counter easy hit

مختارسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیراہتمام 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر، اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی کا اہتمام

اسلام آؓاد(خصوصی رپورٹ) مختارسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر بھرپورطریقے سے منایا جائیگا۔ اس سلسلے میں اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں مختارسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تمام عہدیداران اورکارکنان شرکت کرینگے اور جڑواں شہروں سے مختلف سیاسی وسماجی شخصیات بھرپور شرکت کرینگی۔ؔ
اس موقع پر غاصب بھارت کیخلاف سربراہ تحریک نفازِ فقہ جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی النجفی کا پیغام پہنچایا جائیگا اور مظاہرے سے تمام سرکردہ راہنما خطاب کرینگے۔

KASHMIR, DAY, 5TH, FEBRUARY, RALLY, IN, FRONT, OF, NATIONAL, PRESS, CLUB, ISLAMABAD, ORGANIZED, BY, MSO

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website