counter easy hit

فیصل آباد: قتل کے ملزم کو 25 سال عمر قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ

فیصل آباد: ملزم فضل نے 10 سال قبل معمولی رنجش پر قریبی دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

Faisalabad: 25 years life imprisonment to the murder suspect, Rs 10 lakhs penaltyانسداد دہشتگردی کی عدالت نے ٹھیکری والا میں 2007 میں قتل کرنے والے ملزم فضل کو سزا سنا دی۔ عدالت کی جانب سے مجرم کو 25 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔ فضل نے 10 سال قبل معمولی رنجش پر قریبی دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