ ڈھنگ سے اکتا جاتا ہے تو پھر کچھ نیا چاہتا ہے تاکہ زندگی میں مزید رنگ شامل ہوں اور اسی خواہش کو پورا کرنے کے لیے افریقہ میں سمندر کی گہرائیوں میں ایک ایسا ہوٹل تیار کیا گیا ہے جہاں […]

1 8 9 10