counter easy hit

not

بھارت میں رکن اسمبلی کا بولنے کی اجازت نہ ملنے پرانوکھا احتجاج

بھارت میں رکن اسمبلی کا بولنے کی اجازت نہ ملنے پرانوکھا احتجاج

تری پورہ: دنیا بھرمیں پارلیمنٹ کے اندراحتجاج اور لڑائی جھگڑے توہوتے ہی رہتے ہیں لیکن بھارت میں پیش آیا  واقعہ کچھ زیادہ ہی انوکھا جہاں  رکن اسمبلی نے بحث کی اجازت نہ ملنے پراسپیکر کی ڈائس پر رکھا گرز اٹھا کردوڑ لگا نا شروع کردی۔ بھارتی ریاست تری پورہ میں ترنمول کانگریس سے تعلق رکھنے والے […]

حکومت نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد نہ کراسکی

حکومت نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد نہ کراسکی

 اسلام آباد:  دہشت گردوں سے نمٹنے کے لئے بنائے گئے نیشنل ایکشن پلان پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا جا سکا ہے جب کہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن تو کیے گئے مگر سہولت کاروں اور مالی معاونت کرنے والوں کو ابھی گرفت میں نہیں لیا جا سکا ہے۔ یس نیوز کے مطابق […]

کراچی:حب ڈیم کینال شگاف دوسرے روز بھی بھرانہ جاسکا

کراچی:حب ڈیم کینال شگاف دوسرے روز بھی بھرانہ جاسکا

حب ڈیم سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی ندی میں پڑے شگاف کو دوسرے روز بھی بھرا نہ جاسکا ،شہر میں قلت آب کے مسئلے نے سر اٹھانا شروع کردیا ہے۔ منگھو پیر کے پاس حب کینال میں پڑنے والے شگاف کی وجہ سے شہر میں 10کروڑ گیلن پانی کی قلت ہوگئی جس سے […]

ملیر:مرض تشخیص نہ ہوا،وبا خود پیچھے ہٹ گئی

ملیر:مرض تشخیص نہ ہوا،وبا خود پیچھے ہٹ گئی

ماہرین اب تک تشخیص نہ کرپائے ،وبا خود پیچھا چھوڑنے لگی، کراچی کے علاقے ملیر میں پھیلے پراسرار بخار کے متاثرہ افراد کی تعداد کم ہونے لگی،24گھنٹے کے دوران لائے گئے 100میں سے بیشتر مریض طبی امداد کے بعد فارغ کردئیے گئے۔ کراچی کے علاقے ملیر میں پھیلنے والی مشکوک بیماری کی شدت میں کمی […]

مشرف صاحب نہ کریں۔۔۔

مشرف صاحب نہ کریں۔۔۔

کچھ اگر نیا ہے تو بس یہ کہ جو راز پہلے ہر ماجھا ساجھا غیر رسمی طور پر جانتا تھا اب سابق صدر جنرل (ان ریٹائرڈ ) پرویز مشرف نے اس کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔ یعنی انہیں عدالتی چنگل سے نکال کر ملک سے باہر بھجوانے میں سابق سپاہ سالار راحیل شریف نے مدد […]

چوہدری نثار کی ڈکشنری میں اخلاقیات کا کوئی لفظ شامل نہیں، پیپلزپارٹی

چوہدری نثار کی ڈکشنری میں اخلاقیات کا کوئی لفظ شامل نہیں، پیپلزپارٹی

اسلام آباد/ کراچی: وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ پر کرپشن کے الزامات پر پی پی رہنماؤں نے بھی سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پریس بریفنگ کے بعد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر سعید غنی کا کہنا تھا کہ چوہدری […]

امریکا اور بھارت پاکستان کی اقتصادی ترقی نہیں چاہتے،فضل الرحمان

امریکا اور بھارت پاکستان کی اقتصادی ترقی نہیں چاہتے،فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ خیبر پختو نخوا حکومت کو پاک چین راہداری منصوبے سے متعلق کچھ معلوم نہیں ہے، وہ پہلے ہی غیر سنجیدہ لوگوں کے پیچھے چھپی طاقتوں کی نشاندہی کر چکے ہیں ۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ورکرز کنونشن سےخطاب میں مولانا فضل الرحمان کا […]

