کون اچھا dancer ہے، لڑکی یا لڑکا؟
Who is good dancer , girl or boy? CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72
Who is good dancer , girl or boy? CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 72
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے بھارتی مواد نشر کرنے پر پابندی عائد کر د ی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پیمرا نے بھارتی مواد نشر کرنے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی جسے سپریم کورٹ نے منظور کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا بھارتی مواد نشرکرنے کی اجازت […]
“فدائی حملہ” جسے عُرفِ عام میں “خودکُش حملہ” کہا جاتا ہے، پاکستان میں تقریباً ہر بندہ اس اصطلاح اور کیفیت سے واقف ہوگا، پاکستان میں خود کش حملوں کی شہرت حکیم اللہ محسود کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کی قیادت سنبھالنے کے بعد ہوئی، انہی حملوں میں ہزاروں بے گناہ پاکستانی اپنی جانوں سے […]
نئی دہلی: سابق بھارتی کرکٹر اور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے پاکستان کیخلاف فضائی کارروائی پر نریندر مودی حکومت پر سوالات اٹھا دیئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ بھارتی طیارے پاکستان کی فضائی حدود میں کیوں داخل ہوئے؟ بھارتی حکومت جواب دے کہ کارروائی میں […]
اسلام آباد(ویب ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ جنگ کا خطرہ ٹلا نہیں عارضی خاموشی ہےاور اس خاموشی کے پیچھے طوفان چھپا ہے ۔پلوامہ نہ ہوتا توکچھ اورواقعہ کروا دیا جاتا۔فی الحال عارضٰ خاموشی ہے لیکن شدید بے چینی اور شور ہے۔ایک بڑی جنگ کا اسٹیج تیار ہو رہا ہے۔ثالثی کی […]
کراچی: سینئر تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا بھارتی پائلٹ کو واپس کرنے کا فیصلہ درست ہے، لیکن عجلت سے کام لیا گیا، پاکستان کو جن ممالک سے ساتھ کھڑا ہونے کی توقع تھی انہوں نے سشما سوراج کو اجلاس میں بلا لیا، نہ تو پاک بھارت جنگ ہو گی نہ […]
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد آج کچھ ہی دیر میں اسے بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا تاہم آج صبح اسلام آباد ہائیکورٹ میں رہائی کیخلاف درخواست دائر کی گئی تھی جس پر فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ اسلام […]
کراچی (ویب ڈیسک)نجی نیوزچینل کے ایک پروگرام میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئےدفاعی تجزیہ کار جنرل ریٹائرڈ طلعت مسعود کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پاکستان اس کا جواب ضرور دے گا انڈیا کی کارروائی مبالغہ آمیزی کے سوا کچھ نہیں پاکستان کو اسی طرح کا جواب ضرور […]
مانسہرہ (ویب ڈیسک) مانسہرہ میں مسلم لیگ ن نے فتح حاصل کر لی ہے ، جو کہ تحریک انصاف کیلئے پریشانی کا باعث ہے ، مانسہرہ کو تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا گڑھ بھی سمجھا جاتا ہے ، مسلم لیگ ن کے امید وار نے تحریک انصاف کے امید وار کو شکست دے دی،مانسہرہ […]
ممبئی: پاکستان کا ہمسائیہ ملک بھارت آج کل اپنے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے۔ اور دھمکی پر دھمکی دے رہا ہے۔ بھارت میں ان دنوں جنگی جنون چھایا ہوا ہے عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سماجی میڈیا پر محتاط ردعمل دیا ہے۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ یہ […]
چندے آفتاب و چندے ماہ تاب پریانیکا کی آمد آمد ہے۔ اس نے 4 فروری کو کھمبہ میلے پر گنگا میں ڈبکی لگاکر اشنان کیا اور سارے پاپ دھوکرسیاست میں آمد کا اعلان کیا۔ بھارت کے گدلے اور آلودہ سیاسی منظر نامے میں پریانیکا کا طلوع خوشگوار اضافہ ہے۔ یہ اپنی دادی اندرا گاندھی کا […]
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) سابق صدر آصف علی زرداری ایک بار پھر آج سندھ کے ضلع ٹنڈو الہ یار کا دورہ کر رہے ہیں لیکن ذرائع ابلاغ کو اس دورے سے لاعلم رکھا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کو ذرائع نے بتایا ہے کہ آصف زرداری کی آمد کے سلسلے میں ہیلی پیڈ کی تیاریاں […]
لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں اور ان کے میڈیکل بورڈ کے سربراہ پروفیسر محمود ایاز کاکہنا ہے کہ نوازشریف کا اعلاج پاکستان میں ممکن ہے اور ان کے بیرون ملک جانے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہواہے ۔نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق […]
خیرپور(ویب ڈیسک )مہران ہائی وے پر آئل ٹینکر،وین اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 3 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے،جاں بحق افراد اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافروین خیرپور سے کراچی جا رہی تھی کہ مہران ہائی وے پر آئل ٹینکر،وین اورکار میں تصادم ہو گیا، جس میں […]
لاہور (ویب ڈیسک) پولیس اینکاؤنٹر اسپیشلسٹ پنجاب پولیس کے سابق انسپکٹر عابد باکسر نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کسی طرح سے پولیس مقابلہ نہیں تھا اصل میں ہوا یہ کہ سی ٹی ڈی اہلکاروں نے مخالفانہ ردعمل کے ڈر سے جلد بازی کی اور پیشگی فائرنگ کر دی، انکا کہنا تھا کہ اس میں […]
لاہور (ویب ڈیسک) سانحہ ساہیوال پر وزیر اعظم صدمے میں ہیں۔ افسوسناک سے زیادہ شرمناک بات ہے کہ سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان کو مالی امداد کی پیشکش کچھ اس طرح کی گئی گویا بولی لگائی جا رہی ہو۔ وزرا کی بوکھلاہٹ‘ بدلتے ہوئے پینترے اور ڈھٹائی نے اس دلخراش واقعہ کو مزید ہولناک بنا […]
کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ سے بری خبر یہ ہے کہ بلوچستان کا اہم شہر رات گئے زلزلے سے لرز اٹھا ، جس کے بعد ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ، اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے ، زلزلے کا مرکز مرکز سبی سے 75 کلومیٹر […]
کراچی (ویب ڈیسک) پہلے ہی حکومت کی کوئی خاص کارگردگی نہیں اور اب تو حالات زیادہ خراب ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب پانچ سال پورے کرتے نظر نہیں آرہے ہیں۔بیورو چیف جیو […]
برج یا ستارے: ان کی خصوصیات اور ممکنہ اثرات ستارے یعنی برج اور ان کے انسانی زندگی اور انسانی طبیعت پر کیا خصوصی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور مختلف برجوں سے تعلق رکھنے افراد کے مزاج کس طرح ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں اس حوالے سے ماہرین کی مختلف اراء سننے اور پڑھنے کو […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کے خلاف فیصلہ آئے گا یا ان کے حق میں ؟ بڑی عدالت آج اپنا فیصلہ سنائے گی ،،اسلام آباد ہائیکورٹ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی بطور چیئرمین پی اے سی تعیناتی کیخلاف درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گی،، جو کہ ایک اہم فیصلہ ہوگا،،اسلام آباد […]
کراچی(ویب ڈسیک) سپریم کورٹ کے کراچی کے 3 بڑے ہسپتالوں کو وفاقی حکومت کے حوالے کرنے کے فیصلے سے جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) کے ہزاروں طالب علموں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے ،، یہ تینوں ادارے جے ایس ایم یو کے 7 ہزار طالب علموں کو پریکٹس کی سہولیات […]
ریاض(ویب ڈیسک) ممتاز سعودی عالمِ دین پروفیسر شیخ ڈاکٹر یوسف الشبیلی نے کہا ہے کہ خواتین شہر کے اندر غیر مُلکی ڈرائیورز کے ساتھ سفر کر سکتی ہیں۔ ڈاکٹر یوسف الشبیلی جو امام محمد بن سعود اسلامی یونیورسٹی میں درس و تدریس کے سلسلے سے وابستہ ہیں، اُنہوں نے ان خیالات کا اظہارسعودی ٹی وی […]
نیویارک(نیوزڈیسک) آپ بازار سے کھانے پینے کی اشیاءخریدتے ہوں گے اور کبھی ایسا بھی ہوجاتا ہے کہ لاعلمی میں آپ ایسا کھانا خرید لیتے ہیں جو کہ تازہ نہیں ہوتا اور آپ کو اپنے کئے پر پچھتانا پڑتا ہے۔آئیے آپ کو چند ایسے طریقے بتاتے ہیں جن پر عمل کرکے آپ تازہ کھانا خرید سکیں […]
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) اٹھارہویں ترمیم سے متعلق سندھ حکومت کی درخوات پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ، سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی اٹھارویں ترمیم سے متعلق درخواست مسترد کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبائی اختیارات سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر […]