counter easy hit

National

قومی اسمبلی اجلاس، مرادسعیدکا بلاول کو چیلنج، شاہ محمود قریشی مولا جٹ بن گئے، احسن اقبال کی میٹھی میٹھی تنقید، مولانا فضل الرحمن کا بیٹ اور علی امین گنڈا پورآمنے سامنے

قومی اسمبلی اجلاس، مرادسعیدکا بلاول کو چیلنج، شاہ محمود قریشی مولا جٹ بن گئے، احسن اقبال کی میٹھی میٹھی تنقید، مولانا فضل الرحمن کا بیٹ اور علی امین گنڈا پورآمنے سامنے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پرکہاکہ آج مسلم لیگ (ن) کے وہ ارکان ایوان میں نہیں آئے جو کورونا پازیٹو ہیں جبکہ حکومت کے کورونا کے مریض ارکان کو یہاں بلایا گیا ہے۔ یہ اچھی بات نہیں ہے۔ آج سارا پاکستان اس اجلاس کو دیکھ رہا ہے۔ […]

قومی اسمبلی اجلاس میں فوادچوہدری اور خواجہ آصف میں تلخ کلامی

قومی اسمبلی اجلاس میں فوادچوہدری اور خواجہ آصف میں تلخ کلامی

قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماخواجہ آصف میں تلخ کلامی اور تیز جملوں کا تبادلہ فواد چو ہدری نے کہا کہ اسپیکر صاحب خواجہ آصف سے معافی منگوائیں ،خواجہ آصف اپوزیشن لیڈر کی نشست سے بجٹ پر گفتگو کررہے ہیں ،یہ قومی اسمبلی کے […]

قومی ائرلائن کے 200 سے زائد پائلٹ مشکوک، 2023 تک قومی ائرلائن کو مکمل پاک کردینگے

قومی ائرلائن کے 200 سے زائد پائلٹ مشکوک، 2023 تک قومی ائرلائن کو مکمل پاک کردینگے

اسلام آباد(یس اردو نیوز)پی آئی اے 2023 تک دنیا کی ایک ذمہ دار ایئرلائن بن کر ابھرے گی۔’ہم نے اصلاحات شروع کردی ہیں، جہاں کچھ غلط ہورہا تھا اس سے ٹھیک کرنے کی کوشش کررہے ہیں، پچھلے دور میں پچھلے چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے کر پی آئی اے کے مختلف شعبوں کے […]

خان صاحب چاہے قومی خزانے سے خرچ کرلیں مگر اپنے اے ٹی ایمز سے پیسے ہرگز خرچ نہ کروائیں وہ 500 ہزار گنا وصول کرتے ہیں، رانا ثنااللہ، عبدالقادرپٹیل، خرم دستگیر خان، احسن اقبال، نوابزادہ افتخار،مولانا صلاح الدین، شازیہ مری ، علی محمد خان اور دیگر کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی کے عبد القادر پٹیل نے قومی اسمبلی میں بجٹ بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ کہاکہ سات ارب روپے کا پیٹرول پر ٹیکا لگا ،ایف آئی اے کا کام ہے کہ معلوم کریں کہ کون لوگ تھے جنھوں نے سستا پیٹرول اکھٹا کیااور اب مہنگا پیٹرول بیچ رہے […]

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ریاستی اداروں کا مضبوط ہونا ضروری ہے: آرمی چیف

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ریاستی اداروں کا مضبوط ہونا ضروری ہے: آرمی چیف

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ریاستی اداروں کا مضبوط ہونا ضروری ہے: آرمی چیف راولپنڈی: (معارف الحسنین) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ریاستی اداروں کا مضبوط ہونا ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے […]

قومی اسمبلی، حکومتی اوراپوزیشن ارکان کی دلچسپ تنقید، شاندانہ گلزار ، علی زیدی، نوشین حامد،بیگم طاہرہ بخاری، ملیکہ بخاری اوروزیراعظم عمران خان نے بھی خطاب کیا

قومی اسمبلی، حکومتی اوراپوزیشن ارکان کی دلچسپ تنقید، شاندانہ گلزار ، علی زیدی، نوشین حامد،بیگم طاہرہ بخاری، ملیکہ بخاری اوروزیراعظم عمران خان نے بھی خطاب کیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ حکومت صحت کے شعبہ میں اصلاحات لا رہی ہے، ہمارے پاس ملک بھر کی لیبارٹریوں میں یومیہ 79 ہزارکورونا ٹیسٹ کرنے کی استعداد موجود ہے، بحرین کے تعاون سے نرسنگ کے لئے یونیورسٹی بنے گی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں آئندہ […]

ملک بھر کی لیبارٹریز میں یومیہ 79 ہزارکورونا ٹیسٹ کرنے کی استعداد موجود ہے،

ملک بھر کی لیبارٹریز میں یومیہ 79 ہزارکورونا ٹیسٹ کرنے کی استعداد موجود ہے،

بحرین کے تعاون سے نرسنگ کے لئے یونیورسٹی بنے گی، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد کا قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران اظہار خیال وفاقی پارلیمانی سیکرٹری ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ حکومت صحت کے شعبہ میں اصلاحات لا رہی ہے، ہمارے پاس ملک بھر کی لیبارٹریوں میں یومیہ 79 […]

مولانا اشرف جلالی کا انجام قریب، قومی اسمبلی میں پاک بی بی فاطمۃ الزاہرا سلام اللہ علیہا کیخلاف توہین آمیز ریمارکس کے خلاف قرارداد منظور ،

مولانا اشرف جلالی کا انجام قریب، قومی اسمبلی میں پاک بی بی فاطمۃ الزاہرا سلام اللہ علیہا کیخلاف توہین آمیز ریمارکس کے خلاف قرارداد منظور ،

دختر دسول، زوجہ علی المرتضیٰ، مادر حسین کریمین ؓکی حرمت پر جان بھی قربان ہے، گستاخی کرنیوالے مذہبی سکالر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ اسلام آباد (یس اردو نیوز) قومی اسمبلی میں حکومت و اپوزیشن ارکان حرمت سیدہ کائنات پر یک زبان ہوگئے اور متفقہ قرارداد منظور کرلی ، دختر دسول، زوجہ علی المرتضیٰ، مادر […]

کرونا کا شکار حکومتی وزیر نے صحت سے متعلق سہولیات کا بھانڈہ پھوڑ دیا، وفاقی دارالحکومت میں بھی کہیں انھیں علاج کی سہولت نہ ملنے پر ان کی جان کیسے بچی

کرونا کا شکار حکومتی وزیر نے صحت سے متعلق سہولیات کا بھانڈہ پھوڑ دیا، وفاقی دارالحکومت میں بھی کہیں انھیں علاج کی سہولت نہ ملنے پر ان کی جان کیسے بچی

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار نے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی قدرتی آفت کو کنٹرول نہیں کیا جا سکتا، صحت کی سہولیات کی بہتری پر توجہ دینے کی ضرورت ہے، ملک معاشی اعتبار سے مسائل کا شکار ہے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث میں حصہ لیتے […]

سرکاری ملازمین کی پنشن اورتنخواہوں کے ساتھ مزدور کی اجرت 25000 کی جائے، اسامہ قادری

سرکاری ملازمین کی پنشن اورتنخواہوں کے ساتھ مزدور کی اجرت 25000 کی جائے، اسامہ قادری

اسلام آباد(یس اردو نیوز) قومی اسمبلی کا اجالاس سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت شروع ہوا توایم کیوایم کے رکن اسمبلی اسامہ قادری اظہارِ خیال کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کیا جائے ۔ انھوں نے کہا کہ بجٹ 2021-2020 کا اجلاس میں اپنے خیالات کے اظہار کا موقع […]

حکومت صرف لوگوں کو سوشل میڈیا پربیوقوف بنانے پر محنتیں صرف کررہی ہے، حنا ربانی کھر

حکومت صرف لوگوں کو سوشل میڈیا پربیوقوف بنانے پر محنتیں صرف کررہی ہے، حنا ربانی کھر

اسلام آباد(یس اردو نیوز) حنا ربانی کھر نے بجٹ سیشن میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے پاس دو راستے ہیں یا تو ہم نمبرز کی ہیر پھیر پربات کریں یا پھر حقیقی اعدادوشمار پر گفتگو کریں۔ حالیہ بجٹ کو ایک غیر حقیقی قرار دیا جاچکا ہے۔ کیا تحریک انصاف میں شمولیت […]

بلاول/بجٹ میں کورونا سے نمٹنے کیلئے ترجیحات شامل نہیں

بلاول/بجٹ میں کورونا سے نمٹنے کیلئے ترجیحات شامل نہیں

اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بجٹ سے لگتا ہے کہ پاکستان کے عوام کو کورونا سے کوئی خاص خطرہ نہیں کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ جب سے یہ وبا آئی ہے پی […]

