counter easy hit

mosque

سعودی عرب میں مسجد میں خودکش حملہ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

سعودی عرب میں مسجد میں خودکش حملہ، 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی

ریاض : سعودی عرب میں مسجد میں خود کش حملے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی علاقے نجران میں نماز مغرب کے وقت ایک خود کش حملہ آور مسجد میں داخل ہوا اور خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 3 […]

سعودی عرب: مسجد پر فائرنگ سے متعدد افراد زخمی، جوابی کارووائی میں حملہ آور ہلاک

سعودی عرب: مسجد پر فائرنگ سے متعدد افراد زخمی، جوابی کارووائی میں حملہ آور ہلاک

ریاض : سعودی عرب کے مشرقی شہر صحیت کی مسجد میں شہری معمول کے مطابق عبادت میں مصروف تھے کہ اچانک ایک نوجوان نے آ کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ سے ہر طرف کہرام مچ گیا اور متعدد افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حملہ آور کی عمر بیس سے بائیس سال کے […]

اچھا ہو کہ دشمن کھل کر سامنے آرہے ہیں

اچھا ہو کہ دشمن کھل کر سامنے آرہے ہیں

تحریر: علی عمران شاہین 18 ستمبر کی صبح پشاور میں پاک فضائیہ کے ایک بیس پر 14 دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے نماز فجر کا وقت منتخب کیا کیونکہ انہیں اندازہ تھا کہ اس وقت انہیں اپنے مذموم عزائم میں زیادہ بہتر کامیابی مل سکتی ہے۔ حملہ آور فضائی اڈے کے اندر […]

خطبہ حج، مسلم امہ کیلئے مشعل راہ

خطبہ حج، مسلم امہ کیلئے مشعل راہ

تحریر : حبیب اللہ سلفی سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے میدان عرفات مسجد نمرہ میں خطبہ حج کے دوران کہا ہے کہ اسلامی ریاست پر حملہ کرنے والے دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ داعش اور حوثیوں کا مقصد اسلام دشمنوں کے ہاتھ مضبوط کرنا ہے۔ یہ وہ جماعتیں ہیں جو […]

جامع مسجد صوفیا میں عیدالضحیٰ کی نماز 7:45بجے پڑھی جائے گی

جامع مسجد صوفیا میں عیدالضحیٰ کی نماز 7:45بجے پڑھی جائے گی

میونخ (محمد خوشال خان) جامع مسجد صوفیا میں عیدالضحیٰ کی نماز 7:45بجے پڑھی جائے گی امامت علامہ محمد اشرف قادری صاحب کریں گے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 110

بابائے قوم چل بسے اور قوم یتیم ہو گئی

بابائے قوم چل بسے اور قوم یتیم ہو گئی

تحریر : اختر سردار چودھری کمرے میں موجود بستر پر ایک شخص لیٹا ہوا تھا بیمار اور کمزور تھا ،اس کے رخساروں کی ہڈیاں ابھرآئی تھیں اور گال اندر کی طرف دھنس گئے تھے۔ اس کا کھلتا ہوا رنگ بیماری کی وجہ سے اور نکھر گیا تھا۔ بستر مرض پر لیٹے ہوئے یہ مریض بانی […]

حضرت ابو ایوب خالد بن زید انصاری حصہ دوئم

حضرت ابو ایوب خالد بن زید انصاری حصہ دوئم

تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ بنائے مسجد نبوی اور سعادت ِابوایوب خانہ ابو ایوب میں جلوہ افروز ہونے کے کچھ عرصہ بعد سرور ِکونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ منورہ میں مسجد بنانے کا ارادہ فرمایا اور اس مقصد کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابو ایوب کے […]

شیدا نائی

شیدا نائی

تحریر: صابر حسین چوہدری ولایت، پنڈ کا ایک بڑا چوہدری ہے اللہ کا دیابہت کچھ ہے۔ پنڈ میں ایک خوبصورت جدید طر زکا گھرہے۔ گھر میں کھڑی تین اپ ماڈل کی گاڑیاں اور نوکر سب کچھ ہے جس کی انسان خواہش کر سکتاہے ۔پچھلے سال انہیں نے دوسراا حج کیا تھا۔ میری ملاقات چوہدری صاحب […]

