counter easy hit

Prayer

ویانا:منہاج سنٹر میں شہدائے ماڈل ٹاون کی یاد میں تعزیتی اجتماع، قرآن خوانی و دعا کی گئی

ویانا:منہاج سنٹر میں شہدائے ماڈل ٹاون کی یاد میں تعزیتی اجتماع، قرآن خوانی و دعا کی گئی

ویانا(محمد اکرم باجوہ) گذشتہ برس منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹیریٹ لاہورپر حکومتی سرپرستی میں پولیس دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاکستان عوامی تحریک کے نہتے کارکنان کی شہادت کی برسی کے موقع پر 17جون 2015دنیا بھر کی طرح منہاج سنٹر آسٹریا میں بھی تعزیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں شہدائے […]

جمعہ مسلمانوں کی اجتماعی عبادت کا دن

جمعہ مسلمانوں کی اجتماعی عبادت کا دن

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ قرآن شریف کی سورة نمبر ٦٢ کا نام جمعہ ہے۔ اس میں فرمایا گیا ہے”اے لوگوں جو ایمان لائے ہو، جب پکارا جائے نماز کے لیے جمعے کے دن تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو، یہ تمہارے لیے زیادہ بہتر ہے اگر تم […]

23مارچ یوم پاکستان کا اشتہار

23مارچ یوم پاکستان کا اشتہار

میونخ (محمد اکرم باجوہ) 23 مارچ یوم پاکستان کی خوشی میں تقریب اور خصوصی دعا مورخہ 3 اپریل 2015 بعد نماز جمعہ 14:30 ہو گی، ریفریشمنٹ کا اہتمام بھی ہو گا۔ بمقام: جامع مسجد صوفیا میونخ، جرمن پاکستان ویلفیئر سوسائٹی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 321

موت کی دعا

موت کی دعا

تحریر : ایم سرور وہ ہمیں جب پہلی بار ملا تو سردی سے کانپ رہا تھا اس کے منہ سے بے جملے خارج ہورہے تھے ،حالت انتہائی خستہ۔پائوں گھسیٹ گھسیٹ کر چلنے کی وجہ سے جوتوں کی حالت ناگفتہ بہ ہوگئی تھی۔بال گرد و غبارسے اٹے ہوئے شکل و صورت سے بھکاری نہیں لگ رہا […]

ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے

ہر وقت کا ہنسنا تجھے برباد نہ کر دے

تحریر : ایم سرور صدیقی ابھی موقعہ ہے اعمال نامہ کھلا ہے سانسیں آرہی ہیں۔۔ زبان باتیں کرنے میں مشغول ہے جسم میں حرارت ہے۔۔بدن توانا۔۔توبہ کی جا سکتی ہے جو ہاتھ دعا کیلئے اٹھانے پر قادر ہیں ہاتھ اٹھا لیں جوسکت نہیں رکھتے دل ہی دل میں اپنے گناہوںکی معافی مانگ لیں۔۔توبہ دل سے […]

گالی گلوچ اور لڑائی کی ممانعت

گالی گلوچ اور لڑائی کی ممانعت

تحریر : علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی اللہ تعالیٰ کے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”سیدنا عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور لڑنا جھگڑنا کفر ہے۔”(بخاری جلد اول […]

نماز کی ادائیگی کوئی مذاق نہیں

نماز کی ادائیگی کوئی مذاق نہیں

تحریر: ابنِ نیاز کوئی عنوان سے یہ نہ سمجھے کہ یہاں میں کسی مفتی سے فتویٰ یا کسی عالم سے کی گئی کوئی ماہرانہ گفتگو تحریر کروں گا۔ کیونکہ میرے ذہن میں اور آنکھوں کے سامنے جو چیز کلبلا رہی ہے وہ درحقیقت نماز کی ادائیگی کا طریقہ کار ہے۔ ویسے تو نماز میں خشوع […]

14فروری کو گلاب کا ایک پھول لیں

14فروری کو گلاب کا ایک پھول لیں

تحریر : محمد علی رانا دنیا سیاروں پر پہنچ گئی اور دوسرے گولوں کے رہائشی PKکی صورت زمین کا رخ کرنے لگے لیکن ہم لوگ جو ایک مخصوص سوچ کے دائرے میں کنویں کے مینڈک کی سی زندگی بسر کرتے ہیں انہی مباحثوں میں الجھ کر قیمتی وقت کا ضیاع کر رہے ہیں کہ ہمیں […]

شکار پور : امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ، 5 شہید، 20 سے زائد زخمی

شکار پور : امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ، 5 شہید، 20 سے زائد زخمی

شکار پور (یس ڈیسک) شکار پور میں امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 نمازی شہید اور 15 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، دھماکہ لکھی در کے علاقے میں واقع ایک امام بارگاہ میں اس وقت ہوا جب نمازیوں کی کثیر تعداد امام بارگاہ میں نماز جمعہ کی […]

دعاؤں میں یاد رکھیں

دعاؤں میں یاد رکھیں

تحریر : ایم سرور صدیقی وہ رخصت ہونے لگے تو ہم نے حسب ِ عادت کہا اپنی دعائوں اور محبتوں میں یادرکھنا ۔۔۔وہ بولے محبت کافی نہیں کیا؟ ”دعا میں کیا قباحت ہے ؟ ہم نے ان سے پوچھ ہی لیا ”قباحت۔۔۔تو کوئی نہیں لیکن میں ایک رازکی بات بتائوں۔۔۔ وہ مسکرائے اور ہم نے […]

سورج کے ہمراہی روشنی ہی بکھیریں گے

سورج کے ہمراہی روشنی ہی بکھیریں گے

تحریر: شاہ بانو میر آج جمعة المبارک پڑھنے کے بعد دعا میں خصوصی طور پر ان ماؤں کے صبر کی دعا ضرور کریں جن کے جگر گوشے 16 دسمبر کو ہمارے غلط اندازِ سیاست کی بھینٹ چڑھ گئے٬ نجانے وہ کون لوگ ہیں جو اس حادثے کو اتنی جلدی فراموش کر کے خوشیوں کی محفلیں […]

موت کی تلاش میں

موت کی تلاش میں

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی سر مجھے زندگی کی نہیں موت کی بد دعا دیں ‘مجھے زندگی کی خوشیاں نہیں صرف موت چاہیے اگر مجھے موت نہ آئی تو میں خود کشی پر مجبور ہو جائوں گی۔ لیکن میں خود کشی کی حرام موت مرنا نہیں چاہتی ‘سر مجھے کوئی ایسی دعا ، تسبیح وظیفہ […]

لاہور میں مال روڈ پر دعائیہ تقریب کے ساتھ نئے سال کا استقبال

لاہور میں مال روڈ پر دعائیہ تقریب کے ساتھ نئے سال کا استقبال

لاہور (یس ڈیسک) مال روڈ لاہور پر پہلی بار سال نو 2015 ء کا آغاز دعائیہ تقریبات سے ہوا، نوافل ادا کئے گئے ،ملکی سلامتی و استحکام کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں، سانحہ پشاور کے شہدا کی یاد میں شمعیں بھی روشن کی گئیں، تاہم کئی ایک مقامات پر من چلے ہلہ گلہ کرتے رہے، […]

1 5 6 7