counter easy hit

of

راولپنڈی، پیپلز پارٹی کینٹ کی ممبرسازی مہم، بڑی تعداد میں جیالوں کی شرکت

راولپنڈی، پیپلز پارٹی کینٹ کی ممبرسازی مہم، بڑی تعداد میں جیالوں کی شرکت

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کینٹ نے ممبر سازی کیمپ کا اغاز کر دیا.  پی پی کے کینٹ کے صدر اور جنرل سیکرٹری سمیت کارکن بڑی تعداد ممبر سازی کیمپ میں موجود ہیں۔   ممبر سازی کیمپ کے دوسرے روز بھی شہری بڑی تعداد میں پی پی کی ممبر بننے کے لیے کیمپ میں موجود رہی۔  صدر پیپلز […]

آرمی چیف نے بھی فاٹا کے انضمام کی حمایت کردی، لیکن کس کے ساتھ

آرمی چیف نے بھی فاٹا کے انضمام کی حمایت کردی، لیکن کس کے ساتھ

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ وہ وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) کا صوبہ خیبر پختونخوا میں انضمام کے حامی ہیں، تاہم خطے کی حیثیت کی تبدیلی تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے ساتھ کی جانی چاہیے۔فاٹا کی خیبر ایجنسی سے تعلق رکھنے والے دو قبائلی […]

پشاور، کے پی کے حکومت نے کالعدم جماعت الدعوۃ اوفلاح انسانیت کے دفاتر بند کردیئے

پشاور، کے پی کے حکومت نے کالعدم جماعت الدعوۃ اوفلاح انسانیت کے دفاتر بند کردیئے

پشاور( اصغر علی مبارک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مقامی انتظامیہ نے وزارتِ داخلہ کے احکامات پر کالعدم تنظیم جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت کے دفاتر بند کر دیے گئے ہیں۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پشاور میں حافظ سعید کی تنظیم جماعت الدعوۃ اور اسی تنظیم کے زیر انتظام امدادی ادارے فلاح انسانیت کے […]

پیرس کے سینئر سیاسی راہنما چوہدری طاہر رزاق کی والدہ محترمہ کا جسد خاکی موضع جکر ضلع جہلم میں آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک، پیرس اور پاکستان کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

پیرس کے سینئر سیاسی راہنما چوہدری طاہر رزاق کی والدہ محترمہ کا جسد خاکی موضع جکر ضلع جہلم میں آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک، پیرس اور پاکستان کی معروف سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت

جہلم(خصوصی رپورٹ) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی کاروباری شخصیت چوہدری طاہر رزاق (پنجاب ریسٹورنٹ ہربلے) کی والدہ محترمہ کا جسد خاکی موضع جکر ضلع جہلم میں  آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔ اس موقع پر چوہدری طاہر رزاق کے اہلخانہ اور خاندان کے افراد کے علاوہ معززین علاقہ اورسیاسی وسماجی وصحافتی شخصیات نے […]

بے غیرت انسان، غیرت کا مطلب پوچھتے ہو؟

بے غیرت انسان، غیرت کا مطلب پوچھتے ہو؟

بلاشبہ انگریزی ایک بہت امیر کبیر زبان ہے مگر اتنا وسیع دامن رکھنے کے باوجود اس میں کچھ لفظوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے ۔مثلاً انگریزی میں ’’غیرت‘‘ کے لئے کوئی تلفظ نہیں۔ میں نے ایک انگریز سے غیرت کی انگریزی پوچھی اس نے  ’’آنر‘‘ بتائی مگر میرے نزدیک ’’آنر‘‘ کسی بھی صورت ’’غیرت‘‘ […]

مجلس عزاء برائے بلندی درجات شہید ملت جعفر یہ (سانحہ شکریال )حاجی عبدالشکور حیدری ،بمقام مرکزی امام بارگاہ قصرالمنتظر علیہاسلام حیدری آباد

مجلس عزاء برائے بلندی درجات شہید ملت جعفر یہ (سانحہ شکریال )حاجی عبدالشکور حیدری ،بمقام مرکزی امام بارگاہ قصرالمنتظر علیہاسلام حیدری آباد

لائیو مجلس عزاء برائے بلندی درجات شہید ملت جعفر یہ (سانحہ شکریال )حاجی عبدالشکور حیدری ،بمقام مرکزی امام بارگاہ قصرالمنتظر علیہاسلام حیدری آباد ڈی ایچ اے فیز ۲ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 88

معروف سیاسی، سماجی شخصیت چوہدری طاہر رزاق کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں, قار ی فاروق احمد, جاوید بٹ, اور ابرار کیانی کااظہار افسوس

معروف سیاسی، سماجی شخصیت چوہدری طاہر رزاق کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئیں, قار ی فاروق احمد, جاوید بٹ, اور ابرار کیانی کااظہار افسوس