چوہدری محمد سرور نے گلاسگو مرکزی مسجد کا دورہ کیا

چوہدری محمد سرور نے گلاسگو مرکزی مسجد کا دورہ کیا

گلاسگو (طاہر شیخ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور نے گلاسگو سنٹرل مسجد کا دورہ کیا اس موقع پر اتحاد المسلمین کے صدر مقبول رسول، ملک غلام ربانی، ڈاکٹر شفیع کوثر، شوکت قصوری اور ارشد راٹھور کے ہمراہ کھڑے ہیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 57

مسجد البلال ویانا میں عیدالفطر کے اجتماع کی تصویری جھلکیاں

مسجد البلال ویانا میں عیدالفطر کے اجتماع کی تصویری جھلکیاں

ویانا (ویانا محمداکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گا ہ مسجد البلال ویانا میں نماز عید الفطر کا پاکستانیوں کا سب سے بڑا اجتماع منعقد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی سیاسی ،رفاہی، سپورٹس ،تاجر برادری اور صحافیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: […]

پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس طلب

پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس طلب

پشاور : شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مسجد قاسم علی خان میں اجلاس طلب کرلیا گیا۔ کے مطابق پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے علما نے شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس طلب کرلیا جس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کریں گے جب کہ صوبے بھر سے شوال کے چاند کی […]

منہاج سنٹر آسٹریا میں آخری عشرہ میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب مسجد پہنچ گئے

منہاج سنٹر آسٹریا میں آخری عشرہ میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب مسجد پہنچ گئے

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القران سنٹر ویانا (آسٹریا) میں رمضان المبارک کے فیوض و برکات کا سلسلہ بھرپور انداز میں جاری ہے۔ روزانہ افطاری اور نماز تراویح کے ساتھ آخری عشرہ شروع ہوتے ہیں ملک محمد شفیع، شیخ محبوب عالم، ملک انور علی اور محمد حمیر مسجد میں اعتکاف کی سعادت حاصل کرنے پہنچ […]

امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا میں 7 جولائی کو مجلس اعزا کا انعقاد ہو گا۔ غلام حسین نقوی

امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا میں 7 جولائی کو مجلس اعزا کا انعقاد ہو گا۔ غلام حسین نقوی

ویانا (اکرم باجوہ) امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غلام حسین نقوی نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا کو ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا میں بسلسلہ شہادت حضرت علی علیہہ اسلام ایک مجلس اعزا 7 جولائی کی شام سات بجے منعقد ہوگی۔ جس […]

مسجد البلال میں اظہر عباس سیالوی کے طرف سے افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

مسجد البلال میں اظہر عباس سیالوی کے طرف سے افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا کے خطیب اظہر عباس سیالوی اور اُن کے دوست واحباب کی جانب سے خواجہ قمر الدین سیالوی چستی کے سالانہ عرس کے سلسلہ میں مسجد البلال ویانا میں چار جولائی بروز ہفتہ کو ایک پُر وقار افطار ڈنر کا اہتمام […]

جامع مسجد صوفیا میونخ میں افطار پارٹی کی جھلکیاں

جامع مسجد صوفیا میونخ میں افطار پارٹی کی جھلکیاں

میونخ (محمد سلیمان خان) رمضان شریف کے پہلے عشرہ کے اختتام کی افطاری فیملی عبدل مالک کی طرف سے۔ افطاری کی تصاویر۔ اللہ تعلیٰ ہمیں رمضان کی رحمتوں سے نوازے۔ جامع مسجد صوفیا میں روزانہ اسی طرح افطار کا انتظامیہ اور دوستوں کے ساتھ مل کر کیا جاتا۔ افطار سے پہلے مولانا حافظ محمد اشرف […]

حاجی غلام اظہر کی جانب سے مسجد البلال میں بارویں روزہ کی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

حاجی غلام اظہر کی جانب سے مسجد البلال میں بارویں روزہ کی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں حاجی غلام اظہر کی جانب سے 29جون بروز سوموار 12 ویں روزہ کی افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔روزہ افطار سے قبل سید عبدالرحمان نے تلاوت قرآن پاک کی […]

کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق

کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ، 5 افراد جاں بحق

کویت سٹی : کویت کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد متعدد زخمی ہو گئے۔ کویت کے ضلع سوابر کی امام الصادق مسجد میں نماز جمعہ ادا کی جا رہی تھی کہ اس دوران خود کش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑالیا […]

