counter easy hit

’’ نا اہلی کی درخواست خارج۔۔۔۔۔‘‘ عدالت نے سابق وزیر اعظم کو انتخابات سے قبل بڑی خوشخبری سنا دی،(ن) لیگ میں جشن کا سماں

اسلام آباد;اسلام آبادہائیکورٹ نے این سے 53 سے شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے ایڈووکیٹ غلام رسول کی این اے 53سے شاہدخاقان عباسی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست کی سماعت کی ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ

سابق وزیراعظم نے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثے چھپائے، استدعا ہے کہ انہیں نااہل قراردیا جائے۔عدالت نے درخواست کو غیر موثر قراردے کر خارج کردیا۔