روئت ہلال کا فیصلہ صائب تھا مگر قومی یکجہتی کا مقصد حاصل ہونے کے قریب پہنچ کرحکومت میں شامل بیہودہ عناصر نے منزل کھو دی، قاری فاروق احمد گورسی

روئت ہلال کا فیصلہ صائب تھا مگر قومی یکجہتی کا مقصد حاصل ہونے کے قریب پہنچ کرحکومت میں شامل بیہودہ عناصر نے منزل کھو دی، قاری فاروق احمد گورسی

روئت ہلال کا فیصلہ صائب تھا مگر قومی یکجہتی کا مقصد حاصل ہونے کے قریب پہنچ کرحکومت میں شامل بیہودہ عناصر نے منزل کھو دی، قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے کہا ہے کہ حکومت میں شامل بیہودہ عناصر نے روئت […]

وزیر اعظم پاکستان کی قیادت میں قومی یکجہتی کی منزل قریب ہے، شیخ نعمت اللہ

وزیر اعظم پاکستان کی قیادت میں قومی یکجہتی کی منزل قریب ہے، شیخ نعمت اللہ

وزیر اعظم پاکستان کی قیادت میں قومی یکجہتی کی منزل قریب ہے، شیخ نعمت اللہ پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے قائم مقام صدر شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں عید کی طرح تمام مسائل پر قومی یکجہتی کی منزل قریب آرہی ہے۔ ان کا […]

دنیا تیزی سے عالمی معاشی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے، شاہ محموقد قریشی

دنیا تیزی سے عالمی معاشی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے، شاہ محموقد قریشی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) اقتصادی سفارت کاری کو فروغ دے کر معاشی اہداف کے حصول کیلئے اپنی کاوشیں بروئے کار لانا ہوں گی۔ دنیا تیزی سے عالمی معاشی بحران کی طرف بڑھ رہی ہے، ترقی پذیر ممالک کیلئے مضمرات سب سے زیادہ ہوں گے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے علاقائی سلامتی اور پاکستان کی ترجیحات […]

چینی فوج سے تعلق رکھنے والی 10رکنی طبی ٹیم کا پاکستان میں کرونا وائرس صورتحال پراطمینان کا اظہار، پاکستانی حکمت عملی کی تعریف

چینی فوج سے تعلق رکھنے والی 10رکنی طبی ٹیم کا پاکستان میں کرونا وائرس صورتحال پراطمینان کا اظہار، پاکستانی حکمت عملی کی تعریف

چینی ملٹری طبی ٹیم کا دورہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کو درپیش کورونا وائرس کے سلسلے میں چیلنجز کا جائزہ لینے کیلئے ملٹری میڈیکل ٹیم نے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا دورہ کیا۔ ٹیم کے ارکان نے کورونا پر قابو پانے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی […]

چینی ملٹری میڈیکل ٹیم کی کورونا پر قابو پانے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف

اسلام آباد : چینی ملٹری میڈیکل ٹیم نے کورونا پر قابو پانے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی جبکہ این سی او سی کے عہدیداروں نے چینی ٹیم کے پاکستان آنے اور تجربات شیئر کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق چینی ملٹری میڈیکل ٹیم نے نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سینٹر کا دورہ کیا […]

پاکستان میں تنقید مگر دنیا بھر میں خراج تحسین، جسٹس (ر)جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کااعزاز، سارک اینٹی کرپشن فورم کا سربراہ بنا دیا گیا

پاکستان میں تنقید مگر دنیا بھر میں خراج تحسین، جسٹس (ر)جاوید اقبال کی سربراہی میں نیب کااعزاز، سارک اینٹی کرپشن فورم کا سربراہ بنا دیا گیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)نیب نے اپنے ہیڈ کوارٹرز میں اینٹی منی لانڈرنگ سیل بھی قائم کیا۔ نیب چیئرمین جاوید اقبال نے مجموعی طور پر 12 ہزار مبینہ کرپشن کیسز کے ریفرنسز کا جائزہ لیا جو اس وقت 25 احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں۔قومی ادارے کی کارکردگی کاعالمی سطح پر بھی اعتراف کیا گیا ہے۔ […]

شہریار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی بننے سے پہلے ہی فارغ، ترجمان قومی اسمبلی کا وضاحتی بیان آگیا

شہریار آفریدی چیئرمین کشمیر کمیٹی بننے سے پہلے ہی فارغ، ترجمان قومی اسمبلی کا وضاحتی بیان آگیا