تمام مسلمانوں کو جامع مسجد صوفیا کی طرف سے رمضان مبارک، محمد سلمان خان

تمام مسلمانوں کو جامع مسجد صوفیا کی طرف سے رمضان مبارک، محمد سلمان خان

میونخ: انشاء اللہ 1/06/2015 کو پہلا روزہ ہو گا، جناب محمد اشرف صاحب کی امامت میں تراویح کی نماز میں پہلی دفعہ جامع مسجد صوفیا میں قرآن سنا جائے گا ۔ افتار کا روزانہ انتظام ہو گا ، تمام نمازی حضرات سے درخواست ہے کہ رمضان کی برکتوں کو سمیٹنے کیلئے مسجد کی رونق کو […]

ڈاکٹر ارشادعلی کمبوہ کے والدصاحب کی ختم برسی کی محفل پیئرفیت مسجدمیں ہوئی

ڈاکٹر ارشادعلی کمبوہ کے والدصاحب کی ختم برسی کی محفل پیئرفیت مسجدمیں ہوئی

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے صدرڈاکٹر ارشادعلی کمبوہ کے والد حاجی محمدشفیع کمبوہ مرحوم جو ایک سال قبل وفات پا گئے تھے ان کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم برسی کی محفل گزشتہ روز پیرس کے نواحی علاقہ پیئرفیت مسجد میں ہوئی۔ ختم برسی کی محفل سے ممتاز عالم دین […]

صاحبزادہ ساجد الرحمن صاحب کا 5 جون کو مسجد پیری فت میں خصوصی خطاب ہو گا

صاحبزادہ ساجد الرحمن صاحب کا 5 جون کو مسجد پیری فت میں خصوصی خطاب ہو گا

فرانس ( زاہد مصطفیٰ اعوان) مورخہ 5 جون 2015 بروز جمعتہ المبارک مسجد پیری فت میں خطبہ جمعتہ المبارک ، نماز جمعتہ المبارک کی ادائیگی کے بعد دعا فرمائیں گے مورخہ 6 جون بوقت نماز عصر تا مغرب خصوصی خطاب ہو گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 232

سعودی عرب میں مسجد کے باہر دھماکہ، دو افراد شہید

سعودی عرب میں مسجد کے باہر دھماکہ، دو افراد شہید

دمام : سعودی عرب کے شہر دمام میں مسجد کے باہر دھماکے کے نتیجے میں دو افراد شہید ہو گئے، دھماکے کے بعد مسجد کے باہر بھگدڑ مچ گئی جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت مسجد میں نماز ادا کی جا رہی تھی کہ اسی دوران زور دار دھماکہ […]

مسجد البلال ویانا میں سالانہ معراج النبی کانفرنس کا انعقاد، علامہ عبدالطیف چستی کا خطاب

مسجد البلال ویانا میں سالانہ معراج النبی کانفرنس کا انعقاد، علامہ عبدالطیف چستی کا خطاب

ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا میں پاکستانیوں کی پہلی مذہبی درس گاہ مسجد البلال ویانا میں سالانہ معراج النبی کانفرنس کا انعقاد 24 مئی بعد از نماز عصر مسجد البلال ویانا کے صدر الحاج محمد اکرم بٹ کی زیر صدارت کیاگیاجس میں مہمان خصوصی کے طور پر پاک دارالسلام فرینکفورٹ جرمن کے ڈائریکٹر علامہ عبدالطیف […]

سعودی عرب میں خودکش حملہ، خوفناک سازش

سعودی عرب میں خودکش حملہ، خوفناک سازش

تحریر : حبیب اللہ سلفی سعودی عرب کے مشرقی صوبہ قطیف کی ایک شیعہ مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش حملہ میں 21افراد کی جانیں چلی گئیں اور ستر زخمی ہو گئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے حکام کا کہنا ہے کہ خودکش […]

چارسدہ میں مسجد میں خودکش حملہ، 4 افراد زخمی

چارسدہ میں مسجد میں خودکش حملہ، 4 افراد زخمی

چارسدہ : شب قدر میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے جب کہ حملہ آور مسجد کا سابق پیش امام تھا۔ چارسدہ کے علاقے شب قدر کی کونڑا کالونی میں مسجد میں خودکش حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، دھماکے فوری بعد امدادی کارروائیاں شروع کرکے زخمیوں کو […]