counter easy hit

murder

شادی ہو یا رشتے سے انکار کا بہانہ، ’غیرت کے نام پر‘ قتل جاری

شادی ہو یا رشتے سے انکار کا بہانہ، ’غیرت کے نام پر‘ قتل جاری

پاکستان میں ’رشتہ کرنے‘، ’رشتے سے انکار‘ یا’ پسند کی شادی‘ پر نوعمر لڑکیوں اور خواتین کو ’غیرت کے نام پر قتل‘ کرنے کا رجحان اس قدر زیادہ ہوگیا ہے کہ صرف 9 ماہ میں 280 خواتین کو قتل کر دیا گیا۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم (ایچ آر سی پی) کے مطابق، نو ماہ […]

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی اہلکار رانا نیئر قتل: ترجمان دفتر خارجہ

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی اہلکار رانا نیئر قتل: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد/کابل: افغانستان میں پاکستانی سفارتی اہلکار قتل، افغان حکام کی تصدیق، پاکستانی سفارتی اہلکار پر 2 حملہ آوروں نے فائرنگ کی، جاں بحق اہلکار جلال آباد ایمبیسی کے ویزہ سیکشن میں تعینات تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے کے عملے کے رکن کو قتل کر دیا گیا ہے۔ رانا نیئر جلال […]

فیصل آباد: قتل کے ملزم کو 25 سال عمر قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ

فیصل آباد: قتل کے ملزم کو 25 سال عمر قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ

فیصل آباد: ملزم فضل نے 10 سال قبل معمولی رنجش پر قریبی دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ٹھیکری والا میں 2007 میں قتل کرنے والے ملزم فضل کو سزا سنا دی۔ عدالت کی جانب سے مجرم کو 25 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا […]

مفتی عبدالقوی جھوٹے ہیں یا سچے؟ پولی گراف ٹیسٹ مکمل

مفتی عبدالقوی جھوٹے ہیں یا سچے؟ پولی گراف ٹیسٹ مکمل

لاہور: مفتی عبدالقوی کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل، مفتی عبدالقوی کو تقریبا 6 گھنٹے لاہور کی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں رکھا گیا، جس کے بعد سخت سکیورٹی میں دوبارہ ملتان کے تھانہ چہلیک منتقل کر دیا۔ پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی میں 6 گھنٹے تک مفتی عبدالقوی کا پولی گرافک ٹیسٹ کیا گیا۔ پولیس ذرائع کیمطابق […]

چوہدری اسلم قتل کیس: 2 ملزموں ظفر عرف سائیں اور عبید پر فرد جرم عائد

چوہدری اسلم قتل کیس: 2 ملزموں ظفر عرف سائیں اور عبید پر فرد جرم عائد

کراچی: ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا، عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کرتے ہوئے سماعت 9 جنوری تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے چوہدری اسلم قتل کیس میں دو ملزموں ظفرعرف سائیں اور عبید پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ انسداد […]

بھارتی ڈانسر فیس بک پر دھمکی کی خبر دینے کے فوراً بعد قتل

بھارتی ڈانسر فیس بک پر دھمکی کی خبر دینے کے فوراً بعد قتل

ہریانہ: بھارتی ریاست ہریانہ کی معروف رقاصہ ہرشیتا داہیا کو چند نامعلوم افراد نے ان ہی کی کار میں گولیاں مار کر قتل کردیا۔ بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ ڈانسر ہرشیتا داہیا گزشتہ روزچمارا گاؤں میں ایک پروگرام میں شرکت کرکے اپنی کار میں واپس لوٹ رہی تھیں کہ چند نامعلوم افراد […]

قندیل بلوچ قتل کیس: ضمانت خارج ہونے پر مفتی عبدالقوی عدالت سے فرار

قندیل بلوچ قتل کیس: ضمانت خارج ہونے پر مفتی عبدالقوی عدالت سے فرار

ملتان: مفتی قوی نے عبوری ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں ملوث ملزم مفتی عبدالقوی کی عبوری ضمانت خارج ہونے پر عدالت سے فرار ہو گئے، مفتی عبدالقوی نے عبوری ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ سے رجوع کرنے کا […]

قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی عدالت میں پیش، سماعت کل تک ملتوی

قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبدالقوی عدالت میں پیش، سماعت کل تک ملتوی

ملتان: ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کے ملزم مفتی عبدالقوی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ ملتان میں سیشن جج چوہدری امیرمحمد خان نے قندیل بلوچ قتل کیس کی سماعت کی اور ملزم مفتی عبدالقوی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے قتل کیس کی سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے مفتی […]

بینظیر بھٹو قتل کیس کے سزا یافتہ ملزم کی ایس ایس پی سپیشل برانچ راولپنڈی میں تعنیاتی

بینظیر بھٹو قتل کیس کے سزا یافتہ ملزم کی ایس ایس پی سپیشل برانچ راولپنڈی میں تعنیاتی

اسلام آباد؍کراچی(یس اردو نیوز)بینظیر قتل کیس کے ملزم کو ایس ایس پی سپیشل برانچ راولپنڈی لگانا شہباز شریف کی گھنائونی سازش ہے، ترجمان پی پی پی چوہدری منظور احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے قاتلوں کو بچانے کیلئے خرم شہزاد کو اس حساس عہدے پر تعنیات کیا ہے۔ راولپنڈی میں بینظیر قتل ہوئیں […]

ترکی میں بغاوت و قتل کے الزام میں ڈیڑھ سو فوجیوں کا ٹرائل شروع

ترکی میں بغاوت و قتل کے الزام میں ڈیڑھ سو فوجیوں کا ٹرائل شروع

انقرہ: ترکی میں فوجی بغاوت اور قتل کے الزامات میں ڈیڑھ سو سابق فوجیوں کا ٹرائل شروع کردیا گیا۔ گزشتہ سال 15 جولائی کو ترک صدر رجب طیب اردوان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کے دوران فوجی اہلکاروں اور سیاسی کارکنوں میں جھڑپوں ہوئیں تھیں، جن میں 34 کارکن اور 7 فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ فوجیوں […]

بینظیر قتل، حکومت نے پراسیکیوٹر کو اپیل کی اجازت دیدی

بینظیر قتل، حکومت نے پراسیکیوٹر کو اپیل کی اجازت دیدی

راولپنڈی: حکومت نے بھی سرکاری طورپرسابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کو لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پولیس افسران کی سزاؤں میں اضافہ،بری کیے گئے پانچوں ملزمان کو سزائے موت دلانے اور سابق صدر جنرل پرویز مشرف کیخلاف مقدمہ ری اوپن کرکے اس کی سماعت شروع کرنے کی استدعا […]

راولپنڈی میں شوہر کے ہاتھوں ناراض بیوی اور سسر قتل

راولپنڈی میں شوہر کے ہاتھوں ناراض بیوی اور سسر قتل

راولپنڈی: ڈھوک چراغ دین میں شوہر نے ناراض بیوی اور سسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں شوہراپنے بھائیوں کے ہمراہ گھرمیں داخل ہوا اوراندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 28سالہ اہلیہ رباب اور سسر اسلم جاں بحق ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے داماد اور اس کے بھائیوں […]

بے نظیر بھٹو قتل کیس؛ آصف زرداری کی تمام اپیلیں سماعت کے لیے منظور

بے نظیر بھٹو قتل کیس؛ آصف زرداری کی تمام اپیلیں سماعت کے لیے منظور

راولپنڈی: لاہور ہائی کورٹ نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں عدالتی فیصلے کے خلاف آصف علی زرداری کی تمام اپیلیں سماعت کے لیے منظور کرلی ہیں۔ جسٹس طارق عباسی اور جسٹس حبیب اللہ عامر پر مشتمل لاہور ہائی کورٹ کے  راولپنڈی ڈویژن بنچ نے کی، پیپلزپارٹی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے […]

مشال قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد

مشال قتل کیس میں گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد

پشاور: مشال خان قتل کیس میں عدالت نے گرفتار 57 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ ہری پوری جیل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں مشال قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں  57 گرفتار ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت نے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی جب کہ کیس باقاعدہ ٹرائل کل سے […]

بے نظیر بھٹو قتل کیس: سزا پانیوالے پولیس افسران کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور

بے نظیر بھٹو قتل کیس: سزا پانیوالے پولیس افسران کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور

لاہور: موکلان کوانسداد دہشتگردی عدالت نے 17، 17 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی، سابق پولیس افسران بے گناہ ہیں، سزاکالعدم قراردے دی جائے: وکیل غنیم ابیر ایڈووکیٹ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی نے بینظیرقتل کیس میں سزا پانے والے دوسابق پولیس افسران کی اپیلیں سماعت کیلئے منظور کرلیں، انسداد دہشتگردی عدالت سے مقدمے کا ریکارڈ طلب جبکہ […]

پشاور: شادی سے انکار پر طالبہ قتل

پشاور: شادی سے انکار پر طالبہ قتل

پشاور: تہکال میں زائد العمر شخص نے 24 سالہ لڑکی کیلئے رشتہ بھیجا ، انکار پر لڑکی کو گھر کی دہلیز پر گولیاں مار دیں پشاور میں شادی سے انکار پر یونیورسٹی کی 24 سالہ طالبہ کو اپنے ہی گھر میں قتل کردیا گیا ۔ یہ واقعہ پشاور کے علاقے تہکال میں پیش آیا ۔مبینہ قاتل […]

بے نظیر قتل: بری ہونیوالے پانچوں افراد نامعلوم مقام پر منتقل

بے نظیر قتل: بری ہونیوالے پانچوں افراد نامعلوم مقام پر منتقل

اسلام آباد /  راولپنڈی: وفاقی حکومت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں بری کیے جانے والے 5 افراد کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ فیصلے کے فوری بعد پنجاب حکومت نے وزارت داخلہ اور پولیس کے انسداد دہشت گردی کے محکمے کی سفارشات کی روشنی میں ان افرادکو خدشہ […]

شاہد حامد قتل کیس: ملزم محبوب غفران کا مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم

شاہد حامد قتل کیس: ملزم محبوب غفران کا مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم

کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی ( کے الیکٹرک) کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر شاہد حامد قتل کیس کے گرفتار ملزم محبوب غفران نے مجسٹریٹ کے سامنے واردات میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔ ملزم نے مجسٹریٹ کے روبرو اعترافی بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت 4 افراد نے شاہد حامد کی گاڑی پر فائرنگ کی […]

قتل کا ملزم 14 سال عمر قید کاٹنے کے بعد سپریم کورٹ سے بری

قتل کا ملزم 14 سال عمر قید کاٹنے کے بعد سپریم کورٹ سے بری

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے قتل کے مقدمے کے ملزم کو 14 سال بعد بری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے کے ملزم جنید کو14 سال بعد بری کردیا۔ ملزم کوٹرائل کورٹ نےسزائے موت سنائی جسے ہائی کورٹ نے برقراررکھا تھا تاہم اپیل کی سماعت کرنے کے بعد سپریم کورٹ نے ناکافی شواہد کی […]

بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے آج سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا۔  راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے گزشتہ روز بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت کے دوران وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا تھا جو آج […]

بینظیر بھٹو قتل کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

بینظیر بھٹو قتل کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک نے پراسیکیوٹرز کو کل سے حتمی بحث شروع کرنے کا حکم  دیا ہے۔ جج اصغر خان نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ کیس میں مزید […]

غیرت کے نام پر قتل کیس کے 2 ملزمان 12 سال بعد بری

غیرت کے نام پر قتل کیس کے 2 ملزمان 12 سال بعد بری

سپریم کورٹ نےغیرت کےنام پر قتل کیس کے 2 ملزمان کو 12 سال بعد بری کر دیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے غیرت کے نام پر قتل کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت عدم شواہد کی بنا کر عدالت نے غیرت کے نام پر قتل کیس کے 2 ملزمان […]

فیصل آباد میں گائناکالوجسٹ قتل کا مرکزی ملزم جیل میں ہلاک

فیصل آباد میں گائناکالوجسٹ قتل کا مرکزی ملزم جیل میں ہلاک

فیصل آباد: معروف  گائناکالوجسٹ ڈاکٹر محمود علیم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم جیل میں پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ فیصل آباد پولیس نے معروف  گائناکالوجسٹ ڈاکٹر محمود علیم کے قتل کے الزام میں دو ملزمان میاں عرفان اور امان اللہ کو گرفتار کیا تھا جنہوں نے دوران تفتیش اعتراف جرم کرلیا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں […]

1 4 5 6 7 8 15