counter easy hit

قتل کا ملزم 14 سال عمر قید کاٹنے کے بعد سپریم کورٹ سے بری

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے قتل کے مقدمے کے ملزم کو 14 سال بعد بری کردیا گیا۔

The murder accused get bail from the Supreme Court after passing of 14 years of life imprisonment

The murder accused get bail from the Supreme Court after passing of 14 years of life imprisonment

سپریم کورٹ نے قتل کے مقدمے کے ملزم جنید کو14 سال بعد بری کردیا۔ ملزم کوٹرائل کورٹ نےسزائے موت سنائی جسے ہائی کورٹ نے برقراررکھا تھا تاہم اپیل کی سماعت کرنے کے بعد سپریم کورٹ نے ناکافی شواہد کی بنا پر ملزم کو بے گناہ قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ ملزم جنید پر2006 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں دیرینہ دشمنی پرسہیل کے قتل کاالزام تھا۔