اسکالرشپ پر بیرون ملک گئے 98 پی ایچ ڈی اسکالر واپس نہ آئے

اسکالرشپ پر بیرون ملک گئے 98 پی ایچ ڈی اسکالر واپس نہ آئے

 اسلام آباد: ہایئر ایجوکیشن کمیشن کوپانچ سال کے دوران فارن اسکالرشپ پروگرام میں 98 کروڑ روپے کانقصان ہوا ہے۔ یس نیوز کو دستیاب دستاویزکے مطابق ایچ ای سی کے تحت پانچ سال کے دوران اربوں روپے خرچ کرنے کے بعد بیرونی ممالک پی ایچ ڈی کیلیے بھیجے گئے 4 ہزار 61 افراد میں سے 98 لوگ […]

چوہدری نثار کو غصہ کیوں نہ آئے؟

چوہدری نثار کو غصہ کیوں نہ آئے؟

آدمی کی شخصیت سازی میں جغرافیے کا بھی خاصا ہاتھ ہوتا ہے۔ مثلاً موجودہ وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان کو ہی لے لیجیے۔آپ کا گاؤں چکری عظیم گندھارا تہذیب کے بدھست مرکز ٹیکسلا کے دائرے میں آتا ہے۔ چنانچہ آپ کی شخصیت میں بھی یہاں کی مٹی میں بسی بودھ اصولوں کی خوشبو پائی […]

ملیر: وائرس کی تشخیص نہیں ہو سکی ،سکندر میندھرو

ملیر: وائرس کی تشخیص نہیں ہو سکی ،سکندر میندھرو

وزیر صحت سندھ سکندر میندھرو نے پراسرار وائرس کے شکار ملیرکے علاقے سعود آباد کے گورنمنٹ اسپتال کا دورہ کیا ،حکام نے انہیں بیماری کے حوالے سے بریفننگ دی،ایم ایس اسپتال کا کہنا تھا کہ مرض پر تحقیق کیلئے بنائی گئی کمیٹی آج سے کام شروع کرےگی ۔ صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ ملیر […]

دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

1۔ شطرنج جیسے بورڈ گیمز کے دوران اگر پس پشت راک موسیقی جاری ہو تو مردوں کے مقابلے خواتین اپنے جیتنے کے امکانات میں اضافہ کر سکتی ہیں۔ 2۔ دنیا میں قیمے سے بنائی جانے والی پائي کی سب سے بڑی فیکٹری جنوبی یارک شائر کے بارنسلی میں ہے جہاں ایک منٹ میں 720 پائی […]

حکومت ڈانوا ڈول ہے لیکن گر نہیں رہی، یوسف رضا گیلانی

حکومت ڈانوا ڈول ہے لیکن گر نہیں رہی، یوسف رضا گیلانی

ملتان: سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ آج ملک میں لولی لنگڑی جمہوریت ہے اور حکومت ڈانوا ڈول ہے لیکن گر نہیں رہی۔ ملتان ڈسٹرکٹ بار سے خطاب کے دوران سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف کے سب سےبڑے مخالف افتخار چوہدری اور وکلا تھے، جب میں […]

رقم لے کر زمین، فلیٹ نہ دینے والے بلڈرز کیخلاف کارروائی

رقم لے کر زمین، فلیٹ نہ دینے والے بلڈرز کیخلاف کارروائی

کراچی کے عوام سے پیسے لے کر زمین اور فلیٹ طویل عرصے تک نہ دینے والے بلڈرز کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ، نیب کی جانب سے ڈی ایچ اے کی زمین میں 13 ارب روپے کے گھپلوں کی تحقیقات بھی جاری ہے۔ ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز نے تعمیراتی شعبے میں شفافیت […]

مسئلہ کشمیر ، بھارت کو مفاہمت میں دیر نہیں کرنی چاہیے، فاروق عبداللہ

مسئلہ کشمیر ، بھارت کو مفاہمت میں دیر نہیں کرنی چاہیے، فاروق عبداللہ

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے تمام فریقوں سے غیر مشروط بات چیت اور پاکستان کے ساتھ جامع مذاکرات سے ہی مسئلے کا پائیدار حل نکل سکتا ہے۔سابق بھارتی وزیر یشونت سنہا کی قیادت میں وفد سے گفتگو کے دوران فاروق عبداللہ نے کہا کہ بھارت کو […]

خیرہ نہ کرسکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ

خیرہ نہ کرسکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ

دنیا جس قدر تیز رفتاری سے ترقی کی منازل طے کرتی جا رہی ہے۔ اس سے کہیں زیادہ تیزی کے ساتھ اس کا رویہ انسانوں کے ساتھ بیگانہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ یہ بیگانگی اس لیے بھی ہے کہ دن بدن مشینوں کی حکمرانی بڑھتی چلی جا رہی ہے۔ حیرت ہے اقبال نے آج […]

