counter easy hit

Pay

ویسٹرن یونین نے انسانی اسمگلروں کو رقم کی ادائیگی کا الزام مان لیا

ویسٹرن یونین نے انسانی اسمگلروں کو رقم کی ادائیگی کا الزام مان لیا

ویسٹرن یونین نے اپنے اوپر لگے انسانی اسمگلروں کو رقم کی ادائیگی کا الزام مان لیا، 58 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا ہوگا۔ امریکی اتھارٹیز کے مطابق امریکا آئے چینی مہاجرین ویسٹرن یونین کے ذریعے انسانی اسمگلروں کو رقم بھیجتے آئے ہیں، فیڈرل رپورٹنگ سے بچنے کےلئے رقم چھوٹی مالیت میں بھیجی جاتی تھی۔اسکے […]

امریکا کو سفارتکاروں کی ملک بدری پر بھاری قیمت چکانا پڑے گی، روس کی دھمکی

امریکا کو سفارتکاروں کی ملک بدری پر بھاری قیمت چکانا پڑے گی، روس کی دھمکی

ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ سائبر حملوں کے الزام میں سفارتکاروں کو ملک بدر کرنے کے اقدام کی امریکا کو بھاری قیمت چکانا ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوٹن کے ترجمان دمتری پسکو نے کہا ہے کہ سائبرحملوں کے الزام میں جو قدم امریکا نے اٹھایا اور روسی سفارتکاروں کو […]

بالی ووڈ میں ہریتھک سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکاربن گئے

بالی ووڈ میں ہریتھک سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکاربن گئے

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہریتھک روشن نہ صرف اپنی ذاتی زندگی میں آنے والے مسائل سے دوچاررہے بلکہ وہ کافی عرصے سے بالی ووڈ میں بھی کامیاب نہیں ہوپارہے ہیں لیکن وہ سال 2016 میں سب سے زیادہ ٹیکس ادا کرنے والے اداکار بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہریتھک روشن رواں سال 2016 کے سب […]

کرنسی بحران، بھارتی بینکوں کا پاکستانی سفارتکاروں کو تنخواہیں دینے سے انکار

کرنسی بحران، بھارتی بینکوں کا پاکستانی سفارتکاروں کو تنخواہیں دینے سے انکار

نئی دہلی: بھارتی بینک نے پاکستانی سفارت کاروں کو تنخواہوں کی مد میں جمع کردہ ڈالر چیک کیش کرنے سے انکار کر دیا جس پر پاکستانی سفارتی مشن نے احتجاجی نوٹ بھارتی دفتر خارجہ میں جمع کرادیا۔ بھارتی حکام نے پیش آنیوالی صورتحال پر نوٹوں کے بحران کا جواز پیش کیا ہے جبکہ پاکستان ہائی کمیشن […]

یونیورسٹی کیس ،ٹرمپ ڈھائی کروڑ ڈالر دینے پر رضا مند

یونیورسٹی کیس ،ٹرمپ ڈھائی کروڑ ڈالر دینے پر رضا مند

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی یونیورسٹی کے حوالے سے دائر کیس کو ختم کرنے کے لیے ڈھائی کروڑ ڈالر ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے ۔ مقدمہ غیر فعال ٹرمپ یونیورسٹی کے ان سابقہ طالب علموں کی جانب سے دائر کیا گیا تھا ،جن کا دعویٰ تھا کہ ان سے ریئل […]

سربراہان مملکت کی تنخواہ 18لاکھ ڈالر سےایک ڈالر تک

سربراہان مملکت کی تنخواہ 18لاکھ ڈالر سےایک ڈالر تک

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ بطور صدر آئین کی پابندی کرتے ہوئے سالانہ کم از کم ایک ڈالر تنخواہ وصول کریں گے۔ اس کا مطلب ہے کہ ٹرمپ اپنی سالانہ مقررہ تنخواہ مع الاؤنسز 4 لاکھ ڈالر میں سے 3 لاکھ 99 ہزار 999 ڈالر سے دست بردار […]

تنخواہیں نہ ملنے پر پاکستان اسٹیل لیبریونین کی دھمکی

تنخواہیں نہ ملنے پر پاکستان اسٹیل لیبریونین کی دھمکی

پاکستان اسٹیل لیبر یونین نے تنخواہیں کی منظوری جلد نہ ملنے پر اہلخانہ کے ساتھ دھرنا دینے کی دھمکی دے دی ہے۔ پاکستان اسٹیل لیبر یونین کے جنرل سیکریٹری ظفر خان نے گزشتہ 5 ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر احتجاجی ملازمین سے خطاب میں کہا کہ حکومت 5 ماہ بعد 2 ماہ کی تنخواہ […]

بھارتی ہاکی ٹیم کو میدان میں جواب دیںگے،کپتان پاکستان

بھارتی ہاکی ٹیم کو میدان میں جواب دیںگے،کپتان پاکستان

  لاھور (یس اردو نیوز)  پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان کا کہنا ہے کہ بھارتی کپتان کے بیان کا جواب بیان سے نہیں میدان میں دیں گے، بھارتی کپتان پریشان نہ ہوں 23 اکتوبر دور نہیں ہے ۔ ملائیشیا کے شہر کوانٹن میں ایشین چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 23 […]