پیرس(بابر مغل سے) معروف سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری طاہر رزاق (پنجاب ریسٹورنٹ ہربلے) کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئی ہیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ جمعتہ المبارک کو دن 2:30 بجے موضع جکر ضلع جہلم میں ادا کی جائے گی۔ چوہدری طاہر رزاق اپنی والدہ کی تدفین کے لیے […]

پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع، ویب سائٹ کریش

پی ایس ایل فائنل: ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع، ویب سائٹ کریش

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوتے ہی ویب سائٹ کریش کر گئی،پی سی بی نے 25مارچ کو کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل تھری کے فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت کا ذمہ ایک نجی کوریئر کمپنی کو دیا ہے۔پی ایس ایل تھری کا فائنل نیشنل اسٹیڈیم کراچی […]

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی دوڑ میں پی ٹی آئی اور پی پی آمنے سامنے

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی دوڑ میں پی ٹی آئی اور پی پی آمنے سامنے

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کی دوڑ میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی آمنے سامنے آگئیں ،پیپلز پارٹی کی جانب سے قائد حزب اختلاف کی نامزدگی پر تحریک انصاف کو شدید تحفظات ہیں ۔پیپلز پارٹی کی شیری رحمان کے مقابلے میں تحریک انصاف نے اپنا امیدوار میدان میں لانے کا فیصلہ کر لیا ۔ذرائع کا […]

طلال چودھری کے خلاف آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان

طلال چودھری کے خلاف آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان

وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری کے خلاف آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہیں اور چارج شیٹ طلال چودھری کے وکیل کے حوالے کر دی گئی جبکہ وزیر مملکت داخلہ آج سپریم کورٹ میں متفرق درخواست جمع کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق درخواست میں کہا جائے گا کہ عدالت نےعمران خان اور طاہر القادری کے […]

جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر نیپال کے چیف جسٹس برطرف

جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر نیپال کے چیف جسٹس برطرف

نیپال (نیوز ڈیسک) متنازع چیف جسٹس گوپال پراجولی کو کاغذات میں جعلی تاریخ پیدائش درج کرنے پر برطرف کردیا گیا۔نیپالی چیف جسٹس نے اپنی تاریخ پیدائش میں تبدیلی کی تھی تاکہ طویل عرصے تک چیف جسٹس رہ سکیں، جعلی تاریخ پیدائش کا معاملہ سامنے آنے کے بعد جوڈیشل کونسل نے کی انکوائری کی اور فیصلہ […]

نواز شریف، مریم اور صفدر کیخلاف نیب ریفرنسز میں واجد ضیاء کے علاوہ تمام گواہوں کے بیانات قلمبند

نواز شریف، مریم اور صفدر کیخلاف نیب ریفرنسز میں واجد ضیاء کے علاوہ تمام گواہوں کے بیانات قلمبند

 سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف 3 ریفرنسز میں واجد ضیاء کے علاوہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے تمام گواہوں کے بیانات قلمبند ہوگئے، آخری گواہ واجد ضیاء 15 مارچ کو ایون فیلڈ جب کہ 21 مارچ کو فلیگ شپ اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنسز میں بیان […]

عاصمہ قتل کیس: مقتولہ کے بھائی نے راضی نامے کی تردید کردی

عاصمہ قتل کیس: مقتولہ کے بھائی نے راضی نامے کی تردید کردی

کوہاٹ میں رشتے سے انکار پر قتل ہونے والی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے بھائی عمران نے گرفتار ملزم مجاہد اللہ آفریدی پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا۔گزشتہ دنوں کوہاٹ میں قتل کی گئی عاصمہ رانی کے قاتل مجاہد اللہ آفریدی کو انٹرپول کے ذریعے شارجہ سے پاکستان منتقل […]

سینیٹ میں وزیر اعظم کے رشتہ دارکی پی ٹی آئی ایم این اے کے ساتھ ہاتھا پائی

سینیٹ میں وزیر اعظم کے رشتہ دارکی پی ٹی آئی ایم این اے کے ساتھ ہاتھا پائی

سینیٹ میں تحریک انصاف کے ایم این اے کی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کے ساتھ بیٹھے شخص کے ساتھ ہاتھا پائی ہوئی۔ سینیٹ الیکشن کے بعد جب نتائج کا اعلان ہوا تو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کے ساتھ مہمانوں کے لیے مختص گیلری میں بیٹھے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی […]

کفریہ کلمات , جو عام طور پر ہر مسلمان بھائی بہن بول ڈالتے ہیں۔جن سے ایمان ضائع اور نکاح ٹوٹ جاتا ہے

کفریہ کلمات , جو عام طور پر ہر مسلمان بھائی بہن بول ڈالتے ہیں۔جن سے ایمان ضائع اور نکاح ٹوٹ جاتا ہے

میں یہاں پر کچھ کفریہ کلمات آپکے کے سامنے رکھ رہا ہوں۔ جو عام طور پر ہمارے مسلمان بھائی بہن بول ڈالتے ہیں۔جن سے ان کا ایمان ضائع ہوجاتا ہے اور نکاح بہی ختم ہوجاتا ہے ان کو خبر بھی نہیں ہوتی۔تو جب تک از سر نو ایمان کی تجدید اور از سر نو نکاح […]

‘جوتوں کی سیاست. قابل مذمت رسم ”سیا ستدانوں نے ہوش کے ناخن نہ لئے سب بہت جلد جوتا کلب کے ممبر بن جائیں گے .

‘جوتوں کی سیاست. قابل مذمت رسم ”سیا ستدانوں نے ہوش کے ناخن نہ لئے سب بہت جلد جوتا کلب کے ممبر بن جائیں گے .

.’.جوتوں کی سیاست ایک قابل مذمت رسم بنتی جارھی ھے اور اس میں ھمارا ہر سیا ستدان بھی قصوروار ھے جو سو شل میڈیا پر اتنی غلیظ ،گھٹیا زبان استعمال کرتا ھے اور پھر انکا سپورٹر دو ہاتھ آگے نکل جاتا ھے ،اور ایسا کچھ حالیہ واقعات میں ھوا ،خواجہ آصف کے وا قعہ کے […]

”ایک بیٹی کی حیثیت سے مجھے آج ان کے ساتھ ہونے والے واقعہ سے شدید تکلیف ہوئی” مریم نواز

”ایک بیٹی کی حیثیت سے مجھے آج ان کے ساتھ ہونے والے واقعہ سے شدید تکلیف ہوئی” مریم نواز

راولپنڈی: (رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ گیدڑوں کے ڈر سے شیروں کے قافلے نہیں رکتے۔سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ جلسہ یا سوشل میڈیا کنونشن […]

راولپنڈی، الشفا آئی ٹرسٹ کے سرجنز کی مجرمانہ غفلت، غریب گارڈ آئی سرجنز کیخلاف تھانے پہنچ گیا

راولپنڈی، الشفا آئی ٹرسٹ کے سرجنز کی مجرمانہ غفلت، غریب گارڈ آئی سرجنز کیخلاف تھانے پہنچ گیا

راولپنڈی(ہیلتھ رپورٹر) الشفاء آئی ٹرسٹ اینڈ ھاسپٹل کے تین سرجنز اور دوسرا عملہ مشکل میں پھنس گیا۔ غریب سکیورٹی گارڈ تین آئی سرجنز کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے تھانہ مورگاہ پہنچ گیا۔ سکیورٹی گارڈ نے الزام لگایا کہ تین سرجنز نے اس کے انکار ک کے باوجود مختلف ایام میں اس کی دائیں آنکھ کا […]

لاہور قلندرز کے سترہ سالہ بالرشاہین آفریدی کی شاندارکاکردگی کی بدولت نے ھاٹ فیورٹ ملتان سلطانز کو چھ وکٹوں سے شکست

لاہور قلندرز کے سترہ سالہ بالرشاہین آفریدی کی شاندارکاکردگی کی بدولت نے ھاٹ فیورٹ ملتان سلطانز کو چھ وکٹوں سے شکست

خصو صی رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے :پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے سترہ سالہ شاہین آفریدی کی شاندار بالنگ کی بدولت نے ھاٹ فیورٹ اور پوائنٹس ٹیبل پرنو پوائنٹس سے نمبرون ٹیم ملتان سلطانز کو چھ وکٹوں سے ھرا دیا پاکستان سپر لیگ کے 20ویں میچ میں نوجوان فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی کی […]

چیچہ وطنی، پنجاب کالج کی بس الٹنے سے 5طالبعلم جاں بحق متعدد زخمی

چیچہ وطنی، پنجاب کالج کی بس الٹنے سے 5طالبعلم جاں بحق متعدد زخمی

چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد) کمیر عارفوالا روڈ پر 119 کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پنجاب کالج کی بس الٹ گئی  حادثے میں 1 طالب علم جانبحق 5 زخمی ہوگئے۔  ریسکیو زرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 289

چیچہ وطنی، تحصیل ہسپتال گارڈز اور ایم ایس کے ناروا سلوک کیخلاف شہری سراپا احتجاج

چیچہ وطنی، تحصیل ہسپتال گارڈز اور ایم ایس کے ناروا سلوک کیخلاف شہری سراپا احتجاج

چیچہ وطنی.(رپورٹ.رضوان احمد). چیچہ وطنی: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں گارڈز کی کی غنڈی گردی اور ایم ایس کے ناروا سلوک کے خلاف شہریوں۔ وکلاء ۔ تاجر اتحاد کے نمائندوں ۔ اور سول سوسائٹی کے لوگ شہر والے پل پر احتجاج کیا۔ مریضوں  کے ساتھ آنے والے لوگوں اور شہریوں کے ساتھ آئے روز بد تمیزی […]