انڈیا: بنارس کی کسما وتی جو بغیر ریت کھائے نہیں رہ سکتیں

انڈیا: بنارس کی کسما وتی جو بغیر ریت کھائے نہیں رہ سکتیں

انڈین ریاست اترپردیش کے ضلع بنارس کی کسما وتی تقریباً ہر روز ایک کلو ریت کھاتی ہیں لیکن صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ مقامی صحافی روشن جیسوال نے اس سلسلے میں کسما وتی اور ان کے اہل خانہ سے بات کی۔ کسما وتی جب 15 برس کی تھیں تو ایک بار ان کے پیٹ […]

ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات نہیں ہو رہی، سری لنکا

ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات نہیں ہو رہی، سری لنکا

 کراچی: سری لنکا نے واضح کیا ہے کہ وہ باہمی سیریز کیلیے اپنی نیشنل ٹیم پاکستان بھیجنے کیلیے پی سی بی سے بات چیت  نہیں کررہا۔ واضح رہے کہ پی سی بی ایگزیکٹیو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے گذشتہ دن عندیہ دیا تھا کہ انھوں نے بڑی ٹیسٹ ٹیم کی میزبانی کیلیے ڈیل کو حتمی […]

پاناما کیس میں وزیراعظم مستعفی ہوجاتے تو اتنی بےعزتی نہ ہوتی جتنی ہورہی ہے، شیخ رشید

پاناما کیس میں وزیراعظم مستعفی ہوجاتے تو اتنی بےعزتی نہ ہوتی جتنی ہورہی ہے، شیخ رشید

  اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم مستعفی ہوتے تواتنی بےعزتی نہ ہوتی جتنی پاناما کیس میں ہورہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ انہوں نے زندگی میں کبھی کوئی چیزنہیں چھپائی، اگروزیراعظم کی تلاشی ہوتوشیخ رشید کی بھی […]

عمران خان کو مشورے کی ضرورت نہیں وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں، خورشید شاہ

عمران خان کو مشورے کی ضرورت نہیں وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں، خورشید شاہ

 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان کو کسی مشورے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ وہ تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپس آنے پر خوش […]

روس امریکی انتخابات پر اثرانداز نہیں ہوا، نیشنل انٹیلی جنس

روس امریکی انتخابات پر اثرانداز نہیں ہوا، نیشنل انٹیلی جنس

روس امریکی انتخابات کے نتائج پر اثر انداز نہیں ہوا،17 ایجنسیاں کنٹرول کرنے والے آفس آف ڈائریکٹرآف نیشنل انٹیلی جنس نے سی آئی اے کے دعوے کو مسترد کر دیا۔ ری پبلیکن سینیٹر جان مکین کہتے ہیںکہ روسی ہیکرز کے امریکی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوئی معلومات نہیں ملیں۔امریکی آفس آف دی ڈائریکٹرآف […]

بلاول کے 4 مطالبات سیاسی نہیں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

بلاول کے 4 مطالبات سیاسی نہیں ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کاکہناہےکہ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے چار مطالبات سیاسی نہیں ہیں ۔ مراد علی شاہ نے کیڈٹ کالج پٹارو میں تقریب سے خطاب میں کہا کہ بلاول اپنے لئے نہیں پارلیمنٹ کےلئے طاقت مانگ رہے ہیں ۔انہوں نے کالج کےلئے مجموعی طو رپر 100 ملین روپے امداد کا اعلان […]

ایوان میں نہ ملا تو جواب سڑکوں پر لیں گے ،بلاول بھٹو

ایوان میں نہ ملا تو جواب سڑکوں پر لیں گے ،بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو چار مطالبات ماننا ہوںگے،ایوان میں جواب نہ ملا تو سڑکوں پر جواب لیں گے۔ وفاقی حکومت کو دئیے گئے اپنے پیغام میں بلاول بھٹو کا کہناتھاکہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پرعمل درآمد میں ناکام ہوگئی ہے۔ان کا مزید کہناتھاکہ حکومت پارلیمنٹ میں احتساب […]

خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار

خیبرپختونخوا حکومت کا قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے جب کہ پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نایاب پرندے کا شکار غیر قانونی ہے۔ یس اردو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے قطری شہزادے کو تلور کے شکار کی […]