counter easy hit

چیچہ وطنی، پنجاب کالج کی بس الٹنے سے 5طالبعلم جاں بحق متعدد زخمی

چیچہ وطنی(رپورٹ.رضوان احمد) کمیر عارفوالا روڈ پر 119 کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پنجاب کالج کی بس الٹ گئی  حادثے میں 1 طالب علم جانبحق 5 زخمی ہوگئے۔  ریسکیو زرائع کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔

CHICHAWATNI, BUS, OF, PUNJAB, COLLEGE, DAMAGED, IN, ACCIDENT, ONE, STUDENT, DIED, SEVERAL, INJUREDCHICHAWATNI, BUS, OF, PUNJAB, COLLEGE, DAMAGED, IN, ACCIDENT, ONE, STUDENT, DIED, SEVERAL, INJURED