میونخ (محمد اکرم باجوہ) 23 مارچ یوم پاکستان کی خوشی میں تقریب اور خصوصی دعا مورخہ 3 اپریل 2015 بعد نماز جمعہ 14:30 ہو گی، ریفریشمنٹ کا اہتمام بھی ہو گا۔ 23 March بمقام: جامع مسجد صوفیا میونخ، جرمن پاکستان ویلفیئر سوسائٹی۔ Post Views - پوسٹ کو دیکھا گیا: 347