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) ترجمان قومی اسمبلی نے وضاحت کی ہے کہ شہریار آفریدی کو چیئرمین کشمیر کمیٹی تعینات نہیں کیا گیا۔ قومی اسمبلی میں کارروائی اور طریق کار کے قواعد 2007 کے تحت کمیٹی کے بلائے جانے والے اجلاس میں کمیٹی ارکان چیئرمین کا انتخاب کریں گے۔ ترجمان کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے رکن […]

 کورونا کی وبا کیخلاف ملک میں سیاسی وسماجی اورمذہبی اتفاق رائے لازم وملزوم ہوچکی ہے، قاری فاروق احمد گورسی

 کورونا کی وبا کیخلاف ملک میں سیاسی وسماجی اورمذہبی اتفاق رائے لازم وملزوم ہوچکی ہے، قاری فاروق احمد گورسی

کورونا کی وبا کیخلاف ملک میں سیاسی وسماجی اورمذہبی اتفاق رائے لازم وملزوم ہوچکی ہے، قاری فاروق احمد گورسی پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے ملک میں جاری سیاسی انتشار کی فضا پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ  پاکستان میں قومی سانحہ سے […]

صدر مسلم لیگ ن کا حکومتی پالیسیوں کے برخلاف ٹکرائوکی سیاست سے انحراف اورقومی یکجہتی کے جذبہ کا فروغ قابل تحسین ہے، اصغر خان

صدر مسلم لیگ ن کا حکومتی پالیسیوں کے برخلاف ٹکرائوکی سیاست سے انحراف اورقومی یکجہتی کے جذبہ کا فروغ قابل تحسین ہے، اصغر خان

صدر مسلم لیگ ن کا حکومتی پالیسیوں کے برخلاف ٹکرائوکی سیاست سے انحراف اورقومی یکجہتی کے جذبہ کا فروغ قابل تحسین ہے، اصغر خان پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری محمد اصغر خان نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے مسلسل اپوزیشن کی حوصلہ شکنی اور […]

قومی اسمبلی میں بجٹ سے پہلے دھواں دھار تقاریر کا سلسلہ شروع، سلیکٹڈ کے بعد بلاول بھٹو نے کپتان کی پوری ٹیم کے بڑے چھوٹے سب کی چھترول کردی، مراد سعید کا کرارا جواب

قومی اسمبلی میں بجٹ سے پہلے دھواں دھار تقاریر کا سلسلہ شروع، سلیکٹڈ کے بعد بلاول بھٹو نے کپتان کی پوری ٹیم کے بڑے چھوٹے سب کی چھترول کردی، مراد سعید کا کرارا جواب

اسلام آباد(رپورٹ ایس ایم حسنین) بلاول بھٹو زرداری کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہر طبقہ پریشان ہے جب سے یہ حکومت آئی ہے مہنگائی نے اس ملک کے عوام کا جینا حرام کر دیا ہے سب کو نظر آ رہا ہے جب حکومت آئی تب مہنگائی تھی مگر […]

مختارسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر، اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی کا اہتمام

مختارسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر، اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی کا اہتمام

اسلام آؓاد(خصوصی رپورٹ) مختارسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر بھرپورطریقے سے منایا جائیگا۔ اس سلسلے میں اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں مختارسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تمام عہدیداران اورکارکنان شرکت کرینگے اور جڑواں شہروں سے مختلف سیاسی وسماجی شخصیات بھرپور شرکت کرینگی۔ؔ اس موقع پر […]

اچھا تو یہ بات تھی۔۔۔!!! اپوزیشن نے ’ آرمی ایکٹ ‘ پر پی ٹی آئی کی حمایت کیوں کی؟ کیا اپوزیشن کو حکومت میں حصہ دیا جارہا ہے؟ اہم ترین خبر

اچھا تو یہ بات تھی۔۔۔!!! اپوزیشن نے ’ آرمی ایکٹ ‘ پر پی ٹی آئی کی حمایت کیوں کی؟ کیا اپوزیشن کو حکومت میں حصہ دیا جارہا ہے؟ اہم ترین خبر

لاہور(نیوز ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ میرا مشورہ ہے پی ٹی آئی اور اپوزیشن ملکرقومی حکومت بنالیں، آج ایوان میں ایسے لگا کہ اپوزیشن ہے ہی نہیں، اس لیے تینوں جماعتوں کو ملکر قومی حکومت بنالینی چاہیے، لیکن مائنس نوازشریف، شہبازشریف، آصف زرداری اور عمران خان ہونا پڑے گا۔ […]