قاری فاروق احمد فاروقی کی راجہ عبدالسلام ذمہ واریہ کو حج کا فریضہ ادا کرنے پر مبارکباد۔

قاری فاروق احمد فاروقی کی راجہ عبدالسلام ذمہ واریہ کو حج کا فریضہ ادا کرنے پر مبارکباد۔

پیرس۔پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنما قاری فاروق احمد نے راجہ عبداسلام ذمہ واریہ سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ق فرانس اور ہمالیہ ریسٹورنٹ کے مالک کو اسلام کے اہم رکن حج جیسا عظیم فریضہ ادا کرنے پر مبارکباد پیش کی۔اور سعودی حکومت کی طرف سے حاجیوں کے لیے کیے جانے والے انتظامات کو […]

لاہور قلندرز روزانہ ایک طالبعلم کی سیمسٹرفیس ادا کرے گا

لاہور قلندرز روزانہ ایک طالبعلم کی سیمسٹرفیس ادا کرے گا

لاہور(یس اردو نیوز)لاہور قلندرز نے قذافی اسٹیدیم کا ایک اسٹینڈ طالب علموں کےلیے مخصوص کر دیا ہے جبکہ چیئرمین رانافواد نے اعلان کیا ہے کہ روزانہ قرعہ اندازی کےذریعے ایک طالب علم کے ایک سیمسٹر کی فیس لاہور قلندرز ادا کرے گا۔ لاہور قلندرز کےچیئرمین رانافواد نے اعلان کیا ہے کہ جاز رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ […]

حامل ہذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا

حامل ہذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا

تحریر : چوہدری ناصر گجر بینک دولت پاکستان ایک ہزار روپیہ حامل ہذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا۔ پاکستان کے ہزار روپیہ کے بینک نوٹ پر لکھے اس ادائیگی کے وعدے کا مطلب کیا ہے؟بڑے نوٹ کے بدلے چھوٹے نوٹ تو کوئی بھی دے سکتا ہے پھر اس کیلیے سرکاری بینک کی ہی کیا […]

چوہدری شہباز علی اپنی ساس کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے

چوہدری شہباز علی اپنی ساس کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے

فرانس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری شہباز علی کسانہ آف کوٹلہ کی ساس اور چوہدری محمد طارق کی والدہ کی وفات کی آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد واپس پیرس پہنچ گئے ہیں۔ پیرس پہنچتے ہی تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ […]

وی آئی پی سیکیورٹی کی آڑ میں عام شہری نماز عید کی ادائیگی سے محروم نہ رہیں، وزیرداخلہ

وی آئی پی سیکیورٹی کی آڑ میں عام شہری نماز عید کی ادائیگی سے محروم نہ رہیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد : وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وی آئی پی سیکیورٹی کی آڑ میں عام شہری نماز عید کی ادائیگی سے محروم نہ رہیں۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے چیف کمشنر اسلام آباد کو ہدایت دی ہے کہ عید الاضحیٰ کے […]

یمن : نماز عید کی ادائیگی کے دوران دھماکہ، 15 نمازی شہید، متعدد زخمی

یمن : نماز عید کی ادائیگی کے دوران دھماکہ، 15 نمازی شہید، متعدد زخمی

یمن : نماز عید کی ادائیگی کے دوران مسجد میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 15 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، دھماکہ اس وقت ہوا جب مسجد میں نماز عید کی ادائیگی کیلئے نمازیوں کی بڑی تعداد موجود تھی، دھماکے کے بعد ہر طرف بھگدڑ مچ گئی اور چیخ و پکار کی آوازیں […]

وزیراعظم نے 2014 میں 26 لاکھ 11 ہزاراور عمران خان نے 2 لاکھ 18 ہزار ٹیکس ادا کیا

وزیراعظم نے 2014 میں 26 لاکھ 11 ہزاراور عمران خان نے 2 لاکھ 18 ہزار ٹیکس ادا کیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اراکین پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری برائے سال 2014 جاری کر دی جس کے مطابق گزشتہ سال وزیراعظم نواز شریف نے 26 لاکھ 11 ہزار اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے 2 لاکھ 18 ہزار ٹیکس ادا کیا جب کہ فاٹا سے تعلق رکھنے والے تاج آفریدی […]

چوکیدار صحافی……

چوکیدار صحافی……

تحریر: تجمل محمود جنجوعہ میرے ایک عزیز ایک نجی سکول کے پرنسپل ہیں۔ وہ سرگودہا میں رہائش پذیر ہیں۔ پچھلے ہفتے کسی کام کے سلسلہ میں میں سرگودہا گیا تو ان سے بھی ملاقات ہو گئی۔ حال احوال دریافت کرنے کے بعد انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ پڑھائی کیسی جا رہی ہے تمہاری۔ میں […]